ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی اصل تعداد خوفناک ہوگی، جیمزایلڈر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم رواں ہفتے ترکیہ کا دورہ کریں گے
شہبازشریف ترک صدر سے ملاقات اور زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے،وزیرخارجہ بلاول بھٹو بھی ہمراہ ہوں گے،ذرائع
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے نگراں وزیر خوشدل خان کوہٹانے کافیصلہ
سرکاری ملازمت وزارت کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔ وزیراعلیٰ جو فیصلہ کریں گے وہ قبول کروں گا،خوشدل خان
مزید پڑھیئےانتخابات کی تاریخ دینے میں جان بوجھ کر تاخیر کی جارہی ہے،عمران خان
چیئرمین پی ٹی کی زیرصدارت اجلاس، الیکشن کمیشن اور گورنر کی جانب سے الیکشن کی تاریخ نہ دینے کے بعد کی حکمت عملی پرغور
مزید پڑھیئےلال حویلی میں شیخ رشید کا سیاسی دفتر کھل گیا
30 جنوری 2023 کو متروکہ وقف املاک نے راولپنڈی میں لال حویلی کے 6 یونٹس سیل کردیئے تھے
مزید پڑھیئےریٹنگ ایجنسی فچ نے بھی پاکستانی کی ریٹنگ کم کردی
موڈیز اور ایس اینڈ پی پہلے ہی پاکستان کی ریٹنگ کم کرچکے ہیں
مزید پڑھیئےشہبازشریف کے خلاف آشیانہ کیس کے 2گواہ بیان سے منحرف
دباؤ اورجبر سے شہباز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے پر مجبور کیا گیا، مطابق گواہ اسرار سعید اور عارف مجید بٹ کا دعویٰ
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزرا کی عدم دلچسپی،اسپیکربرہم
وزرا کی عدم حاضری پر راجہ پرویز اشرف نے اجلاس 28فروری تک کے لیے ملتوی کردیا
مزید پڑھیئےمریم اورنگزیب نے عمران خان کو”سپر کرپٹ” قرار دے دیا
عمران خان نے کرسی کے منصب پر بیٹھ کر اسپیکر، صدر پاکستان سے آئین شکنی کروائی،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےزلزلہ زدگان کیلئے تنخواہ حکومت کونہیں الخدمت کودوں گا،مولاناچترالی
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اراکین قومی اسمبلی کا ایک ماہ کی تنخواہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین دینے کا اعلان
مزید پڑھیئےڈالر اور سونا سستا۔اسٹاک مارکیٹ میں مندی
انٹربینک میں ڈالر2روپے10پیسے سستا ہوا۔ سونےکے دام میں فی تولہ 1700روپے کمی۔اسٹاک مارکیٹ میں 566پوائنٹس گرگئے
مزید پڑھیئےبابری مسجدکیس:متنازع فیصلہ سنانے والے ججزپر مودی سرکاری کی نوازشیں
5رکنی بینچ میں شامل 3ججوں کیلئے ریٹائرمنٹ کےبعد اعلیٰ سرکاری عہدے۔دیگر2ججزکو بھی نوازا جائے گا
مزید پڑھیئےعمرہ زائرین کیلئے سعودی حکومت کی جانب سے ایک اور سہولت کا اعلان
عمرہ زائرین اب سعودی عرب کے کسی بھی ایئرپورٹ پر اتر سکیں گے،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھیئےصدر علوی کا منی بجٹ آرڈیننس کی منظوری دینے سے انکار
صدرمملکت چاہتےہیں کہ آرڈیننس کے بجائے بل کی صورت میں پارلیمنٹ میں پیش ہو،ذرائع
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا پی ایس ایل کیلئے 80 کروڑ روپے دینے سے انکار
لاہور میں ہونے والے میچز کے موقع پر ہوٹل سے اسٹیڈیم تک روٹ پر کرائے کی لائٹس لگائی جانی ہیں،پی سی بھی خود خرچہ کرے،نگراں حکومت کا جواب
مزید پڑھیئےانڈس اسپتال نے بریسٹ کینسر سے بچاؤ کیلیے ایپ متعارف کرا دی
