پاکستان کی مسلح افواج دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بٹگرام: چیئر لفٹ آپریشن میں بڑی کامیابی، 4 بچوں کو ریسکیو کرلیا
آئندہ آدھے گھنٹے میں تمام لوگوں کو باحفاظت ریسکیو کرلیا جائے گا
مزید پڑھیئےشام، روسی طیاروں کی بمباری، 13 جنگجو ہلاک
روسی فضائیہ نے مسلح تنظیم کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر میں مساجد سے بجلی کے بل نہ بھرنے کے اعلانات
ہجیرہ میں شہریوں نے بجلی کے سیکڑوں بلز جلا دیے۔ کھوئی رٹہ بارکا بجلی کے بلز پر ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف ہڑتال کا اعلان
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا پاناما والیم ٹین کھولنے سے انکار
ثالثی کا عمل مکمل ہوچکا ہے اب یہ درخواست غیر موثر ہوچکی۔جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائی کورٹ، عمران خان کی آج ہی سزا معطلی کی استدعا مسترد
وکیل لطیف کھوسہ نے عمران خان کے سیل میں کیمروں کا معاملہ عدالت میں اٹھادیا۔
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر تقرر اور تبادلوں کے آرڈرز منسوخ
محکمہ آپباشی کے گزشتہ روز 21 اگست 2023 کو جاری ہونے والا حکم نامہ منسوخ کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےپہلا ون ڈے،پاکستان نے 5 وکٹوں پر105 رنز بنالیے
سلامی بلے باز فخز زمان جلد وکٹ گنوا بیٹھے، وہ محض 2 رنز بناسکے، کپتان بابراعظم صفر پر پویلین لوٹ گئے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا
سپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔
مزید پڑھیئےڈالرکی اُڑان کا سلسلہ جاری،اوپن مارکیٹ میں 306 روپے کا ہوگیا
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 68 پیسے اضافے سے 298 روپے 81 پیسے کی سطح پر آ گئی۔
مزید پڑھیئےچیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو بچانے کیلیے دوسری کیبل لگانے کا کام شروع
دوسری ڈولی لفٹ کی تنصیب میں دو سے تین گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ عینی شاہد
مزید پڑھیئےایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظور
عدالت نے 30 ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےحمیرا احمد کا بحیثیت پرنسپل سیکریٹری صدر پاکستان خدمات انجام دینے سے انکار
صدر کے مطالبے پرسیکریٹری وقاراحمد کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچیئر لفٹ میں پھنسے بچوں کو پانی، خوراک اور ادویات فراہم
کمانڈوز ہیلی کاپٹر سے بندھی طویل رسی کے ساتھ لٹک کر فضا میں معلق چیئرلفٹ تک پہنچے
مزید پڑھیئےاشتعال انگیرتقاریرمیں سہولت کاری کیس، فاروق ستار سمیت 6 ملزمان بری
دیگر ملزمان میں قمر منصور،شاہد پاشا، امجد اللہ ،ساتھی ایم اسحاق اور محفوظ یار خان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں جھڑپ میں پاک فوج کے 6 جوان شہید
چار دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا،دو دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپاک افغان ون ڈے سیریز: گرین شرٹس کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پہلا میچ سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر افغان ٹیم کو بالنگ کی دعوت دی۔
مزید پڑھیئےبھارت نے مقبوضہ کشمیر کے اہم میڈیا ادارے کی ویب سائٹ بلاک کر دی
تاحال بھارتی ریاست اتر پردیش کی جیل میں قید ہیں، کشمیری ویب سائٹ کی بندش پر بھارتی حکومت کی جانب سے ابھی کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا
مزید پڑھیئےبشری بی بی عمران خان سے ملنے ڈسٹرکٹ جیل پہنچ گئی
بشریٰ بی بی کو پولیس نے جیل ناکے پر روک لیا، جہاں ان کی لیگل ٹیم کے پولیس کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھیئےحفاظتی معیار پر پورا نہ اترنے والی چیئرلفٹس بند کی جائیں،وزیراعظم
وزیرِ اعظم نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی او پروونشل ڈیزاسٹر مینجمینٹ سمیت تمام متعلقہ ریسکیواداروں کو تمام وسائل بروئےکارلانےکی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیئےخاتون نے ٹرمپ کو بیٹے سمیت قتل کرنے کی دھمکی کیوں دی
41 سالہ ٹریسی میری فیورینزا نے مبینہ طور پر مئی میں ای میل میں پہلی دھمکی دی تھی اور جون میں مبینہ طور پر دوسری دھمکی دی تھی۔
مزید پڑھیئےچیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی،اساتذہ و طلبہ سمیت 8 افراد پھنس گئے، 2 بیہوش
پاک فوج نے بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے ہوئے افراد کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا اور اس سلسلے میں ہیلی کاپٹر پہنچ چکا ہے
مزید پڑھیئےپاک افغان کرکٹرز نے دوستی کی نئی مثال قائم کردی
افغان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے دوستی کے اشارے کے طور پر پاکستانی کرکٹرز ملبوسات پیش کیے۔
مزید پڑھیئےبٹگرام،چیئرلفٹ کی رسیاں ٹوٹ گئیں،10 افراد پھنس گئے،ریسکیو آپریشن شروع
صبح 7 بجے کے وقت چیئرلفٹ کے ذریعے اپنے سکول جارہے تھے کہ لفٹ کی تین میں سے دو رسیاں ٹوٹنے سے چیئرلفٹ بلندی پر پھنس گئی۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں صحت انصاف کارڈ پر ایک بار پھرعلاج بند
آج سے صحت کارڈ پر نئے داخلے بند ہیں، پیشگی اجازت ملنے پر ایمرجنسی علاج کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےپاکستانی حدود میں داخل ہونے والے 6 بھارتی اسمگلرز گرفتار
ملزمان میں گرمیج سنگھ، شندر سنگھ، جگندر سنگھ ، وشال سنگھ، جالندھر کا رہائشی مہندر سنگھ اور لدھیانہ سے تعلق رکھنے والا گروندر سنگھ شامل ہے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی سی بی ذکا اشرف پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے سری لنکا جائیں…
سائیڈ لائن پر دونوں ممالک کے کرکٹ حکام کی ملاقات میں پاک بھارت کرکٹ امور پر بات چیت ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےاینٹی کرپشن ٹیم اور پنجاب پولیس کا زرتاج گل کے گھر پر چھاپہ
زرتاج گل پر ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے کا الزام ہے، وہ اپنے مقدمات میں تعاون نہیں کر رہیں
مزید پڑھیئےمریم نواز کو شوگر ملز کیس میں سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا
قومی احتساب بیور (نیب) نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی، سپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔
مزید پڑھیئےنویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا گیا
نویں جماعت کے سالانہ امتحان میں 2 لاکھ 95 ہزار 121 امیدواروں نے حصہ لیا جس کا کامیابی کا تناسب 49 اعشاریہ 60 فیصد رہا،
مزید پڑھیئے