ایک پولیس اہلکار اور 2 راہ گیرشدید زخمی ہوگئے، اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ورلڈکپ، بھارت کا انگلینڈ کو جیت کیلیے 230 رنز کا ہدف
بھارت نے9 وکٹوں کے نقصان پر229 رنز بنائے،انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ولی نے 3 وکٹیں لیں۔
مزید پڑھیئےسابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر گرفتار
عدالت نے راجہ اظہرکوایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
مزید پڑھیئےوائس ایڈمرل (ر)وسیم اکرم انتقال کر گئے
وائس ایڈمرل (ر)وسیم اکرم کچھ عرصے سے پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھیئےمزاحمت میں ہی زندگی ہے،ناظم اعلٰی اسلامی جمعیت طلبہ
قبلہ اول کے تحفظ میں لڑنے والے حماس کے مجاہدین اللہ کے راستے میں جہاد کررہے ہیں، شکیل احمد
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،4 پاکستانی جاں بحق
میجر ارسلان فیملی کے ہمراہ قطر سے عمرہ کرنے مکہ مکرمہ پہنچے واپسی پر گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
مزید پڑھیئےتین ہفتے میں اسرائیل کا جنگی نقصان 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
7 اکتوبر کے حملے کے بعد سے اسرائیل کے تمام شعبے بشمول تعمیرات، ٹیکنالوجی، زراعت اور ٹیکسٹائل مزدوروں کی قلت سے شدید طور پر متاثر ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت، مسیحی برادری کے کنونشن سنٹر میں دھماکا، ایک شخص ہلاک
ابھی تک دھماکے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم، تحقیقاتی ایجنسی کی ایک فرانزک ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے جو شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔
مزید پڑھیئےراشد لطیف کے الزامات،پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیا
بابراعظم نے جمعہ کو چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کے ساتھ طویل فون پر بات چیت کی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا ترکیے کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات کو مستحکم کرنے کے عزم کااعادہ
گہری اقتصادی شراکت داری اور مضبوط رابطے آنے والے برسوں میں دوطرفہ تعلقات آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق
ماڑی پور کے علاقے مکان نمبرC-298 گریکس فٹ بال گراؤنڈ کے قریب گھر میں اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا
مزید پڑھیئےلاہور، بکرمنڈی سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد
مضرصحت گوشت کوگندےفرش پررکھا گیا اور گوشت کا استعمال متعدد بیماریوں کا باعث ہے
مزید پڑھیئےانگلینڈ کیخلاف میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما کی شرکت مشکوک
دنیائے کرکٹ میں ہٹ مین کہلانے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نیٹ پریکٹس کے دوران کلائی پر گیند لگنے کے باعث انجرڈ ہو گئے
مزید پڑھیئےامدادی سامان غزہ لے جانے کی اجازت دیں گے،اسرائیل
اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی سے مواصلات اور انٹرنیٹ منقطع کرنے کی وجہ سے چھٹے بیچ میں طبی اور انسانی امداد کے 10 ٹرکوں کے داخلے میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔
مزید پڑھیئےحماس نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹ حملے داغ دیئے
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے دیمونا میں راکٹ داغے ہیں ۔ راکٹ حملے کے بعد ایریز اور نیتیو ہاسارا میں سائرن بجادیئے گئے ہیں
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل سے حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا مطالبہ
22 روز سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار 8 سو سے زیادہ ہوگئی، جس میں 36 سو سے زائد بچے اور 1800سے زائد خواتین شامل ہیں
مزید پڑھیئےپاک ترک دوستی محبتوں کی بے مثال داستان ہے: محسن نقوی
ترکیہ عالمی منظر نامہ پر ایک اہم اسلامی ملک ہے،اس کی ترقی کے لئے ترکیہ کے عوام اور قیادت کی محنت قابل ستائش ہے۔
مزید پڑھیئےسکردو میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے پی آئی اے کی پروازیں بحال
اسلام آباد سے سکردو کی پرواز پی کے 451 اور پی کے 452 بھی آپریٹ ہو رہی ہیں جبکہ گلگت سے اسلام آباد کی 2 پروازیں پی کے 602 اور پی کے 606 بھی شیڈول
مزید پڑھیئےایلون مسک کا غزہ کو انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور مواصلات کے تمام ذرائع بند کر کے غزہ کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکینیڈا میں آج خالصتان ریفرنڈم منعقد ہوگا
ریلی کے شرکاء نے دو کلو میٹر تک مارچ کیا اور ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد،جماعت اسلامی کے رہنما سمیت تمام کارکنان رہا
پولیس نے گزشتہ شام اسلام آباد سے گرفتار تمام کارکنان کو رہا کر دیا جبکہ انتظامیہ نے غزہ مارچ کے لیے ضبط سامان بھی واپس کر دیا۔
مزید پڑھیئےسی پیک میں تیسرے فریق کو انتظامی اختیارات حاصل نہیں ہونگے
تیسرے فریق کی شمولیت سی پیک کا بنیادی اصول ہے، جیسا کہ قطر نے پورٹ قاسم پاور پلانٹ میں 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے
مزید پڑھیئےورلڈ کپ میں جنوبی افریقا سے شکست کے ساتھ ساتھ پاکستان ٹیم پر جرمانہ
پاکستانی ٹیم مقررہ وقت میں 4 اوورز پیچھے تھی اور آئی سی سی رولز کے مطابق ہر اوور پر 5 فیصد میچ فیس کی کٹوتی ہوتی ہے۔
مزید پڑھیئےنسیم شاہ کا ری ہیب شروع، جم سیشن کی ویڈیو پوسٹ کر دی
میرا ری ہیب بہت اچھا جا رہا ہے، ڈاکٹر امتیاز اور ان کی ٹیم کے ساتھ کام کر رہا ہوں اور محنت کر رہا ہوں، جلد آپ کو گراؤنڈ میں نظر آؤں گا۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت آج مدمقابل ہونگے
بھارت نے اب تک 5 میچ کھیلے اور پانچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ انگلینڈ نے 5 میچ کھیلے جن میں ایک میں کامیابی اور 4 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھیئےاسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، فلسطینی شہداء کی تعداد8 ہزارسے متجاوز
غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑی تباہی پھیل گئی ہے اور تاحال درجنوں لاشوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا اندیشہ ہے
مزید پڑھیئےدھند کے باعث موٹروے ایم ٹو جزوی طور پر بند
تیز رفتاری سے پرہیز کر یں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، مزید معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کریں۔
مزید پڑھیئےترک وزیراعظم کی اسرائیل کو سنگین دھمکی،صہیونی سفارتی عملہ واپس طلب
ترکی کے سنگین بیانات کے پیش نظر وہاں سفارتی نمائندوں کی واپسی کا حکم دیا ہے۔ اسرائیل اور ترکی کے درمیان تعلقات کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کا تیل بھی یکم نومبر سے سستا ہو گا اور اس حوالے سے اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ہے
مزید پڑھیئےسوئی سے اغوا ہونیوالے 2 فٹ بالر بازیاب
بازیاب ہونے والوں میں بابر علی ولد محمد دین عرف ڈوتا اور شیراز ولد داد محمد اقوام بگٹی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے