تیندوا رات کے وقت باہر نکلنے والوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے اس لیے متعلقہ حکام کو تیندوے کے حوالے سے کوئی مستقل حل نکالے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
غزہ سے فلسطینی جنگجو اسرائیلی میں گھس گئے، درجنوں راکٹ فائر
”آپریشن الاقصی طوفان“ شروع کرنے کے لئے ہفتے کی علی الصبح اسرائیل پر پانچ ہزارراکٹ داغے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےڈرنک بریک میں محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی
آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو با آسانی 81 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز
مزید پڑھیئےپاکستان سے جانے والے افغان باشندوں نے جائیدادیں فروخت کرنا شروع کردیں
54 افغان خاندان پاکستان سے چلے گئے ہیں، جبکہ پشاور، خیبر اور دیگر علاقوں میں افغان باشدوں نے اپنی جائیدادیں فروخت کرنا شروع کر دی ہیں۔
مزید پڑھیئےایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ بن گئے
پروقار تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف کے حوالے کی
مزید پڑھیئےورلڈ کپ،بنگلا دیش کا ٹاس جیت کر افغانستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہردھرم شالہ میں ہونے والے اس میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی نے اداروں کیخلاف احتجاج کی ہدایت نہیں دی،حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور اور حماد اظہر کا قران اٹھا کر حلفیہ بیان
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو کاندھے میں تکلیف کی شکایت
کاندھے میں تکلیف کے باعث اپنی مصروفیات محدود کردی، ذرائع
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ : 9سے13اکتوبرتک سماعت کیلئے6بینچ تشکیل
9اکتوبر کو سپریم کورٹ کا 15رکنی فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس پرسماعت کرے گا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے شہباز شریف کی پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا
اس قومی مجرم کے بھگوڑے بھائی نے مہنگے ایندھن کے منصوبوں میں پاکستان کو جکڑا اور بجلی کے بلوں کو پھانسی کا پھندا بنا کر عوام کو لٹکادیا، رد عمل
مزید پڑھیئےنواز شریف کو ابھی بھی دل کاعارضہ ہے، شہباز شریف
شفاف الیکشن ضروری،پی ٹی آئی سمیت سب کوموقع ملناچاہئے،صدر ن لیگ
مزید پڑھیئےپاک بحریہ میں تبدیلی کمانڈ کی تقریب آج منعقد ہوگی
تقریب صبح 9 بجے ہوگی، امجد نیازی کمان نوید اشرف کےحوالے کرینگے
مزید پڑھیئےنمیرا سلیم نے تاریخ رقم کر دی،خلا میں جانےوالی پہلی پاکستانی
خلا میں موجودگی کی ویڈیو بھی جاری،مختصر سفر کے بعد جہاز کی ریاست نیو میکسیکو میں بحفاظت لینڈنگ
مزید پڑھیئےپاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی گھر پہنچ گئے
گھر پہنچ کر والدہ اور بچوں سے سے لپٹ کر رونے لگے
مزید پڑھیئےسعودی ایئرلائن پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت کی منتظر
کئی ماہ بعد بھی منظوری نہ ملنے پر سی اے اے کا وزارت ہوا بازی کو خط
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
مزید پڑھیئےڈالر 250 روپے سے نیچے آجائے گا، شبر زیدی کا اہم بیان
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر پابندی برقرار رکھی جائےتو ملک کے کم از کم 20 فیصد معاشی مسائل حل ہو جائیں گے
مزید پڑھیئےکراچی میں گورنرہاؤس کے باہر فائرنگ،ڈرنے والا نہیں،کامران ٹیسوری
واقعہ 2 روز قبل بدھ کو علی الصباح 4 بجے پیش آیا،گیٹ پر تعینات پولیس کو گولیوں کے خول بھی ملے،تحویل میں لے کر تحقیقات شروع
مزید پڑھیئےورلڈکپ: پاکستان نے نیدرلینڈز کو81 رنز سے شکست دے دی
پاکستان کے 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلنڈز 205 رنز پر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھیئےورلڈکپ؛ ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاری، 7 وکٹیں گر گئیں
نیدرلینڈز نے 35 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنا لیے
مزید پڑھیئےغیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف بھرپورایکشن لیا جائے،آرمی چیف
آرمی چیف کی نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرمقبول باقرکےہمراہ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی سالگرہ منانے والا 15 روز کیلیے نظر…
عمران خان کی رہائی کے حوالے سے وال چاکنگ کرنے والا ملزم گرفتار
مزید پڑھیئےنقیب قتل کیس کے مرکزی ملزمان کو جلد سزا کا امکان
ٹھوس شواہد موجود ہیں- امان اللہ مروت سمیت چھ ملزمان کی حفاظتی ضمانتیں خارج کرکے جیل بھیجا جاچکا- ایس ایس پی رائو انوار بھی ایس ایچ او پر ملبہ ڈال چکے-
مزید پڑھیئےمتحدہ کی انتخابی مہم آغاز پر ہی ناکام
ملیر ٹائون میں پہلے انتخابی جلسے میں رہنما خالی کرسیاں دیکھتے رہے- جلسہ گاہ پر لگائی بھاری رقم ضائع-
مزید پڑھیئےاسمگل شدہ نان کسٹم پیڈ لگژری گاڑیاں چلانے والے ریڈار پر آگئے
25 ارب روپے ریکوری کی حکمت بنالی گئی- اسمگل شدہ گاڑیوں کو 2 درجہ بندیوں میں تقسیم کرکے آپریشن کیا جائے گا- ٹاسک فورس قائم-
مزید پڑھیئےپہلی پاکستانی خاتون خلانورد آج خلائی سفر پر روانگی کیلیے تیار
نمرا سلیم کا خلاباز نمبر ’’019‘‘ ہے جنھوں نے اس سفر کے لیے ٹکٹ 17 برس قبل 2 لاکھ ڈالر میں خریدا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
9 مئی، لانگ مارچ اور توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیسز میں ضمانتوں کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری
مزید پڑھیئےایشین گیمز، کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست
پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف 12 مرتبہ آل آؤٹ ہوئی جبکہ حریف کے خلاف ایک آل آؤٹ پوائنٹ بھی نہ لے سکی۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری
انٹربینک میں ڈالرایک روپیہ مزید گر گیا، ڈالر282روپے 62پیسے میں فروخت
مزید پڑھیئےنوازشریف21 اکتوبرکو معاشی ترقی کا خاکہ پیش کریں گے، شہباز شریف
نوازشریف 21اکتوبر کو واپس آ رہے ہیں،یہ سوال اب بار بار نہیں پوچھنا کہ نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے