ٹاس جیت کر ہم پہلے بیٹنگ ہی کرتے ، پچ بیٹنگ کےلیے سازگار ہے ، رات میں گیند سوئنگ ہوتی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پراسیکیورٹرجنرل نیب نےاستعفیٰ دیدیا
پراسکیوٹر جنرل سید اصغر حیدر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کے ذریعے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو بھجوا دیا ہے
مزید پڑھیئےجی 20اجلاس،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نئی دہلی پہنچ گئے
بھارت میں 2 روزہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے دنیا بھرسے عالمی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیئےمراکش کےتاریخی شہر مدینہ میں بھی نقصانات، قدیم مسجد منہدم ہونے کا خدشہ
یہ مسجد کتبیہ اس لیے کہلاتی ہے کیونکہ اس کے نیچے کتابوں کی دکانیں تھیں۔ اس زمانے میں مراکش میں لکھنے پڑھنے کا شوق انتہا درجے تک پہنچا ہوا تھا
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان ایل اے 13 استور ون میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ شروع
جی بی ایل اے 13 استور میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 33 ہزار 378 ہے، جس میں سے 18 ہزار 231 مرد ووٹرز جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 15 ہزار147 ہے
مزید پڑھیئےگورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر پنجاب کی ملاقات، مختلف امور پر گفتگو
گورنر سندھ کے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات مثالی ہیں، ان کی کوششوں سے پورے ملک کے صنعتکاروں کو فائدہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےمراکش میں قیامت صغریٰ برپا ، زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئی
زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز مراکش سے 44 میل دور جنوب مغرب تھا اور گہرائی زیر زمین 18.5 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کرائے گا،آصف علی زرداری
چیف الیکشن کمشنر اور تمام ممبران پر ہمیں پورا اعتماد ہے ، نگران حکومت ایس آئی ایف سی منصوبوں کو جلد مکمل کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالے
مزید پڑھیئےسابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جلاؤ گھیراؤ اور شیرپاؤ پل پر اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کیا
مزید پڑھیئےپاک بھارت میچ کیلیے ریزرو ڈے کیوں؟بنگلادیشی اور سری لنکن کوچز کا شکوہ
ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریفوں کا میچ اتوار کے روز بارش کی وجہ سے مکمل نہ ہوا تو پیر کو دوبارہ شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےنگران حکومت پی ڈی ایم کے فیصلوں کا بوجھ اٹھانے کیلئےتیار نہیں،شیخ رشید
16 مہینے میں 13 پارٹیوں کا حکومت میں سے کوئی بھی فیصلوں کا بوجھ اٹھانے کیلئے تیار نہیں ہے ان تمام پارٹیوں نے مل کر فیصلے کئے
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی امیروں کے ساتھی تھے، پرویز خٹک
ساڑھے تین سال بہت کچھ برداشت کیا ہے، ہم نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے خلاف پارٹی بنائی ہے
مزید پڑھیئےآئی جی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 28 ستمبر کے لئے کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کے لئےاسکواڈ تقریباً بنا چکے ہیں، بابراعظم
اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر پلیئرز کے دل ٹوٹنے والی بات نہیں، جو منتخب ہوں گے وہ بہترین ہی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےمراکش،زلزلہ سے نقصانات پرنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا اظہار افسوس
مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، پاکستان مراکش کے بہادر عوام اور حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گا۔
مزید پڑھیئےمہنگائی کیخلاف پنجاب بھرکی ماتحت عدالتوں میں جزوی ہڑتال
لاہور کی ماتحت عدالتوں میں وکلا کی جزوی ہڑتال جاری ہے، جبکہ وکلا کی ہڑتال کے باعث کیسز کی سماعت ملتوی ہونے لگی ہے۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ ، پہلی تین پوزیشنز پر پاکستانی پیسرز کا قبضہ
حارث رؤف ایونٹ میں اپنے تین میچز میں 10.33 کی اوسط سے 9 وکٹوں کے ساتھ پہلے ، نسیم شاہ بالترتیب دوسرے اور شاہنی شاہ آفریدی تیسرے نمبرپر ہیں
مزید پڑھیئےسابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے
آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے، وہ کچھ دنوں سے نجی دورے پر دبئی میں موجود تھے۔
مزید پڑھیئےبجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن، متعددافراد گرفتار
اب تک 40 لاکھ یونٹ بجلی چوری کے 2000 سے زیادہ کیسز کا پتا چلا ہے اور بجلی چوری کے الزام میں 21 افراد کو گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےمراکش میں شدید زلزلہ،300 سے زیادہ افراد ہلاک
مراکش میں تباہ کن زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، جس سے عمارتیں لرز اٹھیں اور سیکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے
مزید پڑھیئےجی20 اجلاس:جوبائیڈن کی بھارت آمد، مودی نے صحافیوں کو کوریج سے روک دیا
جوبائیڈن کی ملاقات تک میڈیا نمائندوں کی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، ترجمان کیرن جین پیئر
مزید پڑھیئےآرٹس کونسل میں پاکستان تھیٹر فیسٹیول2023“کا افتتاح
دانشورانور مقصود کو صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی جانب سے شیلڈ پیش
مزید پڑھیئےصدر مملکت عارف علوی کے عہدہ صدارت کی آئینی مدت مکمل
18ویں ترمیم کے بعد مدت پوری پر علوی کو صدارتی انتخاب تک رہنے کا اختیار ہے
مزید پڑھیئے15مئی کا پاور شو عدلیہ پر براہ راست حملہ تھا،سپریم کورٹ
حکومتی مشینری نے احتجاجی جتھو ں کوریڈزون میں دا خلے کی اجا زت دی، عدالت نے اپنے فیصلو ں پر عمل نہ کر نے پر تحمل کا مظاہرہ کیا،تفصیلی فیصلہ
مزید پڑھیئےفروری میں عام انتخابات سے کوئی گھبراہٹ نہیں، رانا ثناء اﷲ
نواز شریف مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم میں پارٹی کو لیڈ کریں گے،بیان
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر : چھاپے جاری،نوجوان،خاتون کی لاشیں برآمد
پاکستانی پرچم پر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ،لداخ میں 4اکتوبر کو انتخابات
مزید پڑھیئےکراچی انٹر کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان
دو ہزار روپے جرمانے کیساتھ 25 ستمبر اپنےتعلیمی اداروں جمع کرائے جاسکتے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی ائرپورٹ پراسمگلنگ کی کوشش ناکام، 4 مسافر گرفتار
50 سے زائد آئی پیڈ، لیپ ٹاپ، 46 آئی فون، غیر ملکی سگریٹ برآمد
مزید پڑھیئےکراچی : صدرجامعہ اردوکی سینیٹ کااجلاس طلب کریں،انجمن اساتذہ
وفاقی اردو یونیورسٹی کو شدید تعلیمی،انتظامی و مالی بحران کاسامنا ہے
مزید پڑھیئےکراچی : سوبھراج اسپتال میں بچوں کی او پی ڈی کا اعلان
بلدیہ عظمیٰ کراچی نےسندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈہیلتھ اینڈ نیونیٹولوجی کےساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں،میئرکراچی
مزید پڑھیئے