وقتی تعداد میں ہر گھنٹے بعد نیا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ترکیہ اور شام کے متعدد علاقوں میں ریسکیو اور تلاش کی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کامران اکمل کی سلیکشن کمیٹی میں عہدہ سنبھالنے سے معذرت
نجی چینل کے ساتھ معاہدے کے باعث پی ایس ایل کے دوران پی سی بی کے مفادات کے تصادم کی پالیسی کا احترام کرتے ہوئے فوری طور پر یہ عہدہ قبول نہیں کر سکتا
مزید پڑھیئےملبے تلے دبے نوجوان نے پورے خاندان کو کیسے بچایا؟
20 سالہ بوران اپنی والدہ اور دو انکل کے ساتھ سے ملبے تلے دب گیا تھا، نوجوان کی حاضر دماغی نے اس کے خاندان کی جان بچاگئی ۔
مزید پڑھیئےڈیرہ غازی خان، ٹرالر اور کار میں تصادم ،5 جاں بحق
حادثہ ڈیرہ غازی خان میں انڈس ہائی وے پر قصبہ کالا کے قریب پیش آیا ہے۔کارمیں موجود تمام افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیئےفیصل مسجد میں ترکیہ وشام زلزلے میں جاں بحق افراد کی غائبانہ نماز جنازہ
غائبانہ نماز جنازہ فیصل مسجد میں جمعے کی نمازپڑھنے کے بعد ادا کی گئی، زلزلے میں شہید ہونے والے ترک اور شامی مسلمانوں کیلئے دعائے مغفرت کی
مزید پڑھیئےامجد اسلام امجد کوسپرد خاک کردیا گیا
نماز جنازہ لاہور ڈیفنس کے ایچ بلاک کی مسجد میں ادا کی گئی،لاہور میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےعدالتی فیصلے کےبعد الیکشن میں دیر نہیں ہونی چاہئے،پرویز الہیٰ
لاہور ہائیکورٹ کافیصلہ خوش آئند ہے۔الیکشن کمیشن فوری طور پر الیکشن کا شیڈول جاری کرے،سابق وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےبھارت : بیروزگاری میں خوفناک اضافہ ، رواں سال ایک لاکھ ملازمین فارغ
گوگل انڈیا نے 12 ہزار، مائیکرو سافٹ نے 10 ہزار اور ایمازون نے 8 ہزار بھارتی ملازمین کو نکال دیا
مزید پڑھیئےجنرل (ر) باجوہ کےاعتراف کے بعد حکومت کی قانونی حیثیت ختم ہوگئی،فواد
ملک کو جلد انتخابات میں جاناہوگا، گزشتہ نو ماہ میں معیشت کا جو حال ہوا وہ سب کےسامنے ہے، کیپٹن (ر) صفدر کی باتوں میں وزن ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمودی سرکار نے جگ ہنسائی پر گائے کوگلے لگانے کافیصلہ واپس لے لیا
بھارتی حکومت نے14فروری ویلنٹائن ڈے کو گائے کو گلے لگانے کے دن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا تھا
مزید پڑھیئےجنرل(ر)باجوہ نے پی ٹی آئی حکومت گرانے کا اعتراف کرلیا،عمران خان
سابق آرمی چیف نے صحافی کو بیان دیا کہ انہوں نے کن وجوہات کی بنیاد پر پی ٹی آئی کی حکومت گرائی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےشہریوں کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،وزیراعظم
اپیکس کمیٹی میں کئے گئے فیصلوں پر بھرپور عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے،شہبازشریف کی ہدایت
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کوپنجاب میں انتخابات کی تاریخ دینے کاحکم
جسٹس جواد حسن نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا
مزید پڑھیئےفلورملز کا 13فروری سے سرکاری گندم نہ اٹھانےکا اعلان
فلورملزایسوسی کا سیکریٹری فوڈ پر منظور شدہ پالیسی سے انحراف کا الزام۔ فلور ملز سرکاری آٹے میں غبن کریں گی تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی،سیکریٹری فوڈ
مزید پڑھیئےموڈیز نے پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال کو تشویشناک قراردییا
پاکستان کے لیے اگلے چند برسوں کی مالیاتی ضروریات کو حاصل کرنا دشوار رہے گا۔ ریٹنگ ایجنسی
مزید پڑھیئے"پہلے روڈ،بعد میں ووٹ” ضلع خیبرمیں دیواروں پر نعرے
سیاسی رہنما الیکشن جیتنے کے بعد نظر نہیں آتے،اب جو الیکشن سے پہلے کام کرائے گا،اسی کو ووٹ دیں گے،علاقہ مکین
مزید پڑھیئےہفتہ 11 فروری کوملک میں پاسپورٹ دفاتر کھلے رہیں گے
شہریوں کے غیر معمولی رش کے پیش نظر چھٹی کے روز بھی ملک بھر میں مخصوص ریجنل پاسپورٹ دفاتر کھولنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےمیری ٹائم نمائش میں وزیرخارجہ ،وزیراعلیٰ سندھ و دیگر کی شرکت
نمائش کے پہلے روز ایڈمنسٹریٹر زاہدابراہیم بھٹی نے ماہی گیروں کو مہیا کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے آگاہی دی
مزید پڑھیئےعمران حکومت کے معاہدوں سے عوام پر مہنگائی کا بوجھ پڑا،مریم اورنگزیب
حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لئے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے،ایبٹ آباد میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری
وزیرخارجہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں بجلی کے بڑے صارفین سے 76 ارب روپے وصول کرنے کابھی فیصلہ
مزید پڑھیئےمریم نواز کے ہزارہ صوبے سے متعلق بیان پر ایمل ولی برس پڑے
اے این پی کے صوبائی صدر نے ن لیگ کی سینئر نائب صدر کےبیان کو خیبرپختونخوا کی تقسیم کی کوشش قرار دے دیا
مزید پڑھیئےمولانافضل الرحمان کے مثانے سےپتھری نکال لی گئی
اسلام آباد کے نجی اسپتال میں کامیاب آپریشن کے بعد پی ڈی ایم سربراہ تیزی سے روبصحت ہیں ،ترجمان جے یو آئی ف
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک، انسٹاگرام اکاؤنٹ3سال بعد بحال
میٹا کمپنی نے جنوری 2020 میں اشتعال انگیز تقریر پر ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطل کردیئے تھے
مزید پڑھیئے121طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس کی ڈگریاں تفویض
جامعہ کراچی کے84 طلباوطالبات کو ایم فل،31 کو پی ایچ ڈی ،6 طلبہ کو کورس ورک مکمل کرنے پر ایم ایس کی ڈگریاں دی گئیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم آزاد کشمیر کو شوکاز نوٹس دینے کافیصلہ
صحافی کے خلاف مبینہ نازیبا الفاظ کے استعمال پر پی ٹی آئی حرکت میں آگئی ۔معاملے کی انکوائری کرائی جائےگی،پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے بھی مذمت
مزید پڑھیئےسوات میں شدیدبرفباری،رابطہ سڑکیں بند،بجلی کا نظام درہم برہم
اسریت اور جاخ کے مقامات پر بھاری گلیشئرزگرنے سے کالام روڈ ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند ،سیکڑوں سیاح کالام سمیت دیگر علاقوں میں پھنس گئے
مزید پڑھیئےعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور مصرکی جامعہ الازہر کے درمیان معاہدہ
معاہدے پرعلامہ اقبال یونیورسٹی کےوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود ،جامعہ الازہرکے وائس چانسلرپروفیسر سلامہ جمعہ داؤدنے دستخط کئے
مزید پڑھیئےپاکستان کی معیشت نازک دور سے گزر رہی ہے،عالمی بینک
معیشت پیداواری صلاحیت میں اصلاحات کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی، وسائل کے اعتبار سے پیداوار نہ ہونا ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت میں 3300 روپے کا اضافہ ہو گیا
ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 98 ہزار روپے تک جاپہنچا۔
مزید پڑھیئےزیادتی کے مقدمے کی مدعیہ کوپولیس افسر نے ہوس کا نشانہ بنا دیا
انچارج انویسٹی گیشن ثقلین گوندل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مزید پڑھیئے