سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ماڈل ٹیمپل میں بطور بینچرز شمولیت کی تقریب میں شریک ہوئے تھے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
غزہ میں جنگ بندی بات چیت کے لیے تیار ہیں، حماس
جنگ بندی معاہدہ اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا سے مشروط ہوگا۔
مزید پڑھیئےملک میں ٹیلی وژن نہیں صرف ریڈیو چلے گا، افغان طالبان کا اعلان
افغانستان میں نیشنل ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر جنرل قاری یوسف احمدی نے گزشتہ ہفتے ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی شاخوں کے سربراہوں سے ملاقات کی
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے رشین فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات
روسی فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان آرمی کی کامیابیوں کو سراہا۔
مزید پڑھیئےاخبارات کے ٹینڈر اشتہارات روکنے پر سی پی این ای کا اظہار تشویش
اخباری صنعت کو بندش اور شعبے سے وابستہ ہزاروں صحافیوں اور اخباری کارکنان کو بے روزگاری سے بچانے کیلیے ترمیم واپس لیں، سی پی این ای صدر
مزید پڑھیئےچین نے ایک اور خلائی جہاز خلا میں بھیج دیا
شین ژو 19 میں 3 خلاباز سوار ہیں، یہ چین کا 14 وں انسان بردار خلائی مشن ہے۔
مزید پڑھیئےنیشنل اسٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن جاری
دن رات ایک کر کے منصوبے کو وقت سے قبل مکمل کیا جائے، دنیا کی ٹاپ ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے آ رہی ہیں
مزید پڑھیئےمیں نے خود فیلڈ میں جا کر بھٹے گرائے، مریم اورنگزیب
تمام سیکٹرز کو اسموگ کی روک تھام سے متعلق روڈ میپ دیا گیا، اس سے پہلے حکومتی سطح پر اسموگ سے متعلق اتنا کام ہی نہیں ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےکارسرکار میں مداخلت،ایمان مزاری اور شوہر کا جسمانی ریمانڈ منظور
ویڈیو جو لگی ہے، اس کا فرانزک کرانا ہے،فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ بھی کرانا ہے۔پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےنومبر کے بعد بھی عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں
سانحہ 9 مئی کی تحقیقات میں تیزی آسکتی ہے- امریکی اور برطانوی ارکان پارلیمنٹ اگر خودکشی کی دھمکی بھی دیدیں تو مراد پوری نہیں ہوگی-خصوصی رپورٹ
مزید پڑھیئےکچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، افغان ناظم الامور
ہم کسی افغان کو کسی ہمسایہ ملک میں جہاد کی اجازت نہیں دیتے، اس حوالے سے باقاعدہ فتوے بھی جاری ہو چکے ہیں۔سردار احمد شکیب
مزید پڑھیئےسب بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے ہو رہا ہے،خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کی رہائی اور گنڈاپور کا غائب ہو کر پھر نمودار ہونا، یہ دونوں عوامل نورا کشتی اور معافی تلافی کی خبر دیتے ہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب سے اغوا ڈاکٹر سندھ کے کچے میں منتقل
ڈاکٹر خالد محمود کو اقبال آباد انٹر چینج کے قریب سے اغوا کیا گیا تھا-اہل خانہ سے ڈیڑھ کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا گیا-ڈیل پولیس کارروائی کے باعث ناکام-
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد…
عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ اجلاس، ایمل ولی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید، ارکان کا احتجاج
جو بدمعاشی کرے گا اس سے بدمعاشی سے بات کریں گے۔ایمل ولی خان
مزید پڑھیئےایران پر حملہ، عراق اسرائیل کیخلاف اقوام متحدہ پہنچ گیا
26اکتوبر کو صیہونی ریاست کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر حملے کیلیے عراقی فضائی حدود استعمال کیا گیا۔ خط
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈز ریفرنس؛ بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت کا ریکارڈپیش
اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روکنے کے حکم میں 7 نومبر تک توسیع کردی۔
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی کے چھکے چھڑانے والے آسٹریلوی کرکٹرکا ریٹائرمنٹ کا اعلان
36 سالہ میتھیو ویڈ اب اپنے کوچنگ کے سفر کا آغاز کریں گے۔میتھیو ویڈ پاکستان کے خلاف سیریز میں کوچز اسٹاف کا حصہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسی آئی اے نے غزہ میں 28 دن کی جنگ بندی کیلیے نئی تجویز…
امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے 8 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں 28 روزہ جنگ بندی اور درجنوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی تجویز رکھی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ، بل جمعہ کو ایوان…
ججزکی تعداد بڑھانے کا بل حکومت کی جانب سےپیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم
شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے۔عدالت
مزید پڑھیئےغزہ: 5 منزلہ عمارت پر اسرائیلی بمباری، 93 فلسطینی شہید
حملے کا نشانہ بننے والی پانچ منزلہ عمارت میں تقریبا 200 بے گھر افراد رہائش پذیر تھے۔
مزید پڑھیئےپولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 حملہ آور ہلاک
جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں نے دلیری سے مقابلہ کیا، پولیس کی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک ۔
مزید پڑھیئےنعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ مقرر
نعیم قاسم طویل عرصے تک حسن نصراللہ کے نائب رہے اور حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد انہیں تنظیم کا قائم مقام سربراہ بنایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف2روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
پاکستانی سفیر اور سعودی حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع
دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور اسٹریٹجک شراکت داری پر بات چیت ہوگی
مزید پڑھیئےمخالفین ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، عشرت العباد
افواج پاکستان ملک کے دفاع میں پہلی لائن ہیں۔ ان کا کردار خطے کے امن و استحکام میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک: ڈالر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا
انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 68 پیسے کا تھا۔
مزید پڑھیئےکوٹری اسٹیشن پر سکھر ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حادثے کے بعد کوٹری سے کراچی جانے والا ڈاؤن ٹریک معطل ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں جمہوریت کو پھلتے پھولتے دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا
ارکان کانگریس کا پاکستان سے متعلق لکھا گیا خط صدر بائیڈن کو موصول ہوگیا، ہم ممبران کو خط کا مناسب وقت پر جواب دیں گے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos