آئی ایم ایف نے ایم ای ایف پی کا جائزہ لینے کے لیے وقت مانگ لیا، اگلے ہفتے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو جائے گا۔پاکستان پرامید
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم کا بنگلادیشی قیادت کیلئے کینو کا تحفہ
شہباز شریف کی جانب سے یہ کینو پاکستانی ہائی کمشنرعمران احمد صدیقی کے ذریعے پہنچائے گئے۔
مزید پڑھیئےحلقہ بندیاں:پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم کے مطالبات مان لئے
الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں پر نظرثانی کرنے کا کہا ہے،ناصر شاہ۔ یہ کراچی والوں کی جیت ہے، مصطفیٰ کمال
مزید پڑھیئےہائیکورٹس کو جاری تحقیقات،ایف آئی آرز کالعدم قرار دینے سے روک دیا گیا
ہائیکورٹس ضابطہ فوجداری کی دفعہ 561 اے کا اختیار استعمال نہیں کرسکتیں،سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےکراچی میں لفٹ سے گرکرخاتون کی ہلاکت،اہلخانہ کا قانونی کارروائی سے گریز
اسپتال انتظامیہ نے واقعے کو حادثہ قرار دیتے ہوئے غلطی تسلیم کرنے سے انکار کردیا
مزید پڑھیئےعمران خان کو10سماعتوں پر پیشی کے 11مواقع دیئے، تحریری فیصلہ
عمران خان کو آج بھی 2 بار حاضری یقینی بنانے کیلئے کہا گیا مگر وہ نہ آئے، ضمانت کے معاملے کو غیر معینہ مدت تک طول نہیں دیا جا سکتا،جسٹس جواد عباس
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو کل صبح تک پیش ہونے کی مہلت دیدی
بغیر پیش ہوئے ضمانت دینے سے انکار، روز ٹی وی پر دیکھتا ہوں عمران خان ٹھیک نظر آرہے ہوتے ہیں،ریمارکس
مزید پڑھیئےجمائماخان نے ٹیریان کو عمران خان کی بیٹی قرار دے دیا
عمران خان پرجب حملہ ہوا تواپنے اور عمران خان کے 2بیٹوں اور عمران خان کی بیٹی ٹیریان کا خیال آیا،جمائما خان
مزید پڑھیئےایف بی آر کی معطل انعامی اسکیم یکم فروری 2023 سے بحال
اگلی انعامی قرعہ اندازی اب مارچ 2023 کے پہلے ہفتے میں ہوگی، ایف بی آر
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو9وکٹوں سے ہرادیا
فاتح ٹیم نے 111رنز کا ہدف 39گیندیں قبل ہی حاصل کرلیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 110رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی
مزید پڑھیئےجیل بھروتحریک:عمران خان گرفتاری کب دیں گے؟ بتادیا
عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کر کے حکومت آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر اتر آئی،غیرملکی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں تاریخ کا تباہ کن طوفان،4افراد ہلاک
متعددزخمی، ساڑھے 10 ہزار افراد بے گھر،ملک بھرمیں ایمرجنسی نافذ
مزید پڑھیئےترکیہ:227گھنٹےبعد ملبےسے74سالہ خاتون زندہ مل گئی
222گھنٹے بعد 42سالہ خاتون کو بھی زندہ نکال لیا گیا۔ملک کی تمام مخدوش عمارتوں کو گرانے پر غور
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا انتخابات کیلیے گورنر کا وزیراعلیٰ کو خط
حکومت چاہتی ہے صوبے میں پرامن اور شفاف انتخابات ہوں۔گورنر غلام علی کا خط میں موقف
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے کو بھتہ کی کال موصول
مالاکنڈڈویژن کے صدرفضل کریم کو افغانستان سے کال موصول ہوئی ، مبینہ اثاثے4ارب 60کروڑ روپے کا 5فیصد دینے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےراولپنڈی:خفیہ ایجنسی کا جعلی اہلکاراور ڈاکو عوام کےہتھے چڑھ گئے
دونوں ملزمان کو شہریوں نے پولیس کے حوالے کردیا، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا”بلدیاتی الیکشن مکمل کراؤ“ تحریک شروع کرنے کا اعلان
ہمارے پاس ٹرین مارچ اور اسلام آباد الیکشن آفس پر دھرنے کا آپشن موجود ہے۔حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھیئےپاکستانی معیشت کی بحالی کیلئے آئی ایم ایف پیکیج کافی نہیں ،موڈیز
رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 33 فیصد ہو سکتی ہے،تجزیہ کاروں نے خبردار کردیا
مزید پڑھیئےعمران خان نے سینیٹ میں فنانس بل کی بھرپور مخالفت کا اعلان کردیا
صدر عارف علوی فنانس بل میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔ آئی ایم ایف کی بات مان بھی لیں تو مزید دلدل میں دھنس جائیں گے،وڈیو لنک پر خطاب
مزید پڑھیئےنورعالم خان کا فنانس بل کے حق میں ووٹ دینے سے صاف انکار
وزیر خزانہ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کون سے قانون کے تحت ڈالر مافیا سے مذاکرات کئے،چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی میں اساتذہ کی دوسرے روز بھی ہڑتال،تدریسی عمل معطل
انجمن اساتذہ کی 4 روزہ ہڑتال کے دوسرے روز آفیسرز، ملازمین اور طلبہ تنظیموں کا اساتذہ سے اظہار یکجہتی
مزید پڑھیئےعمران خان نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت سے ضمانت مسترد ہونے کے بعدچیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست۔لاہور ہائی کورٹ کا بغیر پیش ہوئے ضمانت دینے سے انکار کردیا
مزید پڑھیئےاورنگی ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق،ایک ڈاکو پکڑاگیا
ملزمان کی فائرنگ سے 4سالہ بچی اورراہ گیر زخمی، پکڑے گئے ڈاکو پر شہریوں کا تشدد،حالت نازک
مزید پڑھیئےراولپنڈی: آن لائن فوڈڈلیوری کمپنی میں رائیڈرزمیں تنازع شدت اختیارکرگیا
رائیڈرز کا 2دن سے احتجاج جاری، پولیس نے3رائیڈرز کو حراست میں لے لیا۔ رائیڈرز نے بھی تھانہ کینٹ میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دے دی
مزید پڑھیئےضمنی مالیاتی بل پیش ،لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس25 فی صد کر دیا گیا
جنرل سیلز ٹیکس 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اسحاق ڈار
مزید پڑھیئےزلمی کے مالک نے ٹیم پر جرمانہ صدقہ قرار دیدیا
میچ ریفری علی نقوی نے پشاور زلمی پر مقررہ ٹائم فریم سے ایک اوور کم ہونے کی وجہ سے سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری کا خدشہ،رہنما و کارکنان زمان پارک جمع
عمران خان کی لاہور میں رہائش گاہ کے باہر کارکنان کی بڑی تعداد اکٹھی ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیئےجعلی ادویات مافیا کے 10 گروپ قانون کے شکنجے سے آزاد
میڈیکل اسٹورز پر کھلے عام نقلی اور ناقص دوائیں فروخت- کراچی میں 5 کارخانے موجود- بی فارمیسی کی ڈگریاں 50 ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے میں دستیاب ہیں-
مزید پڑھیئےپشاور میں کھلونا پستول سے وارداتوں کا انکشاف
سرغنہ گرفتار کرلیا گیا- صوبائی دارالحکومت میں اسٹریٹ کرائمز بڑھنے سے عوام میں خوف و ہراس- پھندو بابا روڈ پر پٹرول پمپ لوٹ لیا گیا-
مزید پڑھیئےبلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ ممبران کی معطلی کا نوٹیفکیشن معطل
کنٹونمنٹ بورڈ پشاور اور کنٹونمنٹ بورڈ واہ کے نمائندوں کو کام جاری رکھنے کی ہدایت
مزید پڑھیئے