ریلی شرکاء نے بھارتی آبی جارحیت اور پہلگام فالس فلیگ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا الکاٹراز جیل دوبارہ کھولنے کا حکم
مشہور زمانہ الکاٹراز جیل کو دوبارہ تعمیر کر کے فعال کریں تاکہ امریکا کے سب سے خطرناک اور سفاک مجرموں کو وہاں قید کیا جا سکے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا بھارتی جارحیت کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ
متفقہ قرارداد آج شام ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں لائی جائے گی۔
مزید پڑھیئےاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز
1 لاکھ 26 ہزار 500 سے زائد طلبہ و طالبات صبح اور شام کی شفٹوں میں شریک ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےآبی دہشتگردی، بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک دیا
کشن گنگا ڈیم، شمال مغربی ہمالیہ کی وادی گریز میں واقع پہلا میگا ہائیڈرو پاور پلانٹ ہے، جس میں 15 ہزار ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے
مزید پڑھیئےحکومت پہلے اپنی جماعت کے صدر سے مودی کے خلاف بیان دلوائے، بیرسٹر سیف
جاتی امرا میں دعوتیں کھانے والے کشمیریوں کے قاتل مودی کے خلاف بولنے سے نواز شریف کترا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےخطے میں کشیدہ صورتحال، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج قطر پہنچیں گے
یہ دورہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے تحت خطے میں جاری کشیدہ صورتحال کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھیئےلداخ۔بھارتی فوج کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
کیمپ سے کثیف دھواں اٹھتا ہوا صاف نظر آ رہا ہے۔ فوجی حکام اب تک آگ لگنے کی اصل وجہ معلوم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےاپنی خودمختاری کے دفاع کیلئے ہر حد تک جائیں گے: وفاقی وزیر اطلاعات
دورے کا مقصد بھارت کی جانب سے پھیلائے گئے جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنا تھا۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
اسٹیٹ بینک کے پاس دسمبر 2025 تک شرح سود میں مزید 200 بیسز پوائنٹس کمی کی گنجائش موجود ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا یا اسرائیل نے حملہ کیا تو جوابی وار کریں گے،ایران
امریکا یا اسرائیل نے پہل کی تو ان کے مفادات، فورسز اور بیسز کو جب اور جہاں ضرورت ہوگی نشانہ بنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمسجد الحرام میں عازمین حج کی آمد شروع
مکہ مکرمہ یا مقدس مقامات میں رہائش پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ایک لاکھ ریال تک جرمانہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےڈھاکہ میں مذہبی جماعتوں کی تاریخی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت
حفاظتِ اسلام بنگلہ دیش کے بینر تلے مختلف سیاسی و مذہبی تنظیموں، مدارس اور علماء کرام نے ریلی میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ صدر مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:دلچسپ مقابلہ،کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹ سے ہرادیا
پی ایس ایل: دلچسپ مقابلہ، کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹ سے ہرادیا
مزید پڑھیئےبھارت کی پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ
بھارت نے ایل او سی پرنکیال، کھوئی رٹا، شاردا، کیل سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کی، نیلم اور حاجی پیر سیکٹرز میں بھی بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے 25 کروڑ عوام فوج کیساتھ کھڑے ہیں، مفتی منیب الرحمٰن
نسل کشی بند کرو، فلسطین ،فلسطینیوں کا ہے اور کشمیر، کشمیریوں کا ہے،اظہارِ یک جہتی مارچ و ریلی سے خطاب
مزید پڑھیئےلاہور، عشق میں ناکامی پر ملزم کے ہاتھوں ماں بیٹی قتل
یوسف نامی شخص نورین نامی لڑکی سے عشق کرتا تھا، ناراضگی ہوئی تو اسے بہانے سے بلایا اور 27 مئی 2024ء کو اغوا کر کے قتل کر دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا بھارت کے جارحانہ اقدامات اقوام متحدہ کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ
نائب وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں پاکستانی نمائندے سے رابطہ، سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کیلیے فوری اقدامات کی ہدایت
مزید پڑھیئےسیاسی رہنماؤں کو ان کیمرہ بریفنگ ، پاک فوج دشمن کو منہ توڑ جواب…
بیک گراؤنڈ بریفنگ پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز میں ان کیمرا دی گئی، حکومتی اتحاد سے تعلق رکھنے والے کئی اہم سیاسی رہنما بریفنگ میں شریک ہوئے۔
مزید پڑھیئےرافیل جنگی طیارے لیموں مرچ لٹکائے کھڑے ہیں, کانگریس رہنما کا طنز
پریس کانفرنس کے دوران اجے رائے نے ایک کھلونا رافیل طیارہ میڈیا کو دکھایا، جس پر لیموں اور ہری مرچیں لٹکی ہوئی تھیں۔
مزید پڑھیئےجرمنی ، برطانوی اور امریکی ایئر لائنز کا اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کرنے…
حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ نے آج اسرائیل کے سب سے مصروف بین گوریان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فضائیہ کے سربراہ کی مودی سے ملاقات، حملے کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں…
مودی کی بھارتی فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات تقریباً 40 منٹ جاری رہی۔
مزید پڑھیئےرافیل طیاروں کی پاکستان کی جانب پیش قدمی کی ایک اور کوشش ناکام
پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے رافیل طیاروں کے آن بورڈ سینسرز جام کر دیے ،ان طیاروں کا آپس میں اور زمین سے رابطہ منقطع ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا پاک بھارت کشیدگی پر حکومتی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے…
حالیہ صورتحال کے پیش نظر فوری طور پر آل پارٹی کانفرنس بلائی جائے تاکہ تمام سیاسی قوتوں کو اعتماد میں لیا جا سکے ، شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھیئےاسرائیل میں کھلبلی ، حوثیوں کا میزائل بن گوریون ایئرپورٹ پر آگرا، 8 افراد…
میزائل گرنے کے نتیجے میں ائیر پورٹ کی ایک سڑک اور گاڑی کو نقصان پہنچا، عرب میڈیا
مزید پڑھیئےترکیہ کا بحری جہاز خیر سگالی دورے پر کراچی پہنچ گیا
دورے کے دوران پاک ترک بحری تعاون اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال ہوگا ۔
مزید پڑھیئےملتان، سسرالیوں نے حاملہ بہو کا گلا کاٹ دیا
نیوسینٹرل جیل کے علاقہ میں خاتون کی چند ماہ قبل شادی ہوئی تھی، گھر میں اکثر جھگڑے رہتے تھے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی ٹرک کھائی میں گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک
فوجی گاڑی سڑک سے پھسل کر 700 فٹ گہری کھائی میں جا گری ، بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےمودی کی 56 انچ کی چھاتی اب 5 انچ کی رہ گئی
مودی پر اپنا ہی میڈیا برس پڑا- جنگ نہیں بالا کوٹ جیسا ڈرامہ ہوسکتا ہے- ہم آزاد کشمیر کا ایک انچ بھی نہیں لے سکتے-
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos