سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کا معاون خصوصی برائے قانون مقرر کردیاگیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
طالبات کو زہر دیناناقابل معافی جرم ہے، ایرانی سپریم لیڈر
نومبر میں شروع ہونے والے حملوں کا سلسلہ ایران کے 31 صوبوں میں سے کم از کم 25 تک پھیل گیا ہے۔ جس سے سینکڑوں طالبات متاثر ہوئی ہیں
مزید پڑھیئےایک سال میں پی آئی اے کے 75 پائلٹس نے ملازمت سے استعفیٰ دیا
استعفیٰ دینے والوں میں بوئنگ 777 اور ایئربس اے 320 طیاروں کے پائلٹ اور فرسٹ آفیسر شامل ہیں
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 8، پچ کنڈیشنزبولنگ کیلئے سازگار نہیں، نسیم شاہ
ہمیں افسوس ہوا پنڈی اسٹیڈیم میں شائقین کی تعداد کم دیکھ کر ۔کرائوڈ سپورٹ کرے تو کھلاڑی انجوائے کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےلیجنڈ اداکار قوی خان کو کینیڈا میں سپرد خاک کردیا گیا
سینئر اداکارقوی خان علالت کے باعث اتوار کی شب انتقال کر گئے تھے ،نماز جنازہ میں کینیڈا میں موجود پاکستانیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی
مزید پڑھیئےPSL کے بقیہ میچز میں سرفراز احمد کی شرکت مشکوک
ٹیم انتظامیہ کے مطابق سرفراز کی انگلی کا ایکسرے آج رات کیا جائے گا۔فیصلہ اسکین کے بعد ہوگا۔
مزید پڑھیئےٹیوشن کیلئے جانے والا طالب علم 3 روز سے لاپتا
طالب علم تھانہ مارگلہ کی حدود ایف ایٹ فور کا رہائشی ہے۔ شاہ میر نام طالب علم کی عمر 15سال ہے۔
مزید پڑھیئےمیچ دکھانے کا معاملہ ،نجی سیکورٹی اہلکار تفتیش کے بعد رہا
نجی سیکورٹی اہلکار مہوش عباسی نے اپنی دو سہیلیوں کو پی سی بی کے ملازمین کے کارڈز پر گرائونڈ میں داخل کروانے کی کوشش کی،
مزید پڑھیئےاسلام آباد، ٹیوشن کیلئے جانے والا طالب علم 3 روز سے لاپتا
ایف ایٹ فور کا رہائشی 15 سالہ شاہ میر نامی طالبعلم گھر سے ٹیوشن کے لیے نکلا دن بھر گزرنے اور پھر 3 دن گزرنے کے بعد بھی واپس گھر نہیں پہنچا۔
مزید پڑھیئےسانحہ سبی میں شہید ہونےوالے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
کمانڈر 12کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور ، چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی ،اے سی ایس داخلہ زاہد سلیم ،آئی جی پولیس بلوچستان نے شرکت کی
مزید پڑھیئےچیف ایگزیکٹو بس ریپڈ ٹرانزٹ عہدے سے مستعفی
نیب بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ کی انکوائری کررہا ہےاور منصوبہ میں غبن کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں۔
مزید پڑھیئےجنرل(ر)فیض حمید نے عدالتوں میں منظورنظرجج لگوائے،راناثنااللہ
عمران خان گرفتاری سے بچنے کیلئے دیوار پھلانگ کر پڑوس چلے گئے تھے،نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کا پاکستان کے اقدامات پر اظہار اطمینان
پاکستان کا آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جلد سے جلد کرنے پر اصرار
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کو مزیدبااختیاربنانے کافیصلہ
وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم کی منظوری دیدی
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:کراچی کنگزکی ایک اورشکست،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی 4وکٹوں سے فتح
کوئٹہ کلیڈی ایٹرز نے 165رنز کاہدف 6وکٹوں پر حاصل کرلیا، مارٹن گپٹل کی شاندار اننگز،86رنز بنا کرناٹ آؤٹ
مزید پڑھیئےسہیل تنویر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ڈومیسٹک کرکٹ اور فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔سوشل میڈیا پر پیغام
مزید پڑھیئےبنگلادیش:روہنگیاپناہ گزینوں کے کیمپ میں آگ کیسے لگی؟تحقیقات شروع
آگ سے 12ہزار پناہ گزیں بے گھر۔ کیمپس کی تعمیر کے لیے جو پلاسٹک کا مواد استعمال کیا گیا وہ انتہائی آتش گیر ہے،حکام
مزید پڑھیئےعمران خان برقعہ پہن کر فرار ہوئے؟ریحام خان نے حقیقت بتادی
پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل تصویر نے لوگوں کو سوچنےپر مجبور کردیا تھا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:کراچی کنگزبڑا اسکورکرنے میں ناکام،کوئٹہ کو165رنز کاہدف
کراچی کی ٹیم نے 6 وکٹوں پر 164 رنز بنائے، ایڈم روسنگٹن نے 45 گیندوں پر 69رنز کی اننگز کھیلی
مزید پڑھیئےاسلام آبادمیں بھتے کی پرچی ملنے پر مقدمہ درج
نامعلوم ملزمان نے گھر میں شاپر پھینکا جس میں دوگولیاں اور3کروڑ روپے بھتے کی پرچی تھی، مقدمہ درج
مزید پڑھیئےنیب ٹیم "بڑی گرفتاری "کیلئے سوات پہنچ گئی ؟
نیب کی ٹیم 6مارچ سے 10مارچ تک سوات میں موجود رہے گی اوراس دوران انکوائری کرے گی،ذرائع
مزید پڑھیئےاقتدار میں آکر ملک کو بچالیا ، آصف زرداری
عمران خان غیر سیاسی شخص ہے، اس سے بات نہیں کرسکتے، سیاستدان نہ عدالتوں سےگھبراتا ہے نہ جیلوں سے۔وہاڑی میں صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےسرکاری حج 11لاکھ 75ہزار روپے میں ہوگا،حکومت نے منظوری دیدی
وزیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس ، حج پالیسی 2023 کی سمری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
مزید پڑھیئےعمران خان نے پیمرا کا اقدام لاہورہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
بیانات اور تقاریر پر پابندی لگانا بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے،درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےبجلی صارفین کوایک اورجھٹکا:فی یونٹ سرچارج میں 3روپے39پیسے اضافہ
اس وقت صارفین فی یونٹ 43 پیسے سرچارج ادا کررہے ہیں ، اضافے سے سرچارج فی یونٹ 3 روپے 82 پیسے ہوجائے گا
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیراعظم کو بچانے کیلئے کابینہ نے نیا قانون بنادیا
نیتن یاہو نے کزن سے 2لاکھ70ہزار کا تحفہ لیا،اسرائیلی آئین میں کسی سرکاری عہدیدارکو اتنی بڑی رقم کا تحفہ لینے کی اجازت نہیں
مزید پڑھیئےگورنرخیبرپختونخوانے انتخابات کی تاریخ کیلئے الیکشن کمیشن کوبلالیا
الیکشن کمیشن سے کہا گیا ہے کہ وہ 7 یا 8 مارچ کو آکر مشاورت کریں۔اس کے بعد الیکشن کی تاریخ دوں گا،حاجی غلام علی
مزید پڑھیئےتمام پاکستانی ایک ہوجائیں تو مشکل وقت سے نکل سکتے ہیں،گورنرسندھ
پاکستان سے محبت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یونی کیرینز ( انٹرنیشنل ) کے عہدیداران اور منیجنگ کمیٹی کے ارکان کی تقریب حلف برداری سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی میں پولیس مقابلہ : ایک ڈاکوہلاک،دوسرا زخمی حالت میں گرفتار
ملزمان ڈکیتی کرکے فرار ہورہے تھے،پولیس اوررینجرز کے پہنچنےپر فائرنگ کردی،ترجمان رینجرز
مزید پڑھیئےپولیس کودھمکیاں:عمران خان سمیت 150افراد پر مقدمہ قائم
ہجوم نے پولیس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، ڈنڈا بردار افراد نے کہا ایک انچ بھی بڑھےتو مار دیں گے، عمران خان ساری پلاننگ کی،ایف آئی آر
مزید پڑھیئے