زبانی معاہدے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،پنجاب میں زمین کے معاہدوں کو بہت زیادہ لٹکایا جاتا ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نوازشریف 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
سابق وزیرِ اعظم مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سلیکشن کمیٹی کو فارغ کر دیا گیا
دورہ آسٹریلیا کیلیے عبوری سلیکشن کمیٹی ہی اسکواڈ منتخب کرے گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی اپیل پر سائفر کیس کی سماعت فوری روکنے کا حکم
تمام ریکارڈ 2دن میں طلب کرلیا،حکم امتناع نہ دینے کی اٹارنی جنرل کی استدعا بھی مسترد کر دی۔
مزید پڑھیئےغریب عوام کو ایک بار پھر بجلی کا جھٹکا دینے کی تیاری
ملک بھر میں بجلی ایک روپے 30 پیسے مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا بجلی کمپنیوں کی درخواست پر آج تین بجے سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےسابق ایم این اے علی وزیر گرفتار
علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں۔ علی وزیر پر ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ صدر میں مقدمہ درج ہے
مزید پڑھیئےبھارتی خفیہ ایجنسیوں نے کشمیری وکیل پرنظر رکھنےکیلئے برقی کڑا پہنا دیا
بھارتی کارکنوں نے حکام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ دہشتگردی کے الزامات پر یہ ملک میں الیکٹرانک مانیٹرنگ کا اس طرح کا پہلا استعمال ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت 20 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو مجرم قرار دینے کا مطالبہ
20 سفیروں نے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اجتماعی پریس کانفرنس کی ہے جس میں اسرائیل کو جنگی جرائم کی وجہ سے مجرم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ جعلی رسیدوں کا کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
خالد یوسف چودھری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش نہ کیا گیا اور پیشی سے متعلق رپورٹ بھی پیش نہ کی جا سکی۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ سیمی فائنل،امپائر روڈ ٹکرون ڈے میچز کی سنچری مکمل کرلیں گے
رچرڈ النگورتھ بھی فیلڈ آفیشل کی ذمہ داری انجام دیں گے، تھرڈ امپائر جوئیل ولسن، فورتھ آفیشل ایڈرین ہولڈاسٹاک اور میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےایک اوور میں6وکٹیں،آسٹریلوی کرکٹر نے ناقابل یقین کارنامہ انجام دے دیا
مدگیرابا کے کپتان گیرتھ مورگن نے 6 گیندوں پر 6 وکٹیں حاصل کر کے نہ صرف جیت حاصل کی بلکہ سب کو حیرت میں بھی ڈال دیا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا کے نگران کابینہ اراکین کو وزارتیں تفویض
احمد رسول بخش کو خزانہ، ریونیو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، نارکوٹکس کا قلمدان دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ سے افغان وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات
وفد کا دفتر خارجہ میں پرتپاک استقبال کیا جب کہ ملاقات میں پاک افغان کے باہمی فائدہ مند تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےلاہور فضائی آلودگی میں پھر سرفہرست، سموگ کے باعث سانس لینا بھی دشوار
لاہور شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 397 ریکارڈ کیا گیا ہے، عامر ٹاؤن میں اے کیو آئی 444، مال روڈ کے اطراف میں ایئر کوالٹی انڈیکس 394 رہا۔
مزید پڑھیئےغزہ میں یو این ورکرز کی ہلاکت پر اقوام متحدہ میں ایک منٹ کی…
غزہ میں صیہونی بمباری سے اب تک اقوام متحدہ کے 101 ورکرز ہلاک ہو چکے ہیں، ریسکیو آپریشن کے دوران پہلی مرتبہ اتنا جانی نقصان ہوا ہے
مزید پڑھیئےانجلینا جولی کا پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی پر افسوس کا اظہار
پاکستان کئی دہائیوں سے افغان مہاجرین اور ان کے خاندانوں کو پناہ دے رہا تھا، مجھے افسوس ہے کہ پاکستان ان مہاجرین کو اچانک واپس بھیج رہا ہے
مزید پڑھیئےغزہ میں 5 روزہ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کے امکانات
غزہ میں اسرائیلی بربریت اور وحشیانہ کارروائی میں ساڑھے 12 ہزار سے زائد فلسطینی شہید جب کہ غزہ کے اسپتال قبرستان بن گئے ہیں
مزید پڑھیئےسیف سٹی کیمروں کی مدد سے مزید 37 دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں پکڑی گئیں
سیف سٹی کیمروں کی مدد سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، لاہور کے مختلف علاقوں سے 37 دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی،سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی
جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے، ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی، شاہ خاور، رضوان عباسی عدالت میں پیش ہوں گے،
مزید پڑھیئےغزہ: اسرائیل کی شدید بمباری ، مزید درجنوں فلسطینی شہید
الشفا کمپلیکس کے سامنے لاشوں کے ڈھیر،دفنانے والا کوئی نہیں،محکمہ صحت،خونریزی نہ رکی تو اسپتال مردہ خانے بن جائیں گے ، ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز
مزید پڑھیئےخیبر:دہشتگردوں کا آئل کمپنی قافلے پرحملہ،اہلکارشہید،دہشتگرد جہنم واصل
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےلندن: دیوالی پر گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں 3 بچے شامل، ایک لاپتہ،آگ دیوالی پر کی گئی آتش بازی سے لگی
مزید پڑھیئےٹی ٹی پی کوکنٹرول کرناافغان حکومت کی ذمے داری ، آصف درانی
افغانستان سے حملہ کرنیوالوں کے باعث امن پاکستان کیلئے ڈرائونا خواب،انٹرویو
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کی نئی کابینہ کے 9 وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے
کابینہ میں شامل نگراں وزیر فیروز جمال شاہ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے حلف نہ اٹھا سکے
مزید پڑھیئےلاہور: 18 سال سے کم عمرڈرائیونگ پر گاڑیاں بند کرنے کے احکامات
لاہور میں ایک سو نوے مقامات پرناکہ بندی کردی گئی، کم عمر ڈرائیونگ پر والدین کیخلاف کارروائی ہوگی
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے 2 فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہوگئے
کینیڈا سے واپسی پر فضائی میزبان فدا حسین شاہ اور خالد آفریدی اپنی پرواز پر نہیں پہنچے،ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھیئےکراچی میں 2 ،لاہور میں 3 نوجوانوں نے خود کشی کرلی
ملیرمیں ذیشان،گھگھر پھاٹک میں طارق نے گولی مارکرزندگی کا خاتمہ کرلیا،لیاقت آباد میں عمران اوررضوان زہرکھاکر،عمیر پھندا ڈال کرجان سے گئے
مزید پڑھیئےمینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا، زلزلہ پیماہ مرکز
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈ کیس میں بھی عمران خان گرفتار،نیب کی اڈیالہ جیل میں تفتیش
احتساب عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے،سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو قانون کے مطابق وارنٹ کی تعمیل کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےچکوال : پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی
سردار ذوالفقار علی خان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی اور آئندہ الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان
مزید پڑھیئے