پولیس چھاپے کے افسوسناک واقعہ پر معذرت کا اظہار۔ سالک حسین کی خیریت دریافت کی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سربیا کے اسکول میں مسلح نوجوان کی اندھا دھند فائرنگ، 8 طلبا ہلاک
مسلح ملزم نے اندر گھس کر پہلے سیکیورٹی گارڈ کو قتل کیا اور پھر طلبا گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔
مزید پڑھیئےنوسربازنے نابینا مؤذن سے موبائل فون ہتھیا لیا
یہ واقعہ گلستان جوہر میں پیش آیا جہاں ایک نوسر باز نے مسجد کے مؤذن کو بھی نہ چھوڑا اور دھوکے سے موبائل لے کر فرار ہوگیا۔
مزید پڑھیئےکرپشن کیس میں گرفتار مونس الٰہی کا دوست فرار
ملزم کو 2 روزہ ریمانڈ کیلیے اینٹی کرپش کے حوالے کیا گیا تھا،حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملزم اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےہزارہ برادری کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنوانے کیلیے تصدیق کی شرط ختم
یورپ اور آسٹریلیا سے آنے والے ہزارہ برادری کے افراد کو کوئٹہ ائیر پورٹ پر ہراساں نہ کیا جائے۔عدالت
مزید پڑھیئےمعمولی ٹیلی فون آپریٹر مطلوب ترین انسانی اسمگلر بن گئی
عاصمہ رفیق نے کئی نام نہاد کنسلٹنسی اور اسکلز ڈیولپمنٹ کمپنیوں میں جاب کرکے ٹھگنے کے حربے سیکھے-
مزید پڑھیئےزمان پارک کی ’’خیمہ بستی‘‘اجڑ گئی
نکاسی کا انتظام نہ ہونے کے باعث جگہ جگہ پانی کھڑا ہے- لگ بھگ تمام کیمپ ویران پڑے ہیں-
مزید پڑھیئےعمران خان پیش نہ ہوئے تو ضمانت خارج کردی جائیگی،اسلام آباد ہائیکورٹ
ڈاکٹرز نے عمران خان کو سفر کرنے سے منع کیا ہے،وکیل عمران خان
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے پاس انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ، اپیل دائر
سپریم کورٹ کا 11 رکنی لارجر بنچ کا فیصلہ موجود ہے،لارجر بنچ نے ماضی میں الیکشن کو 4 ماہ آگے بڑھانے کی اجازت دی۔
مزید پڑھیئےمشعال ملک نے عالمی طاقتوں سے کیا اپیل کی ؟ جانیئے !
بدنام زمانہ آر ایس ایس کے پانچ ہزار عسکریت پسندوں پر مشتمل جدید ہتھیاروں سے لیس اور تربیت یافتہ ہندو ملیشیا کا قیام عمل میں لایا گیاہے
مزید پڑھیئےکچے میں آپریشن: کئی ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے سرینڈر کردیا
کچے میں سرگرم عمل بدنام زمانہ ڈاکوعمرانی اور قیصرانی گینگز کے 5 کارندوں نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھیئےصدر کا پولنگ کی تاریخ دینے کا اختیار ختم کرنے کیلیے ترمیم منظور
،نئی ترمیم کے بعد صدر کے پاس انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں رہے گا۔
مزید پڑھیئےشاہ چارلس کی تاج پوشی،وزیراعظم تقریب میں شرکت کیلئے لندن روانہ
وزیراعظم شہباز شریف لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےاسلام آباد اور ملتان میں گیس سلینڈر کے دھماکے 2 افراد زخمی
2افراد زخمی ہوگئے۔دکان میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، اسلام آباد کیٹرنگ کی شاپ میں دھماکا،دکان کی شیشے ٹوٹ گئے
مزید پڑھیئےکوہاٹ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کا ذخیرہ برآمد کرلیا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ:ججز کی خالی آسامیوں پرتقرریاں ہونی چاہئیں،جسٹس قاضی فائز
جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس سجاد علی شاہ کو ریٹائر ہوئے 19 ماہ گزر چکے ہیں
مزید پڑھیئےعوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی
تحریک انصاف کا وفد اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک نہیں ہو گا
مزید پڑھیئےحافظ نعیم الرحمٰن الطاف حسین بننے کی کوشش کررہا ہے،سعید غنی
حافظ نعیم جماعت اسلامی کو نسلی جماعت بنانا چاہتا ہے،صوبائی وزیر
مزید پڑھیئےضمانت کی درخواستیں:عمران خان آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہوںگے
عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جائے گی
مزید پڑھیئےمودی سرکار کا پلوامہ اور راجوڑی میں شرمناک ہزیمت کے بعد ایک اور ڈرامہ
بھارتی فضائیہ کی جنگی مشقوں کا منصوبہ منظرِعام پرآ گیا
مزید پڑھیئےبغیربتائے سعودی عرب جانے کی سزا، میسی 2 ہفتوں کیلئے فارغ
پیرس سینٹ جرمین کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرایکشن
مزید پڑھیئےپاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
یوم عرفات 27 جون بروز منگل کو اور عید الاضحیٰ 28 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان
مزید پڑھیئےوہ پاکستانی جو جنگ زدہ سوڈان کو چھوڑنے پر تیار نہیں، کون ہے؟
40سالہ عرفان خان،14 سال قبل سوڈان آئے،یہاں شادی کرلی،چار بچے سوڈانی شہری ہیں،بیوی بچوں کو ان حالات کے رحم وکرم پرنہیں چھوڑسکتا۔عرفان خان
مزید پڑھیئےدریائے نیلم میں ڈوبنے والے سیاحوں کی آخری دلخراش ویڈیو وائرل
ریسکیو ٹیمیں پاک فوج اور مقامی افراد مختلف مقامات پر تلاش میں مصروف
مزید پڑھیئےجعلسازی سے باہر جانے کی کوشش ،افغانی شہری سمیت 4 گرفتار
زوہیب جان نے پاکستانی نائیکوپ بنوا رکھاتھا، جعلی ویزوں پر کینیڈا، اٹلی جانے والے بھی پکڑے گئے
مزید پڑھیئےکراچی : کے فور منصوبے کے پائپ چوری ہونے کا انکشاف
دیوہیکل پائپس کٹنے سے انتظامیہ باخبر-منصوبہ واپڈا کے سپرد ہے-واٹر بورڈ-کارکردگی سے مطمئن ہیں-سی ای او
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے
پاکستان میں آمریت ہو یا جمہوریت ،آزادی صحافت ہر دور میں خواب ہی رہی
مزید پڑھیئے2 کروڑ 20 لاکھ پاکستانی نوجوان شادی کے منتظر
رشتے نہ ہونے کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کی شادی کزن سے کروا دیتے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی : مختلف علاقوں سے منشیات فروشوں سمیت 34 ملزم گرفتار
بھاری مقدار میں چرس۔ اسلحہ۔ موبائل فونز اور مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد
مزید پڑھیئےگڈاپ ۔شاہ لطیف میں ڈکیتی مزاحمت پرباپ۔ بیٹے سمیت 3 افراد زخمی
شناخت مرتضی اور طاہر کے نام سے ہوئی، اسپتال منتقل،مزید تفتیش جاری
مزید پڑھیئے