اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انٹرنیٹ سے زیادہ اہم ووٹ ڈالنا ہے: سربراہ کامن ویلتھ مبصر گروپ
انٹرنیٹ دریافت ہونے سے قبل بھی ہم الیکشن کرا رہے تھے۔ رزلٹ بھیجتے وقت انٹرنیٹ بندش سے مسئلہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےموبائل سروس بند کرکے 25 کروڑپاکستانیوں سے زیادتی کی گئی،حافظ نعیم الرحمٰن
کون سی دہشت گردی کے خلاف کارروائی کی ہے، مختلف جگہ سے خبریں موصول ہورہی ہیں کہ عملہ رکشے میں سامان لے کر پہنچ رہا ہے
مزید پڑھیئےپریزائیڈنگ آفیسر کے قریب بیٹھا اہلکار معطل
کوشش ہے پرامن ماحول میں شہری حق رائے دہی استعمال کریں، ابھی تک اسلام آباد مکمل طور پر پرامن ہے۔
مزید پڑھیئےپاک پتن میں معذور افراد بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گئے
پاک پتن کے حلقہ این اے 139 میں مختلف پولنگ اسٹشنوں پر ووٹ ڈالنے والے مرد اور خواتین کا صبح سے ہی رش شروع ہوگیا۔
مزید پڑھیئےالیکشن 2024: گوگل ڈوڈل بھی پاکستان کے رنگ میں رنگ کیا
گوگل نے الیکشن 20224 کےاپنا ڈوڈل تبدیل کرتےہوئے پولنگ کی مناسبت سے بلیٹ باکس کی تصویر لگائی ہے جس پر پاکستانی پرچم بھی بنا ہے۔
مزید پڑھیئےووٹ لوگوں کا حق ہے، ڈرنے کی ضرورت نہیں: محسن نقوی
انشاء اللہ آج پولنگ ڈے امن و امان سے گزرے گا، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب نے ہر ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے امن وامان کیلئے بہترین انتظامات کئے ہیں۔
مزید پڑھیئےموبائل فون سروس بند کیے جانے پر بلاول بھٹو کا بڑا اعلان
ملک بھر میں موبائل فون سروس فوری بحال کی جائے۔پارٹی کو الیکشن کمیشن آف پاکستان اور عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
مزید پڑھیئےٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید
کوٹ اعظم میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی الیکشن کی ڈیوٹی پر سیکورٹی دے رہی تھی جس دوران اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھیئےعام انتخابات: ملک بھر کے مختلف حلقوں میں پولنگ شروع نہ ہو سکی
پولنگ سٹیشنوں پر پریزائیڈنگ افسران کے نہ پہنچنے کے باعث پولنگ شروع نہیں ہو سکی ہے، پولنگ سٹیشنز کے باہر ووٹرز کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےگوادر اور تربت میں پولنگ کا آغاز ہوتے ہی دھماکے
دھماکوں کے ذریعے پولنگ اسٹیشنز کو بھی نشانہ بنایا گیا تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کے روز موبائل،انٹرنیٹ سروس بند کرنا کہاں کی دانشمندی ہے:سعید غنی
فون سروس اور انٹرنیٹ بحال کیا جائے، امن و امان کی ذمہ داری حکومت کی ہے، الیکشن کے اتنے بڑے عمل کو متنازع بنانا کسی طور پر مناسب نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےآصفہ بھٹو اور سید مرادعلی شاہ نے ووٹ کاسٹ کردیا
آپ نے گھروں سے نکلنا ہے اور ووٹ دینا ہے، انشاءاللہ جیت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے این اے 128 لاہور میں ووٹ کاسٹ کردیا
ابھی ووٹ ڈالنے آیا ہوں، سکیورٹی کے حوالے سے تمام انتظامات مناسب ہیں، محنت کریں اور پاکستان کی خدمت کریں
مزید پڑھیئےامید ہے انتخابات کا عمل بخیریت و عافیت مکمل ہوگا: چیف الیکشن کمشنر
گزشتہ روز بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ہوئے، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا وزارت داخلہ اور ایجنسیز کا کام ہے۔
مزید پڑھیئےدفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کا ملیر میں دھاندلی کا نوٹس
متعلقہ ریٹرننگ افسر اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر سے رپورٹ طلب کرلی۔پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری کو پولنگ اسٹیشن کے باہر تعینات کردیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےکراچی،نیو ڈے مونٹیسوری اسکول سے بیلٹ پرچوں کا بکس چوری کرنے کی کوشش ناکام
بزنس ریکارڈر روڈ پر واقع پولنگ اسٹیشن نیو ڈے مونٹیسوری اسکول سے حالیہ بیلٹ پرچے چوری کرنے کی کوشش کی گئی جسے جماعت اسلامی کے کارکنوں نے ناکام بنادیا ۔
مزید پڑھیئےمرتضیٰ سولنگی نے این اے46اسلام آباد میں ووٹ کاسٹ کردیا
صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہونے سے قبل پولنگ اسٹیشن پہنچے اور سب سے پہلا ووٹ کاسٹ کیاووٹ ایک قومی فریضہ ہے جو ہر ذمہ دار شہری نے ادا کرنا ہے
مزید پڑھیئےملک کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس معطل
ملتان میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہے، فیصل آباد، بہاولپور، ایبٹ آباد میں موبائل سروس متاثر ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات 2024 کیلئے میدان سج گیا، ملک بھر میں پولنگ کا آغاز
پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اور بارہویں انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوتے ہی پولنگ سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی حمایت ،جمائمہ گولڈاسمتھ نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی
بیٹوں قاسم، سلمان کی پی ٹی آئی جھنڈے کیساتھ تصویر شیئر کی تھی
مزید پڑھیئےجھوٹا پراپیگنڈا بے نقاب ، سندھ پنجاب سے ہر شعبے میں آگے ہے، بلاول
ہم نے 16ماہ خلوص نیت سے محنت کی، سمجھا تھا ووٹ کو عزت دلائیں گے، لیکن انکی نیت کچھ اور تھی:نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےکون بنے گا پاکستان کا نیا حکمران ؟ انتخابی دنگل آج ہوگا
12 کروڑ79لاکھ ووٹرز 17 ہزار 758 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کرینگے،حساس پولنگ اسٹیشنز پرفوج تعینات
مزید پڑھیئےالیکشن میں شریک تمام جماعتیں تحمل،بردباری کا مظاہرہ کریں،گورنرسندھ
کراچی تا کشمور پرامن انتخابات یقینی بنائے جائیں،کامران ٹیسوری کی چیف سیکرٹری،ڈی جی رینجرز،آئی جی سندھ،کمشنر کراچی سے ٹیلیفونک گفتگو
مزید پڑھیئےالیکشن کے بعد دھرنے، استعفوں کا فیصلہ نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر
پارلیمان میں بیٹھیں گے، آزاد اراکان جیتنے کے بعد ہمیں جوائن کریں گے،گفتگو
مزید پڑھیئے3ہزار29خواجہ سراووٹرزکیلئے الگ پولنگ سٹیشن نہ بنائے جاسکے
خواجہ سراووٹرز کے اندارج کےلئے فارم 21 پر الگ خانہ بنایا گیا ہے، ڈائریکٹر الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےراجا ناصر کے راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہونے کی تصدیق
عدالت نے سی پی او راولپنڈی کو ساڑھے آٹھ بجے راجا ناصر کو پیش کرنے کا حکم دیا، تاہم انہیں ابھی تک پیش نہ کیا جاسکا
مزید پڑھیئےبلوچستان:انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے ،جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی
45 زخمی،صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان،دہشتگرد امن اور جمہوریت کے دشمن،آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے،حکومت
مزید پڑھیئےلاپتہ افراد کا مسئلہ سنجیدگی سے دیکھتے ہیں،مرتضیٰ سولنگی
جامع سفارشات آئندہ منتخب حکومت کے حوالے کی جائیں گی ، بیان
مزید پڑھیئےپریذائیڈنگ افسران کو فارم 45سے متعلق ہدایات پرعمل کا حکم
دھاندلی سے متعلق درخواستوں کی 8نقول لازم،ثبوت یوایس بی میں جمع کراناہونگے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos