لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کا آغاز رات 9 بجے ہوگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کرپشن کیس، مؤنس الہیٰ کے قریبی دوست زبیر خان گرفتار
اینٹی کرپشن پنجاب نے اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میں پرویزالہی، مونس الہی، محمد خان بھٹی اور زبیرخان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں عید کی سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی۔
مزید پڑھیئےیوم القدس کی مرکزی ریلی کے لیے سیکیورٹی و ٹریفک پلان جاری
آج 3 بجے نمائش چورنگی سے شروع ہوگی۔ ریلی کا اختتام تبت سینٹر پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی اور مونس الٰہیٰ کو الیکشن لڑنے کی اجازت
عدالت نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرننگ آفیسر کا حکم کالعدم قرار دیدیا
مزید پڑھیئےعمران خان کی حفاظتی ضمانت 26 اپریل تک منظور
اگلی تاریخ تک متعلقہ عدالت سے رجوع کر لیں۔ عمران خان کو ہدایت
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار نے قرضہ ملنے کی خوشخبری سنا دی
چین سے قرضے کی نئی قسط آج ملے گی جو 30 کروڑ ڈالر پر مشتمل ہے۔ اسحاق ڈار
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری…
وفاقی حکومت فنڈز کے اجرا میں بے بس ہے،پارلیمنٹ نے اختیار نہیں دیا، اتارنی جنرل کے دلائل
مزید پڑھیئےچیف جسٹس سمیت 8 ججز کیخلاف ریفرنس دائر
ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ نے دائر کیا ،آرٹیکل 209 اور ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی دفعہ 3 تا 6 اور 9 کو بنیاد بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےشیری رحمٰن 100 بااثر ترین شخصیات میں شامل، ٹائم میگزین
شیری رحمٰن مصر میں منعقد کوپ 27 اجلاس میں ان سیلاب زدگان کی آواز بنیں جو قدرتی آفت کے سبب اپنا سب کچھ کھو بیٹھے تھے،ٹائم میگزین
مزید پڑھیئےملیر گودام میں گندم کی 2 لاکھ بوریاں خراب ہونے کا انکشاف
ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ نے اس حوالے سے کہا کہ بارشوں کی وجہ سے گندم خراب ہوئی
مزید پڑھیئےبھارت : ’30 اپریل کو قتل کردونگا’، سلمان خان کو ایک اور دھمکی
فون کرنے والے نے اپنی شناخت ''گؤشالہ رکشک راکی بھائی'' کے طور پر کی ہے، جس کا تعلق راجستھان کے ضلع جودھ پور سے ہے
مزید پڑھیئےامریکا:چلتی ٹرین میں مسافر نیم برہنہ ہوکر سب کے سامنے نہانے لگا
مسافر کی اس غیر اخلاقی حرکت پر زیادہ تر مسافر اُٹھ کر دوسرے ڈبے میں چلے گئے جب کہ کچھ اس حرکت پر ہنستے رہے
مزید پڑھیئےکراچی: غیرقانونی اسلحہ کیس میں گینگ وارکارندہ عنزالہ بلوچ بری
ملزم کے قبضے سے ہینڈگرنیڈ-جدید اسلحہ برآمد ہوا-تفتیشی افسر- گواہی نہیں کرائی گئی-وکیل صفائی
مزید پڑھیئےہمارا سرگھوم گیا تو ریڈ لائن نہیں ڈیڈ لائن کی ضرورت ہوگی،فاروق ستار
این ایف سی میں تمہیں وسائل چاہئیں لیکن ہمیں کچھ دینے کو تیار نہیں، اب یہ ون وے ٹریفک نہیں چلے گا، ایم کیو ایم رہنما
مزید پڑھیئےمفتی طارق کی دوسری، تیسری شادی والی بات نہیں مانوں گا، گورنر سندھ
گورنرہاؤس میں تمام بیگمات ہائی الرٹ ہیں ، کامران ٹیسوری کا ایک سے زائد شادیوں کے بیان پرتبصرہ
مزید پڑھیئےبھارت: معروف عالم دین مولاناسیدرابع حسنی ندوی انتقال کر گئے
مولانا رابع حسنی کی نمازجنازہ آبائی شہر رائے بریلی میں ہی ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےکراچی :چڑیا گھر انتظامیہ، غفلت پر ہتھنی ’نورجہاں’ کی حالت مزید بگڑگئی
ڈاکٹروں کے منع کرنے کے باوجود تالاب میں نہلانے سے نڈھال ہوگئی-کرین سے باہر نکالا گیا
مزید پڑھیئےکراچی : ڈکیتی،راہزنی کی وراداتوں میں ملوث ملزم اورنگی ٹاؤن سے گرفتار
پولیس-رینجرز کی کارروائی- ملزم کا کئی وارداتوں کا اعتراف- ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے
مزید پڑھیئےکراچی: لیاقت آباد میں ریس لگانے والے 3 موٹر سائیکل سوار پکڑے گئے
وائرل وڈیو پر کارروائی کی گئی-تینوں نوجوان خطرناک انداز میں ریس لگارہے تھے
مزید پڑھیئےٹک ٹاک نے پاکستان سے اپ لوڈ سوا کروڑ وڈیوز ڈیلیٹ کردیں
وڈیو کو کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر ٹک ٹاک کے پلیٹ فارم سے ہٹایا گیا، رپورٹ
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات
ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی مشاورت، سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں تمام قانونی اور آئینی اقدامات کر نے پر اتفاق
مزید پڑھیئےسابق فوجی افسران کی تنظیم نےعمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا
تنظیم ویٹرنز آف پاکستان کے وفد کی زمان پارک آمد،عمران خان کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا
مزید پڑھیئےپاکستان مہنگائی میں سری لنکا کے بعد دوسرے نمبر پر آگیا
عوام کی قوت خرید میں 38 فیصد تک کمی، میں مہنگائی کی شرح مارچ 2023 میں 47.2 فیصد ریکارڈ کی گئی،عالمی بینک کی رپورٹ
مزید پڑھیئےایران کا حج سیزن سےقبل ریاض میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان
تہران ریاض کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی اور اسلامی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم سے اپنی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے پرعزم ہے،ایرانی حکام
مزید پڑھیئےحکومت نے عدالتی اصلاحات بل پر حکم امتناع مسترد کردیا
یہ مفادات کے ٹکراؤ کی کھلی اور سنگین ترین مثال اور عدل وانصاف اور سپریم کورٹ کی ساکھ کا قتل ہے،اعلامیہ
مزید پڑھیئےمعاشی مسائل کےحل کیلئے سخت اصلاحات کرنی ہوگی،عمران خان
ملک بری طرح پھنس چکا ہے، پی ٹی آئی اقتدار میں واپس آتی ہے تو سخت اصلاحات کو ترجیح دیں گے،انٹرویو
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیراعظم نے بیٹےکو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روک دیا
بینجمن نیتن یاہو نے متنازع بیانات دینے پر بیٹے یائر نیتن یاہو کی سرزنش بھی کی
مزید پڑھیئےپاکستان موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کرلے گا،آئی ایم ایف
امید ہے پاکستان کو سری لنکا اورگھانا جیسی صورتحال کاسامنا نہیں کرناپڑے گا، کرسٹیلنا جارجیوا
مزید پڑھیئےشہبازگل کی ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
عدالتی حکم کے باوجود امریکا جانے کی اجازت نہیں دی جارہی اور ہراساں کیا جارہا ہے،درخواست میں موقف
مزید پڑھیئے