پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں مثبت پیش رفت جاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
18 سال سے کم عمر بچوں کے نکاح کا اندراج جرم قرار، صدر نے…
کمسن لڑکی سے شادی پر کم سے کم 2 سال اور زیادہ سے زیادہ 3 سال قید بامشقت ہوگی۔ کمسن لڑکی سے شادی پر جرمانہ بھی ہوگی۔
مزید پڑھیئےفرانس کا فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور
فلسطینی ریاست کو شرائط کے ساتھ تسلیم کرنا ایک اخلاقی فرض ہے۔ایمانویل میکرون
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں کا ممکنہ فیصلہ ملکی سیاست کا رخ موڑ دے گا
کیس پی ٹی آئی کے ہاتھ سے نکل گیا تو حکمراں اتحاد کو دوبارہ دو تہائی اکثریت مل جائے گی- ستائیسویں ترمیم لانے میں آسانی ہوگی-
مزید پڑھیئے’’دکھاوے کیلیے فینسی جانور کی قربانی قبول نہیں ہوتی‘‘
ریاکاری شرک کی ایک قسم ہے- اللہ کی رضا کیلئے مہنگا جانور قربان کرنے کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے- خریدوفروخت میں دھوکا شرعاً ناجائز ہے-
مزید پڑھیئےکراچی کی مارکیٹوں میں کریک ڈائون سے کہرام
کسٹمز انفورسمنٹ نے بولٹن مارکیٹ- جوڑیا بازار ، یوسف پلازہ سمیت 14 مارکیٹوں میں چھاپے مارے- درجنوں دکانوں کے تالے توڑ کر کروڑوں کا اسمگل شدہ سامان ضبط-
مزید پڑھیئےقادیانیوں کو قربانی سے روکنے کی کوششیں شروع
اہلسنت ہیلپ ڈیسک قانونی کارروائی کیلئے متحرک ہوگئی- آئی جی سندھ اور کمشنر کراچی کو خطوط ارسال-
مزید پڑھیئےسندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ، بھارت کو ریڈلائن عبور نہیں کرنے دیں…
غزہ میں مہلک ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال انسانیت پر کاری ضرب ہے،گلیشیئرز کے تحفظ سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےناخلف بیٹے نے ماں، باپ، ماموں اور چھوٹے بھائی پر گولیاں چلا دیں
تین افراد زخمی ہو گئے، جنہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا، ملزم سرور خان گرفتار ، اسلحہ برآمد ۔
مزید پڑھیئےسندھ طاس معاہدے کی منسوخی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اسحاق ڈار
سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر ختم کرنے کی کوششیں جنوبی ایشیا میں آبی امن کے لیے خطرہ ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان کسی دھوکے میں نہ رہے ’آپریشن سیندور‘ ابھی ختم نہیں ہوا، مودی کی…
انڈیا ہر دہشت گردانہ حملے کا موثر جواب دے گا ، کانپور میں خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان کا پانی روکنے کی کوشش ہوئی تو ملٹری آپشن کھل جائے گا، چیئرمین…
بھارت کے پاس چناب اور دریائے سندھ پر پانی روکنے کی محدود صلاحیت ہے،لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی
مزید پڑھیئےغزہ کے حوالے سے مجوزہ امریکی منصوبہ مسترد کردیں گے، حماس رہنما
غزہ سیز فائر اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے امریکہ کی جانب سے تجویز کردہ منصوبہ جنگ کے خاتمے سمیت بنیادی مطالبات کو پورا نہیں کرتا،گفتگو
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ نے بھارت کے 5 طیارے گرائے، بی جے پی رہنما مان گئے
چائنہ کے طیارے بہترین جبکہ فرانس کے طیارے اچھے نہیں تھے،سبرامنیئن سوامی
مزید پڑھیئےآئندہ کشیدگی ہوئی تو صورتحال انتہائی خطرناک ہو سکتی ہے،جنرل ساحر شمشاد
بھارت کے ساتھ تناؤ ابھی موجود ہے، سٹرٹیجک مس کیلکولیشن کے خدشے کو رد نہیں کر سکتے , غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ملکوں کیلیے ویزے بند کر دیے
متاثرہ ممالک میں پاکستان، بھارت، مصر، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، عراق، نائیجیریا سمیت دیگر شامل
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی تاجک صدر سے ملاقات،علاقائی اورعالمی امور پر تبادلہ خیال
عالمی برادری غیر ذمہ دارانہ رویئے پر بھارت کی جواب دہی کرے۔شہباز شریف
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج ہلاک،لیفٹیننٹ سمیت 4 اہلکار شہید
شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں6 خوارج مارے گئے،ایک خوارج کو چترال میں نشانہ بنایا گیا۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں طوفان اور بارش نے تباہی مچادی، 5 افراد جاں بحق
مردان کے علاقے تخت بھائی میں کمرے کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق،تحصیل صافی خانقاہ ماربل درنگ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحقہو گئے۔
مزید پڑھیئےعالمی بینک کی پاکستان کو 40 ارب ڈالر کی فراہمی، شراکت داری فریم ورک…
عالمی بینک کی جانب سے 40 ارب ڈالر میں سے 20 ارب قرض جبکہ 20 ارب نجی سرمایہ کاری کی صورت میں دیے جائیں گے،۔
مزید پڑھیئےٹائپ 1 ذیابیطس میں مبتلا بچوں کے لیے مفت انسولین کی فراہمی کا تاریخی…
اس وقت تقریباً 26 ہزار بچے اور نوجوان ٹائپ 1 ذیابیطس کا شکار ہیں، جن میں سے صرف 8 ہزار کو مفت انسولین میسر ہے
مزید پڑھیئےلا اینڈ جسٹس کمیشن کا اجلاس: قوانین کے جائزے اور اصلاحات کیلئے ایڈوائزری کمیٹی…
کمیٹی ایک ماہ میں قوانین کی نشاندہی اورعوامی رائے جمع کرے گی، اعلامیہ
مزید پڑھیئےنیتن یاہو کا غزہ جنگ بندی کیلیے نئی امریکی تجویز قبول کرنے کا اعلان
امریکی مندوب کی نئی تجویز موصول ہو گئی ہے اور وہ اس کا جائزہ لے رہے ہیں۔حماس
مزید پڑھیئےامریکا کا چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان
چینی طلبا کے لیے ویزے کے معیار میں بھی ترمیم کریں گے، آئندہ چین اور ہانگ کانگ سے آنے والی ویزا درخواستوں کی کڑی جانچ ہوگی۔امریکی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کی کارکردگی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے، نیپرا کاخط
سستی بجلی خریدنے کے باوجود کے الیکٹرک نے صارفین کو کوئی ریلیف نہیں دیا،
مزید پڑھیئےپاکستان کا پہلے سرکاری اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان
بلال بن ثاقب نے ایک قومی بٹ کوائن والٹ کے قیام کا بھی اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان ، فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گرد ہلاک
ضلع لورالائی میں 4 اورضلع کیچ میںایک دعشت گرد مارا گیا،اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد
مزید پڑھیئےامارات میں میڈیا کیلیے نیا نظام متعارف، خلاف ورزی پر 20 لاکھ درہم تک…
نئے قواعد و ضوابط کے تحت گمراہ کن مواد پر پابندی ہوگی، اشتہارات اور مواد میں فرق واضح کرنا لازم ہوگا۔
مزید پڑھیئےوفاقی بجٹ 10 جون کو ہی پیش کیا جائے گا،سیکریٹری خزانہ
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیئےہندوستان جان لے پاکستان مقبوضہ کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا ، فیلڈ مارشل…
پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، پاکستان، ہندوستان کی اجارہ داری کبھی قبول نہیں کرے گا ، مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، پرنسیپلز اور اساتذہ کرام سے گفتگو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos