یہ مقدمہ کوٹ شامی شہید کے رہائشی افضل نامی شہری کی درخواست پر درج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دورے پر ترکیہ پہنچ گئیں
مریم نواز کل ڈپلومیسی کانفرنس سے خطاب کریں گی، پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگ زیب بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ ہیں۔
مزید پڑھیئےلوٹن، وزیراعظم کی ایئرپورٹ سے سلیمان شہباز کے گھر آمد
وزیراعظم لندن میں 3 روز قیام کے بعد 14 اپریل کو واپس وطن روانہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے ضلع وسطی میں ایک روز کے لیے دفعہ 144نافذ
اقدام ایک سیاسی جماعت کی جانب سے ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد ہوا۔
مزید پڑھیئےسعودیہ نے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی تجویز مسترد کردی
غزہ کے شہریوں کو امداد سے محروم کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھیئےکئی لیگز کھیلا ہوں، پی ایس ایل ٹاپ تھری میں شامل ہے: سکندر رضا
راولپنڈی میں اسپنرز کو بہت رنز پڑتے ہیں، فاسٹ بولرز ہی لاہور قلندرز کی اسٹرینتھ ہیں۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کی دل اور دماغ کے ٹیسٹ کرانے کا انکشاف
ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہو سکتے، چاہتا ہوں ایران ایک عظیم اور خوش حال ملک بنے۔
مزید پڑھیئےامریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج عمان میں ہوں گے
مشرق وسطیٰ میں نیا تنازعہ روکنے کی کوشش،بات چیت کا محور نئی نیوکلیئر ڈیل ہوگا۔
مزید پڑھیئےسابق صدر عارف علوی نے بھی مذاکرات کی حمایت کردی
ہم اس بات کو سراہیں گے کہ آئندہ الیکشنز اور جمہوریت کے قیام کے لیے مذاکرات ہوں۔
مزید پڑھیئےگورنر سندھ سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارتی مواقع اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں اسلحے کی نمائش پر پولیس اور رینجرز کو گرفتاری کا اختیار
گاڑی میں لائسنس والا اسلحہ اپنی حفاظت کے لئے رکھ سکتے ہیں مگر اسلحے کی نمائش نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا دورۂ چین
چینی وزیر برائے قومی دفاع سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں،دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان موجودہ اسٹریٹجک شراکت داری کو بڑھانا تھا۔
مزید پڑھیئےویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز، پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
پلیئر آف دی میچ عالیہ ریاض نے ناقابل شکست 68 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ منیبہ علی نے 71 رنز کی باری کھیلی۔
مزید پڑھیئےجسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ میں جج تعینات کرنے کی منظوری
اسلام ہائیکورٹ سے جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی اور پشاور ہائیکورٹ سے جسٹس ریٹائرڈ شاکر اللہ جان ممبر جوڈیشل کمیشن تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
مزید پڑھیئےمالک مکان نے 10 سالہ گھریلو ملازمہ کو قتل کرکے لاش نہر میں بہادی
دورانِ تفتیش ملزم نے کمسن گھریلو ملازمہ انیلہ کے قتل کا اعتراف کیا۔
مزید پڑھیئےفرحت اللہ بابر کیخلاف کرپشن و منی لانڈرنگ تحقیقات تیز
ایف آئی اے نے اہلیہ سمیت خاندان کے دیگر افرد کے ناموں پر موجود اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کردی
مزید پڑھیئےباغات پر افغان مہاجرین کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ
اجارہ پر لی گئی زمینوں کی مدت ختم ہونے میں برسوں رہتے ہیں- فروخت کیلئے بیوپاری کی تلاش- لوکاٹ- خوبانی اور آلو بخارہ تیار ہونے میں چند ہفتے باقی-
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریوں پر حکم امتناع ختم کردیا
حکومت آرڈر 2018 کے مطابق ججز تقرریاں کرے گی، ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان نے درخواست واپس لے لی۔
مزید پڑھیئےسونے کا فی تولہ نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ملک بھر میں سونا فی تولہ 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی عازمین حج کے لیے بڑی خوشخبری
سعودی عرب نے پاکستان کی خصوصی درخواست پر 2025ء کے لیے حج کوٹہ میں 10 ہزار اضافی عازمین کی اجازت دے دی۔
مزید پڑھیئےبھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 58 افراد ہلاک
35 افراد درختوں یا دیواروں کے گرنے کی وجہ سے ہلاک ہوئے، 23 دیگر ریاست بھر میں آسمانی بجلی گرنے سے اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔
مزید پڑھیئےتجارتی جنگ میں شدت،چین نے بھی امریکی درآمدات پر ٹیرف 125 فیصد کردیا
چین نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے بھاری محصولات کے باعث عالمی منڈی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرایا ہے۔
مزید پڑھیئےہڑتال اور دھرنے شوق سے کریں، وزیراعلیٰ بلوچستان
ہر سال 80 ارب روپے سے زائد دیے جاتے ہیں، اتنی رقم میں تو بلوچستان کے ہر شہری کا علاج مہنگے ترین نجی ہسپتال میں ہوسکتا ہے۔سرفراز بگٹی
مزید پڑھیئےاین اے 241 مبینہ دھاندلی کیس، الیکشن کمیشن و دیگر سے دلائل طلب
الیکشن ٹریبونل کے قیام کے طریقہ کار میں ترمیم سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کہاں ہے؟عدالت عالیہ
مزید پڑھیئےپاکستان سے ڈیڑھ لاکھ ہنرمندوں کو بیلاروس بھیجا جائے گا
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون اور تجارت اور دیگر شعبوں کے معاہدےہوئے۔
مزید پڑھیئےحماس اور امریکا مذاکرات اسرائیل نے ناکام بنائے، سینیٹر ایڈم بوہلر
صدر ٹرمپ کی خواہش تھی کہ حماس اپنے پاس موجود واحد امریکی یرغمالی رہا کردے۔
مزید پڑھیئےنیتن یاہو سے جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے اسرائیلی پائلٹس نوکری سے برطرف
ان پائلٹوں کو فورس سے نکالنے کا فیصلہ فضائیہ کے کمانڈر نے چیف آف جنرل اسٹاف کی مکمل حمایت کے ساتھ کیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے بجلی مزید سستی کرنے کی نوید سنا دی
تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کا مکمل پلان بنایا جا چکا ہے، جسے آئی ایم ایف کو بھی دکھایا جائے گا۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
مزید پڑھیئے13 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم قاری کو عمر قید، 12 لاکھ جرمانہ
ملزم عرفان کو 15 سال قید اور 10 لاکھ 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا دی گئی۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کا تیمرگرہ میں آپریشن،2 خوارج ہلاک
ایک ہائی ویلیو ٹارگٹ خوارجی "حفیظ اللہ عرف کوچوان" بھی شامل تھا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos