سزائے موت عمران خان کو نہیں عوام کو ہونے جا رہی ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صدر نے نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023ء جاری کر دیا
آرڈیننس سے نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000ء کی شق 28 سے 33 میں ترامیم کر دی گئیں۔
مزید پڑھیئےفاطمہ ثنا کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا
کپتان ندا ڈارکی غیرموجودگی میں فاطمہ ثنا نیوزی لینڈ کیخلاف جاری ون ڈے سیریزکے دوسرے میچ میں ٹیم کی قیادت کریں گی ۔
مزید پڑھیئےسرد موسم و بارش، بے گھر فلسطینیوں کے مصائب بڑھ گئے
پناہ گزین کیمپوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے،بڑے انسانی المیے کا خدشہ
مزید پڑھیئےپارٹی مقبولیت گرنے پر نواز شریف پریشان
سابق اسٹیبلشمنٹ پر گرجنے کا سلسلہ شروع کرنے کا مقصد متاثرہ ووٹ بینک کو بحال کرنے کی کوشش ہے- شہباز شریف کی کلاس بھی لی- ذرائع
مزید پڑھیئےسپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر کیخلاف کیس کی اوپن سماعت کا فیصلہ
جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کیاتھا۔
مزید پڑھیئےپرتھ ٹیسٹ، آسٹریلیا نے 346 رنز بنا لیے، 5 کھلاڑی آئوٹ
ڈیوڈ وارنر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف 4 چھکوں اور 16 چوکوں پر مشتمل 164 رنز کی اننگ کھیلی۔
مزید پڑھیئےگھر خالی کروانے پر کرائے دار میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی
دونوں نشے کے عادی ہیں ،طیش میں آکر یہ قدم اٹھایا۔ پولیس
مزید پڑھیئےشوکت صدیقی کیس، فیض حمید کو فریق بنانے کیلیے ایک روز کی مہلت
جس شخص پر الزام لگا رہے ہیں انہیں فریق کیوں نہیں بنایا گیا؟ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کررہی ہے، شہباز شریف
میڈیا میں الیکشن جلد کرانے کے اعلان کرتی ہے،عملی طورپر عدالتوں میں تاخیر کی پٹیشنز کرتی ہے۔،پارلیمانی بورڈ سے خطاب
مزید پڑھیئےسارہ انعام قتل کیس ، شاہنواز کو سزائے موت کا حکم، والدہ بے گناہ…
10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس کے ان کیمرہ ٹرائل کی درخواست منظور
مقدمہ ہی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت بنایا گیا ہے اسی وجہ سے ان کیمرہ سماعت ضروری ہے۔اسپیشل پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے اہم رہنما شیر افضل مروت گرفتار
لاہور پولیس نے انہیں موبائل میں بٹھا کر تھانے لے گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد
حکم امتناع کی درخواست پر 20 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا
سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 18 ہزار 300 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر قانون سازاسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور
بھارت کی سپریم کورٹ کے اس متعصبانہ فیصلے کے خلاف کشمیریوں نے بھرپور احتجاج کیا ۔
مزید پڑھیئےسابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
آج میں نے کورٹ میں سرنڈر کیا ہے اور اپنے اداروں، عدلیہ اور افواج پر پورا یقین ہے کہ انصاف ملے گا اور ہماری بے گناہی ثابت بھی ہوگی
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مظفر آباد پہنچ گئے
وزیراعظم نے جموں و کشمیر کی آزادی کی تحریک میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی یادگار پر حاضری دی
مزید پڑھیئےاسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 64 ہزار 600 پر آگیا
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں مزید 675 پوائنٹس کمی ہوئی اور انڈیکس 64 ہزار 600 پر آگیا۔
مزید پڑھیئےامریکی جیل میں قید عافیہ کی جان کو خطرہ ہے، فوزیہ صدیقی
ملاقات کو بہت مختصر رکھا گیا، 8 گھنٹے کا وزٹ تھا، اس میں سے ملاقات کے لیے صرف 3 گھنٹے ہی مل سکے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی: پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار
مقابلے کے دوران 2 ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل9؛ تاریخ میں پہلی بار 3 بھائی ایک ٹیم میں شامل
لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے نویں سیزن کیلئے پلئیرز ڈرافٹنگ کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں فرنچائزز نے اپنے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دی،
مزید پڑھیئےپرتھ ٹیسٹ؛ پاکستانی بالرز بےبس! وارنر کا لاٹھی چارج
رتھ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھانے کے وقفے تک آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف بغیر کسی نقصان 25 اوورز میں 117 رنز بنالیے۔
مزید پڑھیئےاوباش نوجوان کی گرلز سکول کے سامنے شراب نوشی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل
شراب نوشی کرتے ہوئے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ڈی آئی جی لاڑکانہ اور ایس ایس پی قمبر آصف رضا بلوچ نے نوٹس لے لیا
مزید پڑھیئےتعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
صوبے کے سرد علاقوں کے تعلیمی ادارے چھٹیوں کے بعد یکم مارچ 2024ء کو کھولے جائیں گے، محکمہ تعلیم بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےغزہ میں طوفانی بارش،بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ
ہزاروں فلسطینی خاندان عارضی کیمپوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں، طوفانی بارش نے خیموں میں رہائش پذیر فلسطینیوں کو مزید امتحان میں ڈال دیا ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کے شہزادے بندر بن محمد بن سعود انتقال کر گئے
شہزادہ بندر بن محمد کچھ عرصے سے کافی علیل اور زیر علاج تھے، گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے
مزید پڑھیئےچین نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا
چین نے کبھی بھی بھارت کی طرف سے یکطرفہ اور غیر قانونی طور پر قائم کردہ نام نہاد مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کو تسلیم نہیں کیا،
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ
میچ کے پہلے اوور میں ہی شاہین آفریدی کو 14 رنز لگ گئے۔ اوپنرز ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ کریز پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
چیئرمین پی ٹی آئی گوہرخان، پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر نیازاللہ نیازی، پارٹی جنرل سیکرٹری عمرایوب سمیت نو عہدیداروں کو نوٹسز جاری کر رکھے ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos