اری ٹیریا کے سیکڑوں باشندوں نے ہالینڈ میں پناہ لے رکھی ہے۔ ہفتے کی شب ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں اری ٹیریا کی حکومت کے حامیوں اور مخالفین کا تصادم ہوا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں کارروائیاں،9 دہشت گرد ہلاک
ٹانک میں دو انتہائی مطلوب دہشت گرد رحمت اللہ عرف بدر منصور اور ٹی ایس امجد بابری بھی مارے گئے۔اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیزمواد بھی برآمد۔
مزید پڑھیئےن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا ایک اوراجلاس ہو گا
معاملات پر پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں فریقین نے معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے مزید سفارشات کے لیے پیر دوبارہ بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیہ
مزید پڑھیئےپاکستان بار کونسل کا دھاندلی کی تحقیقات کیلیے آزاد کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ
سابق کمشنر نے چیف جسٹس کو دھاندلی میں ملوث کرنے کیلیے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگائے۔پاکستان بار کونسل
مزید پڑھیئےبلوچستان اسمبلی،ن لیگ11 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت
آٹھ پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ سے نواز لیگ کے نواب جنگیز مری کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بعد ریل کے کرایے میں اضافہ
تمام ریل ٹرینوں کے کرایے میں 2 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے،اضافہ فوری لاگو ہوگا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کا فیلڈنگ کا فیصلہ
شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
مزید پڑھیئےکمشنر راولپنڈی کے الزامات، الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس رات 10 بجے طلب
کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیے جانے کا امکان ۔
مزید پڑھیئےپاکستان سپر لیگ 9 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب،فنکاروں نے فن کا جادو جگایا
افتتاحی میچ دفاعی چیمپین لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاین اے43 میں 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ، فوج تعینات کرنے کی منظوری
مولانا فضل الرحمن کے بیٹےاسعد محمود نے 62 ہزار 730 ووٹ حاصل کیے تھے ۔
مزید پڑھیئےکمشنر راولپنڈی کا طبی معائنہ ہو رہا ہوگا،حنیف عباسی
کمشنر راولپنڈی نے ڈپریشن کی میڈیسن سے متعلق پوچھا تھا، میں نے کہا کہ میں ڈاکٹر نہیں آپ کسی ڈاکٹر سے معلوم کریں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنادیدہ قوتوں کو دھاندلا مہنگا پڑے گا،مولانا عطاالرحمن
سینکڑوں مقدمات میں ملوث ایک شحص کو وزارت اعلیٰ کا منصب دیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےکمشنر راولپنڈی نے 4روز قبل امریکی ویزا لیا
لیاقت چٹھہ کو 13 فروری کو پانچ سال کیلیے امریکی ویزا ملا۔
مزید پڑھیئےپشاور سے نو منتخب آزاد ایم پی اے طارق اعوان ن لیگ میں شامل
ملک طارق اعوان نے لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےکمشنر راولپنڈی سے میرا کوئی تعلق نہیں، ملک ریاض
جب بھی پاکستان میں افراتفری ہوتی ہے تو ہر کوئی بغیر دلیل کے مجھ پر الزام لگاتا ہے،
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کا کمشنر کے الزامات کا سخت نوٹس، تحقیقات کا حکم
الزامات کی آزادانہ انکوائری کروائی جائے گی, حقائق کو سامنے لایا جائے گا، محسن نقوی
مزید پڑھیئےجھوٹ کا بازار گرم ہے، کمشنر کے الزامات کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے، ن…
کمشنر راولپنڈی کا 8 دن کا ریکارڈ نکلوا لیں، سب پتہ چل جائے گا،پیچھے کون ہے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےسب جھوٹ ہے، چیف الیکشن کمشنر نے دھاندلی الزامات مسترد کردیے
میری کمشنر راولپنڈی سے انتخابات کے معاملے پر کبھی کوئی گفتگو نہیں ہوئی انہوں نے میرا نام لے کر جھوٹ بولا ہے۔سکندر سلطان راجا
مزید پڑھیئےمریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سیکیورٹی فراہم
مریم نواز کے ساتھ پولیس کے چار اسکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا دستہ لگا دیا گیا، انہیں دو بلٹ پروف گاڑیاں بھی فراہم کردی گئیں۔
مزید پڑھیئےمجھ پرالزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں، چیف جسٹس
الیکشن میں دھاندلی کے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں جن میں نہ صداقت ہے اور نہ سچائی۔
مزید پڑھیئےکمشنر راولپنڈی کے الزامات کی فوری انکوائری کی جائے: بیرسٹر گوہر
ہم نے آر اوز اور ڈی آر اوز سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا تھا، آر اوز اور ڈی آر اوز کو جوڈیشری سے لیا جانا چاہیے تھا۔
مزید پڑھیئےکمشنر راولپنڈی کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں، رانا ثنا
جن حلقوں سےمسلم لیگ ن جیتی ان کی اورجہاں پی ٹی آئی سمیت دیگرجماعتیں جیتی ہیں ان کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں
مزید پڑھیئےکمشنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس پر ڈپٹی کمشنر نے کیا کہا؟
کمشنر اور ڈی آر او انتخاب کو سپروائر کرتے ہیں مگر الیکشن عمل میں ان کا کوئی کردار نہیں ہوتا، آر او اور الیکشن کمیشن نتائج پر براہ راست رابطے
مزید پڑھیئےکمشنر راولپنڈی کے الزامات پر چیف جسٹس چیمبر میں اہم اجلاس
اجلاس میں جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیٰ آفریدی شریک، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر من اللہ شریک ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا دھاندلی کیخلاف احتجاج
احتجاج کرنے والوں میں مرد و خواتین اور بڑی تعداد میں نوجوان شامل تھے ۔ ریلیوں میں نوجوانوں نے پارٹی پرچم لہرائے اور دھاندلی کے خلاف نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیئےکمشنر راولپنڈی کی 7 مارچ کو ریٹائرمنٹ تھی، فیض حمید کے قریبی ساتھی
ریٹائرمنٹ کے قریب جب اِن سے ترقی کی لالچ دے کر دھاندلی کروائی گئی تو وعدہ خلافی پر موصوف پھٹ پڑے۔
مزید پڑھیئےدھاندلی کے سنگین الزامات۔کمشنر راولپنڈی نے بھونچال پیدا کر دیا
ہم نے 13 حلقوں میں ہارے ہوئے امیدواروں کو جتوایا۔مجھے کچہری چوک راولپنڈی پر پھانسی دی جائے۔لیاقت علی چٹا کا دھماکہ خیز بیان۔
مزید پڑھیئےبھارتی کسانوں کا مودی حکومت کیخلاف آج ٹریکٹر مارچ کا اعلان
کسان مظاہرین بھارتی پنجاب اور ہریانہ سرحد پر موجود ہیں، ہریانہ میں کسان یونین کی کال پر کسان آج ٹریکٹر مارچ کریں گے۔
مزید پڑھیئےبانیٔ پی ٹی آئی، شاہ محمود کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ
عدالتِ عالیہ کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف 2 اپیلوں کو 2976/2024 اور 2977/2024نمبر الاٹ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنامزد وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے پولیس سے پروٹوکول مانگ لیا
علی امین گنڈاپور کو تھریٹس ہیں، اس لیے سیکیورٹی دے سکتے ہیں، ان کا بطور وزیر اعلیٰ ابھی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos