نگراں حکومت نے پوسٹنگ ٹرانسفر سے متعلق اجازات مانگی تھی، الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے صوبائی نگران حکومت کو آگاہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاک اپ میں جنرل امجد شعیب کی تصویر سامنے آگئی
امجد شعیب نے جرابیں پہن رکھی ہیں جبکہ جوتے قریب ہی فرش پر رکھے ہیں ۔ انہوں نے شلوار قمیض کے ساتھ کوٹ زیب تن کر رکھا ہے
مزید پڑھیئےسردار رمیش سنگھ اروڑہ وزیر اعظم کے اعزازی سفیر مقرر
شہباز شریف کی طرف سے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو کرتار پور کوریڈور کے لیے اعزازی سفیر مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب اوربرطانیہ کے درمیان دفاعی سمجھوتے پر دستخط
فیوچرکمبیٹ ایئرسسٹم کا اعلان سب سے پہلے 2017 میں فرانسیسی صدرعمانوایل ماکروں اور اس وقت کی جرمن چانسلر اینجیلامیرکل نے کیا تھا۔
مزید پڑھیئےیوسی 6صفورہ ٹاؤن ،پی پی درخواست پر دوبارہ گنتی میں شدید بے ضابطگیاں
انور خان نے ان شدید بے ضابطگیوں کی تمام تفصیلات پر مشتمل درخواست چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو ارسال کر دی ہیں
مزید پڑھیئےاسلام آباد، عدالتوں کے گردونواح میں مظاہروں پر پابندی
عدالتوں کے احاطے میں وکلاء، صحافیوں اور مقدمات سے متعلقہ افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیئےکراچی، ضلع شرقی UC-6 پر دوبارہ گنتی، پی پی پینل کامیاب
پیپلز پارٹی کے پینل نے 2096 ووٹس حاصل کیے جبکہ ان کے مخالف جماعت اسلامی کا پینل 1843 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہا۔
مزید پڑھیئےنوکنڈی، گاڑی اور ٹرالر میں تصادم ، 2 افراد زندہ جل گئے
یہ واقعہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں گاڑی اور ٹرالر میں پیش آیا ہے۔ تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس سے 2 افراد زندہ جل گئے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا انجینئر ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو ٹیم کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلے کے دوران کی جانے والی امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارش کی پیشگوئی
ملکہ کوہسارمری میں برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف اسرائیلی عوام سراپا احتجاج
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنی پالیسیوں کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں، اسرائیلی عوام بھی اپنے وزیراعظم کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے
مزید پڑھیئےسعودی عرب ہرسال 11 مارچ کو’پرچم کا قومی دن‘ منائے گا، شاہی فرمان
یہ فیصلہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ شاہی فرمان کے تحت کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےترک صدر کا 14 مئی کو عام انتخابات کرانے کا اعلان
حکومت زلزلے کے بہانے صدارتی، پارلیمانی انتخابات کی تاریخ مؤخر کرنے کا نہیں سوچ رہی
مزید پڑھیئےرمضان ریلیف پیکیج کیلئے 5 ارب روپے کی منظوری
ماہ صیام میں 19 اشیائے ضروریہ پر یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے سبسڈی دی جائے گی
مزید پڑھیئےعمران خان سے امریکی منتخب نمائندگان کے وفد کی ملاقات
امریکی وفد کی قیادت پاکستانی نژاد امریکی ڈیموکریٹ رہنما ڈاکٹر آصف محمود نے کی
مزید پڑھیئےسوات میں ٹریفک پولیس کو سیاحوں کے چالان سے روک دیا گیا
سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں مکمل امن قائم ہے ،سیاح بلاخوف و خطر سیاحتی مقامات کا وزٹ کر سکتے ہیں،ریجنل پولیس افسر
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:کراچی کنگز کی ایک اور شکست۔ پشاور زلمی کی 24 رنز سے…
کراچی کنگز کی ٹیم 198رنز ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں پر 173 رنز بناسکی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن سے مشورہ کرکے انتخابات کی تاریخ دیں گے،گورنر کے پی
انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ پر من وعن عملدرآمد کیا جائے گا۔سعودی نیوز ویب سائٹ سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی : خانہ شماری کے عملے سے ملزمان نے موبائل فون چھین لیا
خانہ شماری کے عملے کو سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے،پولیس کا دعویٰ
مزید پڑھیئےترکیہ میں کام کرنے والی پاکستانی امدادی ٹیمیں ہیرو قرار
ریسکیو ٹیموں نےزلزلے کے بعد بغیر وقت ضائع کئے اپنی خدمات سر انجام دیکر ترک بہن بھائیوں کے دل جیت لئے،شہبازشریف
مزید پڑھیئےبلڈرز نے حکومت سے سریا درآمد کرنے کی اجازت مانگ لی
بلڈرز نے 3 ہفتے سے سریا نہیں خریدا۔خریداری کم ہونے سے ریٹ سوا 3 لاکھ سے کم ہو کر 2 لاکھ 70 ہزار پر آگیا،آباد
مزید پڑھیئےعمران خان اورپرویزالہیٰ میں انتخابی سرگرمیاں تیز کرنے پر اتفاق
دونوں رہنماؤں میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اہم مشاورت کی گئی
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 198 رنز کا ہدف دے دیا
پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں پر 197 رنز بنائے،محمد عامر کی 4 وکٹیں
مزید پڑھیئےقائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج
جھگڑا ایک طلبہ تنظیم کی جانب سے میوزک کی آواز کم کرانے پر ہوا، احتجاجی طلبہ نے میڈیکل سینٹر ، ایمبولینس ، طبی عملے کو بھی نشانہ بنایا،رجسٹرار
مزید پڑھیئےسوات کے شہری کی بیوی سے سوتیلے بھائیوں کی مبینہ زیادتی
میرے سوتیلے بھائیوں نے میری سالی رخسانہ سے مل کربیوی کو بچوں سمیت کہیں چھپادیا،انصاف دلایا جائے،محمد خان
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے فیصلے پروزیرقانون کا بیان شرمناک ہے،عمران خان
عدالتی فیصلے کے باوجود فضا بنی ہوئی ہے کہ شاید الیکشنز 90 دن کے اندر نہ ہوں،وڈیو لنک خطاب
مزید پڑھیئےراولپنڈی موٹروے ٹول پلازہ فائرنگ کیس: مزید4 ملزمان گرفتار
ملزمان نے ٹول ٹیکس دینے سے انکارکیا،اصرارپر اسٹاف پرفائرنگ کردی تھی
مزید پڑھیئےبحیثیت مسلمان عربی زبان کی تعلیم ہم پر لازم ہے،قونصل جنرل یواے ای
بخیت عتیق الرومیتی کا کراچی میں عربی زبان کی ترویج و ترقی کیلئے قائم ادارے ”سوسائٹی فار دی پرموشن آف عربک “ کا دورہ
مزید پڑھیئےاسلام آباد :سرکاری عمارتوں پر 7 ہفتوں میں سولر سسٹم لگانے کی ہدایت
درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کے اقدامات کے نفاذ میں تعطل برداشت نہیں کروں گا،وزیراعظم
مزید پڑھیئےسیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں طلب
درخواستیں 8 مارچ تک سیکرٹری الیکشن کمیشن کو بھیجی جا سکتی ہیں
مزید پڑھیئے