حالیہ جنگ بندی کا معاہدہ ایک جامع حل کی راہ ہموار کرے گا جس میں ایک خودمختار اور آزاد فلسطینی ریاست کا قیام بھی شامل ہوگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسرائیل کی غزہ کے رہائشیوں کو پابندیوں سے متعلق وارننگ جاری
اسرائیلی فورسز غزہ کے مختلف حصوں میں تعینات رہیں گی، فورسز کے قریب جانا خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں بلدیاتی اداروں كا قیام عمل میں لایا جائے: ہمایوں اختر
پنجاب اسمبلی فی الفور قانون سازی كرے اور بلدیاتی انتخابات كرائے جائیں۔ عوام کے حقیقی نمائندوں تک منتقل ہونے چاہئیں۔
مزید پڑھیئےشدید دھندکے باعث فلائٹ آپریشن متاثر،پروازوں کارخ تبدیل
لاہورائیرپورٹ کے اطراف میں دھند کے باعث بیرون ملک سے آنے والی 4پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت نہ ملی
مزید پڑھیئےپاک نیوی کی اے آئی پی ٹیکنالوجی سے لیس آبدوزوں نے بھارت کی نیندیں…
بھارتی ڈیزل آبدوزیں صرف 48 گھنٹے زیرآب رہ سکتی ہیں جبکہ پاکستان کی اے آئی پی ٹیکنالوجی آبدوز کو زیر آب 10 سے 14 دن تک رہنے کے قابل بناتی ہے
مزید پڑھیئےلوئر کرم کی چار ویلج کونسل میں آپریشن کی تیاریاں، فورسز نے مورچوں کا…
مین شاہراہ آج 110ویں روز بھی ہر قسم آمدورفت کیلئے بند ہے، جس کے باعث اشیائے ضرورہ نہ ملنے کی وجہ سے لوگ فاقوں پر مجبور ہیں
مزید پڑھیئےنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی
ٹرمپ کیپیٹل ہل کے سامنے اوپن ایئر کے بجائے بلڈنگ کے اندر روٹنڈا ہال میں اپنے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیئےحکومت مدت پوری کرے گی یا نہیں، بس دعا کریں: خورشید شاہ
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع حالات کی ضرورت تھی، پارلیمنٹ تکلیف دہ فیصلے بھی کرتی ہے، یہی پارلیمنٹ کی بالادستی ہے
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ میں تیسرے روز کا آغاز، پاکستان کی بیٹنگ جاری
سعود شکیل آتے ہی 2 رنز واریکن کا شکار بن گئے ، محمد رضوان بھی سپنرز کا سامنا کرنے میں ناکام رہے وہ بھی2 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
مزید پڑھیئےنائجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا، 70 افراد ہلاک
حادثہ ٹرک الٹنے سے آئل سڑک کنارے بہنے لگا، قریبی آبادی کے شہری سڑک سے تیل اکھٹا کر رہے تھے کہ آئل ٹینکر میں دھماکا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےہمیں پھر لڑنا پڑا تو نئے اور زبردست طریقے سے حملہ کریں گے، نیتن…
جنگ بندی ڈیل امریکی صدر جو بائیڈن اور نو منتخب ڈونلڈ ٹرمپ کے تعاون سے ہوئی، ڈیل کے پہلے مرحلے میں جنگ بندی عارضی ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا
اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا، حماس نے معاہدے پر عمل نہیں کیا تو اسرائیل دوبارہ جنگ کا حق رکھتا ہے۔
مزید پڑھیئےوادی زیارت میں برفباری، چمن میں موسلادھار بارش
بلوچستان، پنجاب اور کے پی کے لیے آمدورفت معطل ہے، شمالی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا۔
مزید پڑھیئےمشرف 2017 تک اقتدار میں رہنا چاہتے تھے،مشاہد حسین
اسی منصوبے کے تحت بے نظیر بھٹو کو واپس لائے۔عمران کی رہائی کے لیے امریکی دباؤ آ سکتا ہے۔سی پی این ای اجلاس میں گفتگو
مزید پڑھیئےپاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کو…
پاک بحریہ کے کموڈور عاصم سہیل ملک نے کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی کمانڈ رائل نیوزی لینڈ نیوی کے کموڈور راجر وادڈ کے حوالے کی۔
مزید پڑھیئےایکسل لوڈ کنٹرول رجیم پر عمل درآمد کے حوالے سے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ اعلیٰ…
قیمتی شاہراہوں کو نقصان سے بچانے کے لیے تمام فریقین کے تعاون کو یقینی بنانا تھا
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی سے قبل کوہلی کے مداحوں کیلئے برُی خبر
ویرات کوہلی کو گردن میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے باعث ان کی رنجی ٹرافی کے ابتدائی میچز میں شرکت مشکوک دکھائی دے رہی ہے۔
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ کا دوسرا روز،187 رنز پر پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
ہوم گراؤنڈ پر قومی ٹیم میچ کا شاندار آغاز نہ کر سکی اور ابتداء ہی میں قومی ٹیم کے 4 کھلاڑی پویلین چلتے بنے۔
مزید پڑھیئےپشاور: ضلعی انتظامیہ، پولیس، ایف سی اور کرم عمائدین کے مابین مذاکرات
کرم عمائدین سے مذاکرات صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے کئے جا رہے ہیں، صورتحال بہتر نہ ہوئی تو آپریشن ناگزیر ہوگا۔
مزید پڑھیئے9 مئی مقدمات میں علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت میں…
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر عدالت پیش ہوئیں
مزید پڑھیئےایف آئی اے، آئی بی اور وزارت داخلہ کی تحقیقاتی ٹیمیں مراکش روانہ
یہ ٹیمیں کشتی حادثے کے معاملے کے حقائق جمع کرکے وزیراعظم شہباز شریف کوپیش کریں گی۔ ٹیمیں وڈیوز اور تصاویرسمیت دیگرثبوت لیں گی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی
ا لیکشن کمیشن نے گزشتہ روز اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کی رکنیت اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے پر معطل کر دی تھی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ائیر پورٹ کو راولپنڈی کی حدود میں شامل کر دیا گیا
اٹک اور راولپنڈی کی حدود کی وجہ سے قانونی مسائل میں مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ت
مزید پڑھیئےجامعہ اشرفیہ کا القادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی کے کردار پر تشویش…
دنیاوی مفادات کے لیے مذہب کو استعمال کرنا نہ صرف اسلامی تعلیمات کی صریحاً خلاف ورزی ہے بلکہ ایک سنگین گناہ بھی ہے
مزید پڑھیئےمریم نواز سے جاپانی سفیر کی ملاقات، سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق
دونوں رہنما ؤں نے دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے لیے نئے راستے تلاش کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا
مزید پڑھیئےکشتی سانحہ: گجرات کے 2 نوجوانوں کو ہتھوڑوں سے مارا گیا
پھالیہ اور ملکوال کے نوجوانوں کے گھروں پر بھی قیامت ٹوٹ پڑی۔ ڈسکہ اور گجرات کے پانچ نوجوان خوش قسمتی سے موت کانوالہ بننے سے بچ گئے۔
مزید پڑھیئے9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
سماعت کے دوران استغاثہ مزید 4 گوہان کی شہادت قلم بند کروائے گا ، استغاثہ آج فدا حسین عمران زبیر صدیقی اور محمد شکیل کو بطور گواہ عدالت پیش کرے گا۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں شدید سردی نے صدارتی حلف برداری تقریب کو ہلا دیا
واشنگٹن ڈی سی میں 20 جنوری کو سردی کا 40 سالہ ریکارڈ ٹونٹے کا امکان ہے۔ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری اور تیز ہوائیں چلیں گی۔
مزید پڑھیئےتجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس لگائیں گے
امریکا نے ہمارے خلاف تجارتی جنگ شروع کی تو یہ دہائیوں بعد کینیڈا اور امریکا کے درمیان بہت بڑی تجارتی جنگ ہوگی۔
مزید پڑھیئےمراکش کشتی حادثہ، 20 افراد فیصل آباد، لاہور، کراچی سے سینیگال گئے
6 افراد وزٹ اور ٹورسٹ ویزا پر ایتھوپین ایئر سے کراچی سے سینیگال گئے، 2 افراد نے 18 ستمبر کو لاہور سے عمرہ ویزہ پر سعودی عرب کا سفر کیا،
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos