موٹرسائیکل سوار2باوردی اہلکاروں نے دھمکیاں دیں،ہم نے 2ہزار دے کرجان چھڑائی،فراز ،متاثرہ شہری کی وڈیو وائرل،ایس پی کلفٹن نے نوٹس لے لیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
242 رنز کا ہدف افغانستان نے 46ویں اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےکراچی : 3 کروڑ 81 لاکھ کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
بس کی جانچ پڑتال کے دوران خفیہ خانوں سے 2200 بوسٹن انجیکشن برآمد ہوئے
مزید پڑھیئےگھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافہ
پروٹیکٹڈ صارفین کےلیے فکس چارجز 10 سے بڑھا کر 400 روپے کر دیے گئے، نوٹیفیکشن جاری، اطلاق یکم نومبر سے ہوگا
مزید پڑھیئےاماراتی قونصل جنرل کی یو مائیکروفنانس بینک کے نئے صدر سے ملاقات
یو اے ای ہمیشہ پاکستان کو ایک خوشحال اور مستحکم دوست کے روپ میں دیکھنے کا خواہش مند ہے، بخیت عتیق الرومیتی
مزید پڑھیئےمولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ادا
نماز جنازہ مولانا طارق جمیل نے خود پڑھائی،سراج الحق سمیت اہم شخصیات کی شرکت،بڑ اصدمہ ہے،اللہ کی رضا پرراضی،پتہ ہے زندگی کا دھاگہ ایک دن ٹوٹے گا،بیان
مزید پڑھیئےپاکستان کیخلاف نفرت انگیزمہم میں افغانستان،بھارت ملوث،گٹھ جوڑ بے نقاب
افغانستان کے ایما پر المرصاد نام سے سوشل میڈیا ہینڈل پاکستان کیخلاف زہر اگلنے کیلئے استعمال ، بھارتی حکومت بجٹ دیتی
مزید پڑھیئےامریکی پالیسی اسرائیل کو تباہ کرسکتی،ڈگلس میک گریگر
یوکرین میں جنگ کو بڑھایا اور آج ملک تباہ حال ہے،سابق مشیر پینٹاگان
مزید پڑھیئےشہداء نے اپنے خون سے مہاجرقوم کی شناخت منوائی،خالد مقبول
لیاقت آباد جلسہ ترقی کی نئی راہیں کھولے گا،کنوینرایم کیو ایم،عوام سے اظہارتشکر
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دیدیا
انضمام الحق نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی سی بی کو بھیجوا دیا
مزید پڑھیئےکابینہ اجلاس،گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری موخر
ایف آئی اے اور انسداد انسانی اسمگلنگ کے پولیس اسٹیشنز کے قیام اور رولز میں شامل کرنے کی منظوری
مزید پڑھیئےلاہور، قتل کے 3 ملزمان کوپانچ پانچ مرتبہ سزائے موت
سیشن عدالت لاہور نے 7 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےغیر قانونی بھرتی کیس، پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان
شرح سود اگلے اعلان تک 22 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما کامران بنگش ضمانت ملتے ہی دوسرے کیس میں گرفتار
عدالت نے 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنےکا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران کے سابق سالے اسرائیل کے حق میں پیش پیش
بین گولڈ اسمتھ نے دستخطی مہم شروع کر رکھی ہے- زیک گولڈ اسمتھ یہودی ریاست کے جھوٹے پروپیگنڈے کو پھیلا رہا ہے-
مزید پڑھیئےیہ تھک جائیں گے پریس کانفرنس نہیں کروں گی، یاسمین راشد
بے بنیاد مقدمات جلد ردی کی ٹوکری میں ہوں گے۔پیشی کے بعد گفتگو
مزید پڑھیئےخیرپور,باراتیوں کی کشتی الٹ گئی،5 افراد کو بچا لیا گیا،6 کی تلاش جاری
کشتی میں 11 افراد سوار تھے، شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے قریبی گاؤں جا رہے تھے ۔
مزید پڑھیئےفوجی افسران اور ججز بھی قابل احتساب ہیں ، جسٹس منصور علی شاہ
نیب ترامیم کیس؛ عدلیہ قانون سازی کا اس وقت جائزہ لے سکتی ہے جب وہ انسانی حقوق سے متصادم ہو ،جسٹس منصور علی شاہ نے اختلافی نوٹ جاری کردیا
مزید پڑھیئےعام انتخابات کا وقت قریب ہے، چیف الیکشن کمشنر
پنجاب حکومت کے اب تک کے اقدامات سے مکمل طور پر مطمئن ہیں، 30 نومبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔سکندر سلطان راجہ
مزید پڑھیئےورلڈ کپ, سری لنکا نے افغانستان کو242رنز کا ہدف دیدیا
کوشل مینڈس 39 رنز اور سدیرا سمرا36رنز بنا کر مجیب الرحمن کا شکار بنے۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کا لال حویلی ڈی سیل کرنے کا حکم
میں چلے پر ضرور گیا تھا لیکن جن نہیں ہوں کہ تین جگہوں پر موجود ہوتا، شیخ رشید
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی
فی تولہ سونے کا بھائو2 لاکھ 12 ہزار 100 روپے ہو گیا ۔
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے مزید اضافے کا امکان
نیپرا کو کیپسٹی پیمنٹ کی مد میں 12 ارب 12 کروڑ روپے جبکہ مرمت اور آپریشن کی مد میں 4 ارب 61 کروڑ روپے اضافی وصول کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ: افغانستان کی سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت
سری لنکن ٹیم میں بلے باز دموتھ کرونا رتنے اور بولر دشمنتھا چمیرا کو شامل کیا گیا ہے،افغان ٹیم نے فاسٹ بولر فضل الحق فاروقی کو شامل کیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ٹیم ساتویں ٹاکرے کے لیے آج کولکتہ میں پریکٹس کرے گی
اب تک اسے ابتدائی 2 میچز میں کامیابی کے علاوہ دیگر 4 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے
مزید پڑھیئےگرفتار ہوا تو جیل سے بھی الیکشن لڑوں گا: شیخ رشید
میرے پاس الفاظ نہیں،زندگی کے مشکل اوقات میں سرادر رازق نے ساتھ دیا، لال حویلی ذاتی ملکیت ہے
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی نے ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست دائر کردی
آپ نے دستاویزات ترتیب سے نہیں لگائیں اس لیے اعتراض لگا، آپ دستاویزات کو ترتیب میں لگا کر دوبارہ دے دیں۔
مزید پڑھیئےنصراللہ کی محبت میں پاکستان آنے والی انجو بھارت واپسی کے لیے تیار
انجو کے ایک ماہ کے ویزے کی مدت 20 اگست کو ختم ہورہی تھی جس میں ابتدائی طور پر2 ماہ کی توسیع کے بعد ایک سال کی توسیع کردی گئی تھی
مزید پڑھیئےقومی کرکٹرز کو بھارت میں سینٹرل کنٹریکٹس موصول
سینٹرل کنٹریکٹ پر رواں برس کھلاڑیوں اور بورڈ میں سنگین اختلافات سامنے آئے ، تین ماہ کی تاخیر سے 27 ستمبر کو نئے معاہدوں کا اعلان ہوا
مزید پڑھیئے