کئی افراد اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں، ہم اپنی جانب سے پوری کوشش کررہے ہیں لیکن پھر بھی مدد کی ضرورت ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی : طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم کو فیڈرل بی ایریا بلاک 15 کے نزدیک سے گرفتار کیا گیا جس کی شناخت عدیل کے نام سے ہوئی
مزید پڑھیئےکورولوس عثمان کے مرکزی کرداربراق اوزچیویت پاکستان پہنچ گئے
براق اوزچیویت نےنجی شاپنگ مال کی سیر کی ،مداحوں کا ہجوم اُمڈ آیا ،سب ہی نے شاندار استقبال کیا
مزید پڑھیئےعمران خان سمیت تمام سیاستدانوں کو جیل سے باہر ہونا چاہیے،فضل الرحمنٰ
میرے ہاتھ کھلے ہوں اور مخالف کے بندھے تو مزہ نہیں آتا،الیکشن ہوا تو حالات انتہائی مخدوش ہوجائیں گے،سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےحماس کا آپریشن طوفان الاقصٰی : 250 سے زائد اسرائیلی ہلاک، ہزاروں زخمی
اسرائیل کی غزہ، تل ابیب پر جوابی بمباری میں 232 فلسطینی شہید، 1700 زخمی
مزید پڑھیئےمہنگائی کیخلاف گورنرہاؤس کراچی پر جماعت اسلامی کا دھرنا آج ہوگا
دھرنے کی تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل، سراج الحق خصوصی شرکت اور شرکا سے خطاب کریں گے
مزید پڑھیئے8اکتوبر2005 کے ہولناک زلزلہ کو 18سال مکمل
متاثرہ علاقوں میں شروع ہونے والا تعمیرنو کا عمل18سال کے بعد بھی مکمل نہ ہوسکا،811منصوبوں پر تعمیر کیلئے پہلی انیٹ تک نہیں رکھی گئی
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 102 رنز سے شکست دیدی
429 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 45 ویں اوورز میں 326 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھیئےبلوچستان : فورسزکا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے می 2 دہشتگرد مار گرائے
دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےحماس کا اسرائیل پر بڑا حملہ،22 اسرائیلی ہلاک،500 زخمی
حماس کا آپریشن الاقصی طوفان کا اعلان، سرحدی چھاؤنی پر قبضہ،35صہیونی فوجیوں کو قیدی بھی بنالیا
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب نے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
مرتضیٰ وہاب نے تین یوسیز سے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے، جبکہ چار اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ہوں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی،سندھ رینجرز نے مزید غیر قانونی ہائیڈرنٹس سیل کر دیئے
آپریشن غیر قانونی ہائیڈرنٹس کو سیل اور مسمار کرنے کیلئے کیا گیا ہے، واٹر پمپ، الیکٹرک موٹرز، پیٹرانجنز، پائپس، الیکٹرک وائر بھی برآمد کر لی
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی ایڈمرل نوید اشرف کو کمان سنبھالنے پر مبارکباد
بحریہ پاکستان کی مسلح افواج کا ایک طاقتور اور اہم حصہ ہے جس کا شاندار ماضی اور تابناک مستقبل ہے
مزید پڑھیئےمظفرآباد،آزاد جموں و کشمیر بار کونسل کا 9 اکتوبر کو ہڑتال کا اعلان
آزاد کشمیر میں مہنگائی، بیروزگاری، بجلی کی لوڈشیڈنگ، اضافی بلوں اور ٹیکسز کے خلاف شہریوں کا احتجاج جائز ہے
مزید پڑھیئےورلڈکپ،سری لنکا کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن ٹیم کے کپتان داسن شناکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیئےپاکستانی شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے پر آئی سی سی کا بیان سامنے…
آئی سی سی ترجمان نے صورتحال کی سنگینی کو تسلیم کیا اور یقین دلایا کہ معاملے کو فوری طور پر حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےافغانستان میں 6.2 شدت زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے ایران، ترکمانستان اور ازبکستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
مزید پڑھیئےجلاؤ گھیراؤ کیس،حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظور
انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں 9 مئی کو فیروز آباد تھانے کی حدود میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ،بنگلہ دیش کیخلاف افغانستان کی پوری ٹیم 156 رنز پر ڈھیر
افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں دھرم شالا سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےاحمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم، نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی
500 کروڑ بھارتی روپے اور لارنس بشنوئی کو رہا کرنے میں ناکام رہی تو ہم احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اڑا دیں گے
مزید پڑھیئےاحمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم، نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی
500 کروڑ بھارتی روپے اور لارنس بشنوئی کو رہا کرنے میں ناکام رہی تو ہم احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اڑا دیں گے
مزید پڑھیئےن لیگ کو بڑا دھچکا، صدر مسلم لیگ ن کا دیرینہ ساتھی قتل
3 حملہ آور نے ڈیرے میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی۔ جلال پور بھٹیاں پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخواہ سے دھماکا خیزمواد راولپنڈی منتقل کرنے کی کوشش ناکام
گرفتار ملزمان میں اقبال اورعامرشہزاد شامل ہیں، ملزمان خیبرپختونخوا سے دھماکاخیزمواد لےکرراولپنڈی میں داخل ہوئے
مزید پڑھیئےکینیڈا میں طیارہ گر کرتباہ، 2 بھارتی پائلٹ ہلاک
دو انجن پر مشتمل چھوٹے طیارے میں سوار ایک اور پائلٹ بھی ہلاک ہوا۔ طیارے کے گرنے سے زمین پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےکریک ڈاؤن کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم 21 غیر ملکی باشندے گرفتار
غیر قانونی طور پر مقیم باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، سٹی تھانہ کی حدود سے21 غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےپاکستان کو 12 سال بعد فیفا کی میزبانی مل گئی
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ برازیل کے راجیریو راموس کمبوڈیا میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کا علی الصبح تھانہ ڈیفنس اے کا دورہ، ریکارڈ چیک کیا
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے فرنٹ ڈیسک پر شہریوں کی درخواستوں پر کارروائی کا جائزہ لیا اور درخواستوں پر کارروائی مقررہ مدت میں یقینی بنانے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ ،افغانستان کی بنگلہ دیش کیخلاف پہلی وکٹ گرگئی
افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں دھرم شالا سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیئےبھارت، رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک،40 زخمی
پارکنگ ایریا میں پڑے کپڑے میں آگ لگ گئی تھی جس کے بعد آگ نے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔
مزید پڑھیئےسوات،امجد علی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما گرفتار
گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا، اس سے قبل بھی ڈاکٹر امجدعلی کو کئی بار گرفتار کیا جاچکا ہے۔
مزید پڑھیئے