اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 257 روپے 13 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 267 روپے 95 پیسے ہوگئی ہے۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو کمیشن کی بجائے پارلیمانی کمیٹی بنانےکی پیشکش
حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹیاں بنیں اور مذاکرات شروع ہوئے، رواں ماہ کی 28 تاریخ کو میٹنگ ہونی تھی اور وہ مذاکرات سے بھاگ گئے۔
مزید پڑھیئےقرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والا ملعون ہلاک
سوئیڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے والے عراقی نژاد تارکِ وطن سلوان صباح مومیکا کی گولیاں لگی لاش اس کے گھر سے برآمد ہوئی۔
مزید پڑھیئےمیجر حمزہ اسرار شہید کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم، آرمی چیف کی شرکت
وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قوم کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
مزید پڑھیئےسکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر سمیت 2 جوان شہید
شہید ہونے والوں میں میجر حمزہ اسرار اور سپاہی محمد نعیم شامل ہیں، 29 سالہ میجر حمزہ اسرار کا تعلق راولپنڈی اور محمد نعیم کا تعلق نصیر آباد سے تھا۔
مزید پڑھیئےچاند نظر آگیا, یکم شعبان المعظم کل ہو گی
مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی قیادت میں روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس کامیابی سے منعقد ہوا جس میں مختلف علماء اور مفتیان کرام نے شرکت کی
مزید پڑھیئےامریکا میں مسافر طیارہ اورفوجی ہیلی کاپٹر میں تصادم،18ہلاک
یہ حادثہ ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا جہاں آرمی بلیک ہاک سے تصادم کے بعد طیارہ دریائے پوٹومیک میں گر کر تباہ ہوا۔
مزید پڑھیئےپیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری
گزشتہ روز صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 اور ڈیجیٹل نیشن بل 2025 پر دستخط کردیے تھے جس کے بعد دونوں بل قانون بن گئے تھے۔
مزید پڑھیئےپارا چنار کیلئے امدادی سامان کا ایک اور قافلہ آج روانہ ہو گا
مختلف علاقوں سے آنےوالی گاڑیاں ٹل میں جمع ہو کرآگےروانہ ہوں گی، قافلے کی سکیورٹی کیلئےسخت انتظامات گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمت میں ایک روپے 59 پیسے اضافے کا امکان
درخواست میں ملازمین کے قرض، نئی بھرتیاں، لیگل چارجز شامل ہے ، درخواست میں ایڈمنسٹریٹر کاسٹ اور دفتری آپریشن کاسٹ وغیرہ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے تصادم کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
فلائٹ ریڈار کے مطابق حادثہ شام 5 بج کر 48 منٹ پر پیش آیا، جب طیارے کی رفتار 166 کلو میٹر فی گھنٹہ تھی۔
مزید پڑھیئےپنجاب بھر میں موسم خشک، بیشتر اضلاع میں بارش کے امکانات
لاہور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں اور بارش کے باعث موسم میں دوبارہ ٹھنڈک کا احساس ہونے کے ساتھ درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی۔
مزید پڑھیئےکل کے ریمارکس میں 2 ججز نہیں 2 لوگ کہا تھا: جسٹس جمال مندوخیل
فوجی عدالتوں کا آرٹیکل 175 کے تحت عدالتی نظام میں ذکر نہیں، فوجی عدالتیں الگ قانون کے تحت بنتی ہیں جو تسلیم شدہ ہے۔
مزید پڑھیئےماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب
چاند کے نظر آنے یا نہ آنے کے بارے میں اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔
مزید پڑھیئےحیدر علی کے 4 گیندوں پر 4 چھکوں نے ویسٹ انڈین کھلاڑی کی یاد…
کارلوس بریتھ ویٹ نے انگلش بولر بین اسٹوکس کو مسلسل 4 گیندوں پر 4 چھکے رسید کرکے ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا
مزید پڑھیئےگوما میں باغیوں کا قبضہ، 50 سے زائد پاکستانی پھنس گئے
روانڈا میں پاکستانی سفارتخانہ اقدامات کر رہا ہے۔ مشرقی کانگو میں پاکستانیوں سمیت لاکھوں افراد امداد کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھیئےترک صدر کی انقرہ میں حماس رہنما محمد اسماعیل درویش سے ملاقات
ملاقات میں ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان، ترک انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالین اور دیگر حماس عہدیداران بھی شریک تھے۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025، افتتاحی تقریب نہیں ہوگی
کراچی میں 8 کپتانوں کی پریس کانفرنس اور پری ٹورنامنٹ فوٹو شوٹ بھی نہیں ہوگا، بھارتی کپتان روہت شرما بھی پریس کانفرنس کے لئےکراچی نہیں آئیں گے
مزید پڑھیئےشام، نئی قیادت نے آئین منسوخ کردیا، احمد الشرع عبوری صدر مقرر
2012 کا آئین منسوخ کیا گیا ہے، ایمرجنسی پروسیجر کے تحت اپنائے گئے قوانین بھی منسوخ کردیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پرسماعت شروع
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی آئینی بینچ فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کررہا ہے
مزید پڑھیئےمغربی کنارے میں اسرائیلی حملہ، 10 فلسطینی شہید
متعدد زخمی ہوئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی: گھی کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد کی شناخت ناصر اور کامران کے ناموں سے ہوئی ہے، نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپیکا قانون کالا قانون،اسے مسترد کرتے ہیں، شیخ وقاص اکرم
لوگوں کو خاموش کروانے کے لیے استعمال ہوتی ہے، اس میں صرف صحافی برادری نہیں، اس میں بالعموم اور بالخصوص ہم سارے ہی شامل ہیں
مزید پڑھیئےموٹرویز کے گرد حفاظتی باڑ کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم
سیالکوٹ سے کھاریاں اور راولپنڈی موٹروے کو 4 کی بجائے 6 لین بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے لیے کام جلد شروع ہو جائے گا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 8 فروری کو صوابی میں ہونیوالے جلسے کیلئے تیاریاں شروع
جلسے کیلئے تمام رہنماؤں کو ہدایات جاری کر دی گئیں، خیبرپختونخوا کے ہر ایم این اے کو 500 سے زائد ورکرز نکالنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھیئےامریکا، غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کا قانون منظور
اس قانون سے امریکی حدود میں غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائیاں تیز ہوں گی اور ملک کی سلامتی کو مزید مستحکم بنایا جا سکے گا
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
محسن نقوی نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ امریکا اور اس دوران اہم امریکی حکام، کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےرونالڈو آرمی چیف گول پہ گول کررہے ہیں، فیصل واوڈا
آج جتنی آزادی ہے، یہ مشرف دور میں ملی, ایسے یوٹیوبر ہیں جو ملک کے خلاف باتیں کرتے ہیں، جس پرکارروائی ہونی چاہئے
مزید پڑھیئےٹرمپ کے ایلچی کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات
وٹکوف اور نیتن یاہو کے درمیان ممکنہ طور پر غزہ جنگ بندی اور اسکے اگلے مرحلے پر بات چیت
مزید پڑھیئےواشنگٹن: فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر مسافر طیارہ تباہ
فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرانے کے بعد مسافر طیارہ پوٹومیک دریا میں گر گیا جس کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos