ابق سکھدول سنگھ کا تعلق بھارتی پنجاب سے تھا جو خالصتان تحریک کے حامی تھے، سکھدول سنگھ کچھ برسوں سے کینیڈا میں مقیم تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار ڈالہ الٹ گیا، 2افرادجاں بحق
حادثے کی اطلاع ملتےہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں اور لاشوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا ۔
مزید پڑھیئےپاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی
نیپال میں واقع ماؤنٹ مناسلو دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی ہے، نائلہ نے گزشتہ شام چھ بجے کیمپ ٹو سے سمٹ کی جانب پیش قدمی شروع کی تھی
مزید پڑھیئےپاکستان حکومت امیروں سے ٹیکس لے اور غریبوں کو تحفظ دے، سربراہ آئی ایم…
پاکستان میں سب سے زیادہ کمزور لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مضبوط پالیسیوں کی اہم ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز علی الصبح لاہور سے لندن روانہ، شہبازشریف بھی تیار
مریم نواز آج صبح 4 بجے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے غیر ملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی لندن روانہ ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھیئےفاطمہ قتل کیس،ملزم پیر فیاض کی 6 روزہ عبوری ضمانت منظور
ملزم پیر فیاض شاہ نے سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سے 6 دن کی عبوری ضمانت حاصل کرلی جس کے بعد عدالت نے ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید کی لال حویلی سیل
جمعرات کی صبح 6 بجے آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، بوہڑ بازار میں قائم دمدمہ مندر اور راجہ بازار کی لال حویلی متروکہ وقف املاک کی ملکیت ہے،
مزید پڑھیئےشادی شدہ جوڑا 311سال پُرانا ڈاک خانہ چلانے امریکاسےاسکاٹ لینڈ پہنچ گیا
ڈاک خانے کو خریدنے کے لیے انہوں نے ایک پیش کش کی لیکن دوسری کوشش میں یہ کاروبار خریدنے میں کامیاب ہوگئے
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے امریکا کے 3 شہر فائنل
امریکی شہر نیویارک، دلاس اور فلوریڈا میچز کی میزبانی کریں گے
مزید پڑھیئےاسلام آباد: چور پولیس اسٹیشن کے باہر لگے کیمرے ہی لے اڑے، پولیس لاعلم
دو ستمبر کی رات کیمرے بند ہونے کے باوجود کارروائی کے بجائے محض رپورٹ لکھنے پر ہی اکتفا
مزید پڑھیئےبیٹے کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک، ٹرمپ کی موت کی خبر وائرل ہو گئی
ٹرمپ جونیئر نے اکاؤنٹ کی بحالی کے بعد بتایا کہ سابق صدر ٹرمپ کا انتقال نہیں ہوا، انہوں نے تمام پوسٹس بھی ڈیلیٹ کر دیں
مزید پڑھیئے2 ماہ میں پاکستانی 31 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے
گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں 20 ارب روپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی
مزید پڑھیئےالیکشن جنوری، فروری کے درمیان ضرور ہونگے،خورشید شاہ
ن لیگ کی حکومت ہے ،لیول پلینگ فیلڈ کا مطالبہ انہی سے کی جائیگا،بیان
مزید پڑھیئےصدرکا محکمہ ڈاک کے ریٹائرڈملازم کو1.35 ملین کی ادائیگی کاحکم
تاریخ پیدائش میں غلطی کےباعث ملازم کی پنشن مراعات سےغلط رقم کاٹی گئی
مزید پڑھیئےکراچی میں کیش وین کا ڈرائیور6 کروڑ35 روپےلیکرفرار
زوہیب حسین نے گارڈ کو پانی لینے کیلئے اتارا اوروین لیکرفرارہوگیا
مزید پڑھیئےبلغاریہ سے گندم لے کرپہلا بحری جہاز کراچی پہنچ گیا
درآمدی گندم پہنچتے ہی مارکیٹ میں گندم کے نرخ گرنا شروع،فی کلو10روپے کمی متوقع
مزید پڑھیئےنیب:7 سابق وزرائے اعظم، 14 وزرائے اعلیٰ،176 ارکان پارلیمنٹ کے کیس بحال
460 ریفرنس،270 تحقیقات، 456 انکوائریوں کی دوبارہ تحقیقات شروع،مراد علی شاہ،خواجہ آصف،خسرو بختیار،حنا ربانی کھر،شوکت عزیز،سبطین خان بھی نیب ریڈار پر
مزید پڑھیئےقرض میں جکڑے ملکوں کیلئے لائحہ عمل بنانا ہوگا،نگران وزیراعظم
پاکستان کوپ۔28 میں موسمیاتی انصاف بالخصوص 100 ارب ڈالر کلائمیٹ فنڈز کی فراہمی کے اعلان پرعملدرآمد کا متمنی ہے: مباحثے سے خطاب
مزید پڑھیئےوکلا ججز کو مائی لارڈ نہ کہیں ، چیف جسٹس کی ہدایت
تین رکنی بینچ نے قتل کے کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی
مزید پڑھیئےپاکستان پہنچنے کے بعدشہبازشریف کی پھر لندن روانگی
نواز شریف کی اہم میٹنگ متوقع، نواز کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی اور دیگر امورپراہم مشاورت ہوگی
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل، درخواست اعتراضات کیساتھ واپس
درخواستگزار نے متعلقہ فورم سے رجوع کیا نہ بتاسکے کہ کیس عوامی اہمیت کا ہے:رجسٹرار سپر یم کورٹ
مزید پڑھیئےنکمے نوجوانوں کی عالمی فہرست جاری ، پاکستانیوں نے میدان مار لیا
برطانیہ میں 16 سے 24 سال کے پاکستانی نژاد نوجوانوں کی اکثریت نہ تو ملازمت پر ہے اور نہ ہی تعلیم حاصل کر رہی
مزید پڑھیئےپاکستان مخالف بین الاقوامی سازشیں
اسرائیل کے بن گوریان ہوں یا جنرل شیرون ان سب نے واضح اعلان کیا کہ ہماری نظریں پاکستان پر لگی ہوئی ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں چند منٹ بارش، بجلی غائب، اہم شاہراہوں پر ٹریفک متاثر
کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش، موسم خوشگوار، سڑکوں پر پانی کھڑا، بیشتر علاقے بجلی سے محروم، درجہ حرارت 29.5 ڈگری
مزید پڑھیئےنیب نے نواز شریف، زرداری و دیگر کے 80 کرپشن کیسز بحال کردیے
نیب نے رجسٹرار احتساب عدالت کو خط لکھ دیا جس کے بعد کل کیسز کا ریکارڈ پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاربوں روپے کی برآمدگی معمہ بن گئی
راولپنڈی کے نجی بینک پر چھاپے میں ملی ملکی و غیر ملکی کرنسی ہائوسنگ سوسائٹی کے مالک کی نکلی- رپورٹ
مزید پڑھیئےایف بی آر کی معاون کمپنی میں بڑی کرپشن کا انکشاف
’’پرال‘‘ کے گرفتار ملازمین نے اربوں کی ٹیکس چوری میں سہولت کاری فراہم کی- ملزم خلیل کے قبضے سے 16 کروڑ روپے کی جعلی ٹیکس انوائسز بھی برآمد ہوئیں۔
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،ایک دہشت گرد ہلاک
دوسرا شدید زخمی ہو گیا، ہلاک دہشت گرد سے اسلحے کے علاوہ گولہ بارود بھی برآمد ہوا
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید گرگئی
ایک اعشاریہ صفر دو روپے کی کمی سے 293 روپے 88 پیسے کی سطح پر بند ہو گیا۔
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا
پرویز الہٰی کو 4 روز قبل اڈیالہ جیل سے ہی رہا کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئے