توانائی کے بحران کے خاتمے، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے نکات طے کر لیے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دنیا کی کم عمرترین لکھاری،3 سالہ ماہا نے تاریخ رقم کردی
ننھی پری کا تعلق گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈرز کے خاندان سے ہے
مزید پڑھیئےبھارت:لڑکی کا روپ دھارکرگرل فرینڈ کا امتحان دینے والا لڑکا پکڑا گیا
یہ واقعہ بھارتی پنجاب کے علاقے فرید کوٹ کی یونیورسٹی کے کوٹکپورہ میں واقع ڈی اے وی سکول کے امتحانی سنٹر میں پیش آیا
مزید پڑھیئےسخت سردی میں فرانس سے برطانیہ جانیوالے 5 تارکین وطن جان سے گئے
30 سے زائد افراد کو بچا لیا گیا ہے، فرانسیسی میری ٹائم اتھارٹی
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے،غزہ میں185،مغربی کنارے5 فلسطینی شہید،2 صہیونی فوجی ہلاک
اسپتالوں، لڑکیوں کے اسکول اور درجنوں گھروں کو نشانہ بنایا گیا،القسام بریگیڈز نے حملوں میں کئی اسرائیلی ٹینک تباہ کردئیے
مزید پڑھیئےاسرائیل کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے،حرمت اقصیٰ علماء کنونشن
فلسطین انبیاء کی سرزمین،غزہ پرانسانیت سوز اسرائیلی جارحیت پر اقوام عالم کی خاموشی افسوسناک،مفتی تقی عثمانی،مفتی،پروفیسرمحمد سلفی ودیگر کا خطاب
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پیٹرول پمپ پر دھماکا اور خوفناک آتشزدگی، ویڈیو وائرل
حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 6 افراد جھلس جانے کے باعث زخمی،آگ پر قابو پالیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی : گدھا گاڑی چلانے والے امیدوارکے کاغذات نامزدگی مسترد
کس نے کہا الیکشن لڑو،الیکشن لڑنا ویسے بھی اچھی چیز نہیں ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےنگران حکومت کاعوام کیلئے بڑا ریلیف، پٹرول 8 روپے فی لٹر سستا
ہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی یا ردوبدل نہیں کیا، وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےپاک،سری لنکاتعلقات مزیدمضبوط ہورہے،نیول چیف
ایڈمرل نویداشرف سے لنکن ہائی کمشنرکی ملاقات،میری ٹائم سکیورٹی چیلنجزپرگفتگو
مزید پڑھیئےآرایس ایس کا نظریہ علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے،مشعال ملک
کشمیرمیں بھارتی مظالم اجاگرکرنےکیلئےغیرملکی جامعات سے تعاون بڑھایاجائے
مزید پڑھیئےبھارت کا جدید ڈرون بنانے کاسب سے بڑا منصوبہ بند
بیت الخلا صاف کرانے پر ہیڈ مسٹریس کیخلاف مقدمہ،مسافر کی پائلٹ سے معذرت
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے سندھ کو تباہ و برباد کردیا، غوث علی شاہ
عوام انتخابات میں سندھ دشمن عناصر کو مسترد کردیں گے' جے ڈی اے امیدوار
مزید پڑھیئےکراچی : سال اول میں کم نمبر،طلبا وطالبات کا انٹربورڈ میں احتجاج
ہمارے پرچے اتنے برے نہیں ہوئے تھے جتنے کم نمبردیئے گئے،مظاہرین
مزید پڑھیئےآزاد امیدوار جو اپنے نام کاانتخابی نشان ہی کامیابی سمجھنے لگے
پی ٹی آئی امیدوار سردار کھوسہ کوانگریزی حروف ِ تہجی کاپہلا حرف (K) اور ثمینہ خاور حیات کو’ایس ( s) الاٹ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےن لیگ جمہوری جماعت نہیں رہی،اکیلے کھیلنا چاہتی،بلاول بھٹو
پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن درست نہیں تھا،عوام کے ساتھ وفاق میں حکومت بنائیں گے،پرانے سیاستدان نفرت کی بات کر رہے،گفتگو
مزید پڑھیئےتھر کے صحرا میں ٹیکنالوجی انقلاب اب یقینی ہے، ڈاکٹر سروش لودھی
جامعہ این ای ڈی کے تھر انسٹی ٹیوٹ آف انجیئنرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور آئی ای پی کے زیرِاہتمام دو روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد
مزید پڑھیئےبلاول کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں ہو سکتا، عمران خان
سب کچھ لندن پلان کے تحت ہو رہا ہے، میرا جیل میں ہونا، پی ٹی آئی کا خاتمہ اور نواز شریف کے کیس معاف ہونا لندن پلان کا حصہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے7 امیدواروں کیساتھ ریٹرننگ افسران نے ہاتھ کر دیا
3 قومی اسمبلی اور 4 پنجاب اسمبلی کے امیدوار پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان سے محروم ہوگئے۔
مزید پڑھیئے3دن میں امیدواروں کی فہرست انتخابی نشانات کیساتھ جاری کریں گے، گوہر خان
سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کریںگے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبحریہ ٹاؤن کے چڑیا گھر میں شیرنی کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش
سفید افریقی شیر کے تمام 6 بچے نر اور صحت مند ہیں۔چڑیا گھر انتظامیہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو اب مدر ان لا کی سہولت حاصل نہیں، مریم نواز
تمہارا انتخابی نشان وہ گھڑی ہونی چاہیے جو چوری کی ہے، جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی نکاح کیس ،ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
دورانِ عدت نکاح کیس میں کمپلیننٹ خاور مانیکا کو نوٹس جاری کر دیاگیا۔
مزید پڑھیئےعوام راویتی سیاستدانوں سے تنگ آگئے ہیں،ضیا الدین خان
نوجوان طبقہ سب سے زیادہ مایوس ہے،کارنر میٹنگ سے خطاب
مزید پڑھیئےلال حویلی میں”تبدیلی” آ گئی
تحریک انصاف کے پرچم اور عمران خان کی تصاویر ہٹادی گئیں۔
مزید پڑھیئےانتخابی نشانات متعدد امیدواروں کیلیے خفت کا باعث بن گئے
بکری- چمچ- ناریل- جوتا- وہیل چیئر اور تتلی جیسے نشانوں کا سوشل میڈیا پر مضحکہ
مزید پڑھیئےغزہ پر حملے، اسرائیلی دہشت گردی کے 100 دن مکمل
گزشتہ روز بھی 125 فلسطینی شہید کیے گئے-شہدا کی تعداد 25 ہزار تک پہنچ گئی- غزہ میں 2 ہزار خاندانوں کا وجود ہی ختم
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا ’’پلان بی‘‘ بھی چوپٹ ہوگیا
استحکام پاکستان پارٹی سے ایڈجسٹمنٹ ن لیگ کو دو اہم نشستوں سے محروم کرسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کووزارت اعلیٰ کے سپنے آنے لگے
پی ٹی آئی کی ’’بلّے‘‘ سے محرومی کا بھرپور فائدہ اٹھا کر وزیر اعلیٰ بننے کی امید ہے-
مزید پڑھیئےدانیال عزیز کا احسن اقبال کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
احسن اقبال نے لوٹے ختم نہیں کیے، لوٹوں کی فیکٹری لگائی ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos