ملک کے مسائل کا واحد حل بروقت انتخابات ہیں، سراج الحق
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈ تیار
جن امیدواروں کو 25جون 2023ء تک ایڈمٹ کارڈز وصول نہ ہوں وہ بروز پیر 26جون سے انٹربورڈ آفس ڈپلیکیٹ ایڈمٹ کارڈزحاصل کرسکتے ہیں
مزید پڑھیئےفیصل آباد ائرپورٹ کے اطراف عیدالاضحٰی سے پہلے صفائی آگاہی مہم
آگاہی مہم کا مقصد آلائشوں کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانےکی ترغیب دینا ہے
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی کا ایم فل/ پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلوں کا اعلان
داخلہ درخواستیں (اسکین کاپی) 5جولائی تک ایڈمیشن پورٹل پر آن لائن جمع کروائی جاسکتی ہیں
مزید پڑھیئےبلوچستان ہائیکورٹ، عمران خان کیخلاف سنگین غداری کیس سماعت کیلیے مقرر
عدالت نے سنگین غداری مقدمے کی سماعت 25 جولائی کو مقرر کر دی
مزید پڑھیئےکراچی کے بجلی صارفین پر 1.52 روپے سرچارج لگانے کی منظوری
کے الیکٹرک صارفین سے سرچارج 12 ماہ میں وصول کیا جائے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی
مزید پڑھیئےایس ایچ او کا اپنے ہی تھانے کے اہلکار پر تشدد، حالت خراب
اہلکار طالب سیال نے ایس ایچ او قابل بھیو کی گاڑی کا بغیر اجازت ٹائرتبدیل کیا تھا،جس پر ایس ایچ او آگ بگولا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے کے تھانے انسانی اسمگلرز ایجنٹوں کی آماجگاہ بن چکے
گجرات اور گوجرانوالہ کے دفاتر میں من پسند انکوائریاں کراتے رہے ہیں- مدعی اور ملزمان کیلئے جاری نوٹس بھی مرضی سے نکلوائے- نیٹ ورک چالیس برس سے فعال
مزید پڑھیئےلڑکا لڑکی تشدد کیس، 5 مجرموں کی اپیلیں مسترد
تمام مجرموں کی عمر قید کی سزائیں برقرار رہے گی۔ عدالت
مزید پڑھیئےعمران کے کئی قریبی ساتھی سلطانی گواہ بننے کو تیار
پارٹی کی باگ ڈور شاہ محمود قریشی کے ہاتھ آنے کا انتظار - اسد عمر نے بھی مقدمات سے کلیئر ہونے تک کپتان کو چیئرمین شپ چھوڑنے کا مشورہ بھجوا دیا-
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کی نااہل مقامی قیادت جلسہ کامیاب نہ کرا سکی
لاہور میں پیپلز پارٹی کے روایتی پوائنٹس چھوڑ کر پوش ایریا کا انتخاب کیا گیا- تشہیری مہم اور دیگر اخراجات میں کنجوسی بھی برتی گئی- رپورٹ
مزید پڑھیئےیو سی 119ہنگامہ آرائی کیس، پیپلزپارٹی کا امیدوار نااہل قرار
آراو ،اے ڈی سی قائم اکبر نمائی کے آئندہ الیکشن ڈیوٹی پر پابندی عائدکردی ۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی حکومتی پالیسیوں سے نالاں، عید بعد علیحدگی کاامکان
حکمران اتحاد سے علیحدگی سے پیپلز پارٹی کو پنجاب میں اینٹی نواز ووٹ ملنے کی امید ہے، ذرائع
مزید پڑھیئےکل تک کا وقت ہے ، پیش ہو جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کہاں ہیں؟ ایسے کیسے گرفتار ہو جائیں گے، عدالت
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا وفاقی وزیر کو کل پیش ہونے کا حکم
کیا آپ چاہتے ہیں میں سمن جاری کروں؟ کل ان کو بلائیں چارج فریم کروں گا۔جسٹس بابر ستار
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر، پاکستان نے امریکا سے پھر مدد مانگ…
وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو ملک کی معاشی صورت حال سے آگاہ کیا،معاہدے کیلیے کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔
مزید پڑھیئےاسکول کے باہر کھڑے طلبا کو نامعلوم افراد نے خنجر گھونپ دیے،10 شدید زخمی
زخمی طلبا کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
مزید پڑھیئےمعافی ہم نہیں دے سکتے، سپریم کورٹ
غلطی آپ کریں تو آپ کی مدد ہم کیسے کریں۔ پولیس اہلکار کی درخواست مسترد
مزید پڑھیئےتوہین الیکشن کمیشن، فواد چوہدری قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
الیکشن کمیشن نے6جولائی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےپرویزالہیٰ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
پرویز الہیٰ اور ان کے بیٹے نے منی لانڈرنگ کی، ملزم سے مکمل ریکارڈ چاہیے، تفتیش کرنی ہے، 14 روز کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ پراسیکیوشن
مزید پڑھیئےپاکستانی یونیورسٹیوں میں ہولی منانے پر پابندی عائد
ایچ ای سی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےنیب نے شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور بیرسٹر ضیاء الدین کو پھر طلب کر…
نیب نے تینوں رہنماؤں کو 23 جون کو پیش ہونے کے لیے طلبی نوٹس بھیج دیے۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر کا 2 کھرب 32 ارب روپے کا بجٹ پیش
بجٹ میں 67 ارب 54 کروڑ 70 لاکھ کا اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےجسٹس فائزعیسٰی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری
صدر مملکت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے 17 ستمبر 2023 ء کو عہدے کا حلف لیں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں 312 ارب روپے کا ضمنی بجٹ منظور
ایم کیو ایم کی وزیر اعلیٰ ہاؤس کے اخراجات کی کٹوتی کی تحریک مسترد
مزید پڑھیئےرائے ونڈ میں قاری کی درندگی کا شکار بچہ چل بسا
چند روز قبل 8 سالہ ثمر کو زیادتی کا نشانہ بناکر جرم چھپانے کے لیے بالائی منزل سے نیچے پھینک دیاتھا
مزید پڑھیئےیونان کشتی حادثہ،گوجرانوالہ ریجن کے لاپتہ افراد کی تعداد 111 ہو گئی
23 مقدمات ایف آئی اے کے تھانہ گوجرانوالہ اور 8 گجرات میں درج کیے گئے ہیں۔یونان کشتی حادثے میں اب تک 13 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کیا جا چکا۔
مزید پڑھیئےچترال، سوات اور بالائی علاقوں میں گلیشئر پگھلنے کا خدش
حساس علاقوں میں سیاحوں کی پیشگی کو خبردار کیا جائے، سیاح کسی بھی غیر ضروری سفر سے گریز کریں اورحساس علاقوں کی مقامی کمیونٹی کو پیشگی اطلاع دی جائے۔
مزید پڑھیئےفرانسیسی صدر کی دعوت پر وزیراعظم سرکاری دورہ پر فرانس روانہ
دورہ فرانس کے دوران وزیراعظم گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی ورلڈ کپ میں وارم اپ میچ تبدیل کرنے کی درخواستیں
وارم اپ کیلئے افغانستان کے بجائے کسی غیر ایشین حریف سے میچ رکھ دیا جائے تاکہ پاکستان کیلئے مفید ثابت ہوسکے۔
مزید پڑھیئے