پاکستان میں بریسٹ کینسر کی شرح ایشیا میں سب سے زیادہ ہے
مزید پڑھیئےجنوبی افریقا،مسافر بس اور بکتر بند گاڑی میں تصادم ، 20 ہلاک
یہ واقعہ پیر کے روز صوبے لیمپوپو میں پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار بکتر بند گاڑی بے قابو ہوکر مخالف سمت سے آنے والی مسافر بس سے جا ٹکرائی
مزید پڑھیئےعلی وزیر کوکراچی سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا
علی وزیر سہراب گوٹھ تھانے میں درج مقدمے میں بری ہو چکے ہیں۔واضح رہے کہ علی وزیر کو دسمبر 2020ء میں پشاور سے گرفتار کر کے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےعلی وزیر کو آج شام رہا کیا جائے گا
علی وزیر کی دیگر 3 مقدمات میں ضمانت منظور ہو چکی ہے۔ وکیل قادر خان مندوخیل
مزید پڑھیئےایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت 97 لا افسران کی برطرفیاں درست قرار
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی وزارت اعلی کے دوران 19 لا افسران کی دوبارہ تعیناتی بھی غیر قانونی قرار دیدی۔
مزید پڑھیئےمنی بجٹ لانے کے لیے حکومت کے اعلیٰ ترین سطح پر رابطے
صدر عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات،بجٹ کے بنیادی نکات پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئے”ٹام اینڈ جیری” کو ایک دوسرے کا پیچھا کرتے 83 سال بیت گئے
م اینڈ جیری زمانوں کے لیے ایک متحرک دشمنی، بلی اور چوہے کی جوڑی جو وقت کی نفی کرتی ہے
مزید پڑھیئےصرف ایک ایماندار وزیر اعظم،چیف جسٹس کا ردعمل بھی آ گیا
جو رپورٹ ہوا اس پرتحمل اور برداشت کا مظاہرہ کر رہا ہوں۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال
مزید پڑھیئےبھارت میں بی بی سی زیرعتاب، دفاتر پر چھاپے
چھاپے کے دوران بی بی سی کے ملازمین کے موبائل فون ضبط کر لیے گئے اور انہیں گھر جانے کو بھی کہا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے امریکا سے معافی مانگ لی،مریم نواز
آپ کی حقیقی آزادی کے نعرے کا کیا ہوا،ہم کوئی ذہنی غلام ہیں، سائفر،ابسولوٹلی ناٹ ، امر باالمعروف کی مہم کا کیا ہوا۔خطاب
مزید پڑھیئےمری،بینکوں کی اے ٹی ایمزمیں ایلفی ڈال دی گئی
مری میں شہری جب ایک بینک کی اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پہنچے تو ایلفی ڈالنے کا انکشاف ہوا۔
مزید پڑھیئےپشاور میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی چھان بین
پولیس یونیفارم سے مشابہ وردی استعمال کرنے والی کمپنیوں کو نوٹس کا فیصلہ کرلیا گیا- تبدیل نہ کرنے پر لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا-
مزید پڑھیئےدنیا قدرتی آفات کی لپیٹ میں آگئی
ترکیہ اور شام میں تباہی کے بعد کئی دیگر ممالک میں زلزلہ آیا-نیوزی لینڈ اور موزمبیق میں طوفانوں سے ہزاروں بے گھر-بنگلہ دیش میں بھی سائیکلون بننے لگا-
مزید پڑھیئےترکیہ زلزلہ، ڈرامہ سیریز کورولش عثمان کا اہم اداکار اہلیہ سمیت جاں بحق
پروڈکشن کمپنی بوزداغ فلم کی جانب سے جاگدس اور ان کی موسیقار اہلیہ زلان کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ نہ ہو سکا
مشاورتی اجلاس کے دوران پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہو سکا، گورنر اپنا آئینی حق استعمال کریں گے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئے