سیاحت کے فروغ کیلئے حکومت نے ایک ترجیحی منصوبہ بندی تیار کی ،جس کے پہلے مرحلے میں منظور شدہ ٹریول ایجنسیوں کو غیرملکیوں کیلئے ایسے سم کارڈز دیئے گئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایک سال میں جیل اور کورٹ کچہری دیکھ لی، شاہ محمود قریشی
شفاف انتخابات وقت کی ضرورت اور واحد حل ہیں، اگر شفاف انتخابات نہ ہوئے تو ملک کا ناقابل تلافی نقصان ہوگا
مزید پڑھیئےیقین دلاتا ہوں انتخابی عمل صاف شفاف او رآزادانہ ہوگا،نگران وزیراعظم
جمہوریت میں پرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے، ہر سیاسی جماعت کے پرامن احتجاج کا تحفظ کریں گے، تاہم تشدد آمیز مظاہروں کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
مزید پڑھیئےجلد بھارتی پارلیمنٹ میں مسلمان اراکین کو قتل کیا جائےگا،مسلم رکن اسمبلی
بے جے پی مسلمانوں سے نفرت نسل در نسل چلتی آ رہی ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب پارلیمنٹ میں مسلم اراکین پارلیمنٹ کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو اٹک جیل میں قید رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
عمران خان اس وقت اٹک جیل میں قید ہیں اور سائفر کیس کی سماعت بھی جیل میں ہی جاری ہے،
مزید پڑھیئےملک بے آئین چل رہا ہے: لطیف کھوسہ
چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹے ہوئے ہیں، تحریری حکم نامہ کے بعد اڈیالہ منتقل کیا جائے گا، انہیں ایک دن بھی جیل میں رکھنا قوم کی توہین ہے
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی فوجی جنرل کو سزائے موت دینے کی تجویز
مارک ملی نے امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے وقت نا اہلی سے قیادت کی، کئی جانیں ضائع ہوئیں
مزید پڑھیئےحوثی باغیوں کے حملے میں 2 بحرینی فوجی ہلاک
حملے میں متعدد بحرینی فوجی بھی زخمی ہوئے، البتہ بحرین کی جانب سے زخمی فوجیوں کی مجموعی تعداد جاری نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی کیخلاف جنگلات اراضی کیس کی فائل دوبارہ کھل گئی
اسلام آباد سمیت 15اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے 25 ستمبر تک پرویز الٰہی سمیت 14 افراد کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادوں کی خرید وفروخت کی
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کیخلاف جعلی رسیدوں سمیت 3 کیسز سماعت کیلئے مقرر
بشریٰ بی بی کا لاہور سے اسلام آباد کی طرف سفر شروع ہو چکا ہے، 12 بجے بشریٰ بی بی کی ضمانت پر دلائل کاوقت مقرر کر دیا جائے۔
مزید پڑھیئےفاطمہ قتل کیس: ملزمہ حنا شاہ نے گرفتاری دیدی
ملزمہ حنا شاہ کو ویمن پولیس سٹیشن خیر پور منتقل کر دیا گیا ہے اور اسے آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کا اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکار
ایف آئی اے نے آج بھی چالان جمع نہ کروایا جس پر عدالت نے ایف آئی اے کو جلد چالان جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےروپیہ مسلسل 15ویں روز مہنگا، ڈالر 290 سے نیچے آگیا
ڈالر کے مقابلے روپے کی قیمت خرید اور فروخت 50 پیسے اضافے کے بعد بالترتیب 290 اور 293 پر بند ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کے آئندہ سیزن میں اضافی ٹیم شامل نہ کرنے کا فیصلہ
پی ایس ایل کا نواں سیزن 8 فروری سے 24 مارچ کے دوران ہو گا، اگلے اجلاس میں شیڈول کو حتمی شکل دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےکراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال ختم، کلاسز بحال
اساتذہ 10 دن سے احتجاج پر تھے تاہم آج جامعہ میں تدریسی عمل بحال ہوگیا ہے، جامعہ کراچی میں صبح اور شام میں کلاسز شیڈول کے مطابق ہوں گی۔
مزید پڑھیئےاویسٹن انجکشن معاملے کی تحقیقات کیلئے نئی 10 رکنی کمیٹی تشکیل
وزیر پرائمری ہیلتھ ڈاکٹر جمال ناصر کمیٹی کے شریک کنونیئر ہوں گے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سیکرٹری قانون، سپیشل سیکرٹری صحت کمیٹی کا حصہ ہوں گے
مزید پڑھیئےسائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں شامل لطیف کھوسہ، نعیم پنجھوتہ، بیرسٹر سلمان صفدر اور عمیر نیازی عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھیئےسکیورٹی فورسز کا خیبر کے علاقے تیرہ میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم تھے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ 2023، قومی ٹیم آج بھارت روانہ ہو گی
قومی ٹیم اور آفیشلز کو پاسپورٹ مل جائیں گے جس کے بعد قومی ٹیم آج رات کو ہی بھارت کیلئے روانہ ہو جائیگی
مزید پڑھیئےفیصل آباد: پولیس وین اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق
تاندلیانوالہ سے فیصل آباد میں لوئر کورس کیلئے آنے والے پولیس اہلکاروں کی ویگن ستیانہ کے علاقہ تاندلیانوالہ اوکاڑہ روڈ پر ٹرک سے ٹکرا گئی
مزید پڑھیئےلگتا ہے چیئرمین پی ٹی آئی سے “مدر آف ڈیلز” ہوگی، مشاہد حسین
مغربی ممالک کے وفد نے پوچھا چیئرمین پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کا کیا چل رہا ہے، میں نے کہا یہ عاشق اور معشوق کی لڑائی ہے،سربراہ سینیٹ کمیٹی برائے دفاع
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان منتقل
مرحومین کی نماز جنازہ کل صبح 8 بجے ادا کی جائیں گی
مزید پڑھیئےکراچی:کورنگی میں شہری نے 2 ڈاکو ماردیئے،مہران ٹاؤن میں 20 افراد لٹ گئے
10 رکنی ڈکیت گینگ کی ای بی ایم کازوے پروارداتیں،ندی کے راستے فرارہوگئے،متاثرہ شہری،پولیس کارروائی میں ناکام
مزید پڑھیئےنیدر لینڈز میں قرآن بے حرمتی قابل مذمت: پاکستان، سعودیہ
ہالینڈ کے حکام کو تحفظات بتا دئیے ، ایسے اقدامات روکے جائیں، وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن،کاکڑ کا بیان غیرجمہوری، ایچ آر سی پی
عدالتوں نے ابھی پی ٹی آئی رہنمائوں کے جرم کا تعین کرنا ،کاکڑ کے دعوے کمزور تعبیرہیں
مزید پڑھیئےجناح ہائوس حملہ کیس: صنم جاوید سمیت4 خواتین رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
گرفتاری سے کچھ دیر قبل ہی خواتین کی رہائی کے روبکار جاری ہوئے تھے
مزید پڑھیئےکرکٹربابراعظم کو لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار روپے جرمانہ
گلبرک کے علاقے سے گزر رہے تھے اور ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں تھا
مزید پڑھیئےہردیپ قتل: تحقیقات میں امریکی خفیہ ایجنسی نے کردارادا کیا،امریکی اخبار
امریکی معلومات کی بنیاد پر کینیڈا نے سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کو ثابت کیا، رپورٹ
مزید پڑھیئےسندھ میں 74 بلدیاتی نشستوں پرضمنی الیکشن 5 نومبرکو ہوگا
9 چیئرمین،16 وائس چیئرمین، 8 ممبرڈسٹرکٹ کونسل اور41 جنرل ممبرزکی نشستوں پر5 تا 7 اکتوبرکاغذات جمع ہوں گے
مزید پڑھیئےبھارتی فوجی افسراختلافات پر ماتحتوں کو قتل کرانے لگے
بیٹے کے قتل پرفوجی کے والد نے آرمی چیف سے وضاحت مانگ لی
مزید پڑھیئے