پابندیاں ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر لگائی گئی ہیں۔کینیڈین وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بس بہت ہوگیا ! لاڈلے کو ملک سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دیں گے،…
سیاستدانوں کیخلاف آنکھیں بند کرکے کیسز بنائےجاتے ہیں، ہمیں ہاتھ باندھ کرعدالتوں میں کھڑا کیا جاتا تھا،آج تک کتنے ججز کو کرپشن پر نکالا گیا،اظہار خیال
مزید پڑھیئےالیکشن اخراجات، چیف جسٹس نے تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز دیدی
بحران سے نمٹنے کیلیے قربانی دینا ہوتی ہے،5 فیصد تنخواہ کٹنے سے الیکشن کا خرچہ نکل سکتا ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےفاسٹ باؤلر حارث رؤف ڈی ایس پی بن گئے
اسلام آباد پولیس نے حارث رؤف کو خیرسگالی سفیر مقرر کردیا ۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی نے ایف آئی اے نوٹس چیلنج کردیا
خدشہ ہے کہ ایف آئی اے درخواست گزار کو گرفتار کرلے گی، عدالت ایف آئی اے کے طلبی کے نوٹس کالعدم قرار دے۔ وکیل
مزید پڑھیئےفل بینچ تشکیل دینے سے مقدمات میں ابہام دورہوجائے گا، وزیر قانون
الیکشن کے معاملے پر اسی دن بتا دیا تھا فیصلہ چار تین کا ہے۔اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھیئےکینیڈا میں تارکین وطن مقامی آبادی سے زیادہ ہوگئے
گزشتہ برس 4 لاکھ 37 ہزار مہاجرین آئے- 2025ء تک سالانہ تعداد 5 لاکھ تک جانے کا امکان ہے- رپورٹ
مزید پڑھیئےساہیوال ،مفت آٹا مزید 2 خواتین کی جان لے گیا، 42 افراد زخمی
خواتین بڑی تعداد میں قطاروں میں کھڑی تھیں، دھکم پیل کے سبب ہجوم بے قابو ہو گیا۔
مزید پڑھیئےاز خود نوٹس کیس میں اختلافی نوٹ نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا
اب پہلے یہ طے ہونا ہے کہ فیصلہ تین دو یا چار تین کا تھا- دونوں ججز نے وہی نکات اٹھائے ہیں جن کا وکلا برادری مطالبہ کرتی رہی ہے- بیرسٹر صلاح الدین
مزید پڑھیئےکیاایک بندے کی خواہش پر اسمبلی تحلیل ہونی چاہیے؟ جسٹس جمال مندوخیل
سوال یہ ہے اب 90 دن سے زیادہ تاریخ کون بڑھائے گا؟ ریمارکس
مزید پڑھیئےرانا ثناءاللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
عدالت نے انہیں 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےحکومتی اتحاد کا انتخابات ملتوی کیس میں فریق بننے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آج فریق بننے کی درخواست دائر کریں گی
مزید پڑھیئےحکومت کا عید الفطر پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
30جون تک مزید قراقرم ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس کو گرین لائن کی طرز پر اپ گریڈ کریں گے
مزید پڑھیئےچاند پر اربوں ٹن پانی کی موجودگی کا انکشاف
نہ صرف پانی بلکہ ہائیڈروجن اور آکسیجن کا بھی انتہائی قابل رسائی ذریعہ چاند پر موجود ہے
مزید پڑھیئےتوڑ پھوڑ کا مقدمہ: فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد
عدالت نے عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر مسترد کی
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد حمزہ یوسف ا سکاٹ لینڈ کا اگلا صدر بننے کی دوڑ جیت…
برطانوی سیاست کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسکاٹ لینڈ کا مسلمان سربراہ منتخب
مزید پڑھیئےآئین کے تحت عام انتخابات وقت پر ہونا لازم ہیں: سپریم کورٹ
بروقت عام انتخابات کا ایمانداری، منصفانہ اور قانون کے مطابق انعقاد جمہوریت کیلئے ضروری،کیس کی مزید سماعت آج دن ساڑھے11 بجے ہوگی
مزید پڑھیئےلاہور: چکی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید 10 روپے اضافہ کردیا
آج سے چکی آٹے کا ریٹ 160 سے بڑھا کر 170 روپے فی کلو فروخت ہوگا
مزید پڑھیئےالہلال سوسائٹی میں واٹر بورٖڈ کی زمین افسران نے ٹھکانے لگانا شروع کردی
محکمہ فراہمی آب کا چیف سیکورٹی آفیسر اورکے ڈی سول 1 ایکس سی این ملوث۔ لندن گروپ کے دہشتگردوں کی معاونت حاصل
مزید پڑھیئےکراچی : ڈیفنس میں پلاٹ کھدائی کےدوران برابرکی دیوارگرنےسے4 مزدورزخمی
پلاٹ کےمالک ، مزدوروں کوحراست میں لےکرپوچھ گچھ شروع کردی گئی ۔ پولیس
مزید پڑھیئےشیروان مائن حادثہ،آپریشن مکمل 2 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں
ریسکیو 1122 نے امدادی کارروائیاں کرکے 3 مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا
مزید پڑھیئےڈنمارک میں قرآن جلانے پر سعودی عرب ،امارات کی مذمت
سعودی عرب مکالمے،رواداری اور احترام کی اقدار کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے اور نفرت، انتہا پسندی اور تقسیم کرنے والی ہر چیز کو مسترد کرتا ہے
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب
حمزہ یوسف اسکاٹش پارلیمنٹ سے 28 مارچ بروز منگل کو اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے اور فرسٹ منسٹر بن جائیں گے
مزید پڑھیئےزلمے خلیل زاد کا بیان بائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کرتا، امریکہ
سیاست میں تشدد، ہراسانی یا دھمکی کا عمل دخل نہیں، ہم سیاسی فریقین کو قانون کی عزت کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
مزید پڑھیئےمفت آٹاکیسے ملے گا ؟
ایک وقت میں آٹے کا ایک تھیلا دیا جائے گا، دوسرا تھیلا آٹھ دن بعد ملے گا، ایک خاندان آٹے کے کل تین تھیلے لے سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےچوہدری پرویز الہٰی نےمفت آٹے کی تقسیم کو دکھاوا قرار دے دیا
عمران خان وکٹری اسٹینڈ تک پہنچ چکے ہیں، الیکشن کے بعد پنجاب میں (ن) لیگ اور پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہوجائے گی
مزید پڑھیئےٹی 20 سیریز : بنگلا دیش کا آئرلینڈ کیخلاف فاتحانہ آغاز
بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنائے، رونی تعلقدار 67 اور لٹن داس نے 47 رنزکی نمایاں اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب، عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ ، 20 زائرین جاں بحق
بریک فیل ہونے کے باعث پیش آنے والا حادثہ عسیر صوبے اور ابہا شہر کو ملانے والی سڑک پر پیش آیا، حادثے کے بعد سڑک کو بند کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں خسرہ سے 6 بچےکا انتقال
موسم گرم ہوتے ہی خسرہ کا پھیلاؤ بڑھ جاتا ہے، متاثرہ اضلاع میں خسرے سے بچاؤ کی مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےفیصل آباد،ڈمپر کی ٹکر سے ماں بیٹی جاں بحق
یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے سدھاربائی پاس کے قریب پیش آیا ہے۔ جس میں موٹر سائیکل سوار ماں ،بیٹی جاں بحق ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھیئے