آگ اسٹور روم میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، 9 افراد کو بحفاظت نکال لیا تاہم 6 افراد دھوئیں میں دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شمالی وزیرستان سے خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
دہشتگردنیٹ ورک سے افغان موبائل سمزاورکرنسی برآمد کرلی گئیں
مزید پڑھیئےکراچی: ڈیفنس کریک وسٹا میں 14 ویں فلور سے نوجوان گر کر جاں بحق
جاں بحق بچے کی شناخت سولہ سال کے انس کے نام سے کی گئی،واقعہ جمعہ کی دوپہر پیش آیا، والدین کاکسی کارروائی سے انکار،پولیس
مزید پڑھیئےریڈیالوجی کی ترقی سے قیمتی زندگیاں بچائی گئیں، پروفیسر صبا سہیل
ایکسرے فریکچر کے سوا دیگر بیماریوں کی تشخیص میں اتنا کارآمد نہیں رہا،سیکریٹس آف ریڈیالوجی فار ای این ٹی-ہیڈ اینڈ نیک سرجری
مزید پڑھیئےکراچی: اسٹیل ٹاؤن،بلوچ کالونی میں ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق
ہلاک شدگان میں عبدالرحمن اورنامعلوم شخص شامل ہے،گذری میں فٹ پاتھ سےلاش ملی
مزید پڑھیئےملک میں آج سے مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان
کراچی میں بونداباندی, دو روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں پہاڑوں پر بارش اور برفباری ہونے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےعدالت کا پولیس کی اپیل پر فواد چوہدری کو پیش کرنیکا حکم
سیشن کورٹ کی جانب سے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو آگاہ کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی: گینگ وار کے 2 انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار
نوید 50 افراد مارنے میں ملوث ہے،کراچی آپریشن پر ایران فرار ہوگیا تھا،رینجرز
مزید پڑھیئےبچے، بیوی قتل کرکے سابق بی جے پی رہنما کی خود کشی
سنجیو مشرا بیماری سے تنگ تھا، خود کشی سے قبل سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کی
مزید پڑھیئےتہران میں آذربائیجانی سفارتخانے پرحملہ،سیکورٹی افسر ہلاک
2 سیکورٹی گارڈز زخمی،حملہ آور نے گارڈ پوسٹ میں گھس کر فائرنگ کی،پولیس
مزید پڑھیئےکراچی: کورنگی ابراہیم حیدری میں کشتی الٹ گئی، 3 ماہی گیر لاپتا
تلاش کیلئے ایدھی بحری خدمات کی ٹیم کا ریسکیوآپریشن جاری ہے
مزید پڑھیئےلبنانی فورسز کی تنخواہیں ادا کرنے کا امریکی اعلان
اقوام متحدہ پروگرام کے تحت 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر دیئے جائینگے، معیشت گراوٹ کا شکار ہونے سے فوجی بجٹ کم کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےفواد چوہدری ک جسمانیی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج
ایڈیشنل جج فیضان حید نے کہا کہ میرے سامنے ریکارڈ ہی نہیں توسماعت کیا کروں؟ عدالت نے سماعت 10 بجے تک ملتوی کردی
مزید پڑھیئےروسی سحرخیزی کے عادی، پابندی وقت پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔۔ سفر روس 6
ماسکو کے بازار بھی صبح سات سے آٹھ بجے کے درمیان کھل جاتے ہیں۔شاذو نادر ہی کوئی روسی باشندہ موٹا یا فربہی مائل دکھائی دیتا ہے
مزید پڑھیئےکینیڈا میں اسلاموفوبیا روکنے کیلئے نمائندہ خصوصی کا تقرر
امیرہ الغوابی اسلامو فوبیا اور نفرت انگیز رویوں کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر یں گی۔کینیڈا میں اسلاموفوبیا برداشت نہیں کیا جائےگا، جسٹن ٹروڈو
مزید پڑھیئےآصف زرداری سے مولانافضل الرحمان کی ملاقات
ضمنی اورعام انتخابات کے انعقاد پر مشاورت، ملکی سیاسی صورتحال اور انتخابی معاملات پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےوکٹ کیپربیٹسمین محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی ولادت
اللہ پاک کا بے حد کرم ہے کہ اُس نے بیٹی جیسی رحمت سے نوازا ہے،محمد رضوان کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےن لیگ مفتاح اسماعیل کو بھول گئی ۔۔۔۔!
حکمراں جماعت کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر رہنماؤں کی گرفتاری کی تصاویر لگا کر ہم بھولے نہیں، کا پیغام سب تک پہنچایالیکن مفتاح اسماعیل کی گرفتاری یاد نہ رہی
مزید پڑھیئےسوات:زیرحراست طالبعلم کے قتل کا ملزم اے ایس آئی 5روز بعد گرفتار
مینگورہ میں درجن سے زائد جواری گرفتار،خوازہ خیلہ میں ٹمبرمافیا کے خلاف کارروائی ،لکڑیوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور نیب کے نشانےپر،جائیدادوں کی تفصیل طلب
علی امین گنڈا پور سمیت خاندان کے 11 افراد سے جائیدادوں کی تفصیلات ارسال کی جائیں،نیب کا ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کو خط
مزید پڑھیئےمعاشی بدحالی کے ذمہ دار آپ ہیں، اسحاق ڈار کاعمران خان کومناظرے کاچیلنج
ہمارے پاس دو راستے تھے، سیاست بچائیں یا ریاست بچائیں، ہم نے سیاست پر ریاست کو ترجیح دی،وزیرخزانہ
مزید پڑھیئےحیدرآباد کی کان میں جاں بحق سوات کے2نوجوان سپرد خاک
دونوں نوجوان حیدرآباد کی کوئلے کی میں رونما ہونے والے حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں بیوروکریٹ کے دفتر کے باہر لگے نوٹس کی تصویر وائرل
عادل سعید صافی کی نیم پلیٹ کے قریب لگے ہوئے نوٹس پر لکھا ہے کہ اندر آنے کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں۔ اس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں خوب سراہا
مزید پڑھیئےمیئرپی پی کا ہوگا، پیپلزپارٹی کی جماعت اسلامی کوڈپٹی میئر کی پیشکش
چاہتے ہیں ساتھ بیٹھ کر شہر کے لئے کام کریں کیونکہ کراچی کے بہت مسائل ہیں،ناصرحسین شاہ
مزید پڑھیئےبات چیت سیاست دانوں سے ہوتی ہے،چوروں سے نہیں،فرخ حبیب
عمران خان کی جان کو خطرہ ہونے کے باوجود سیکیورٹی واپس لے لی گئی، نگراں حکومت نے ثابت کردیا کہ وہ وفاق کی بی ٹیم ہے،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےوزیرخزانہ کا 5سال میں سودی نظام کے خاتمے کا اعلان
سودی نظام کی جگہ اسلامی فنانس کو رائج کیا جائے گا،اسحاق ڈار، اضافی سکوک بانڈز کے اجرا کےلیے علما اور دانشوروں سے مشاورت پر زور
مزید پڑھیئےہفتے اور اتوار کو کراچی میں بوندا باندی کی پیش گوئی
ہفتے کو دن میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا،رات میں بوندا باندی ہوسکتی ہے،محکمہ موسمیات،سندھ کے دیگرشہروں میں بھی ہلکی بارش اور بوندا بنادی کا امکان
مزید پڑھیئےملک میں دال کا کال پڑنے کا خدشہ ،ہول سیلرز نے خطرے کی گھنٹی…
دالوں کا اسٹاک صرف 15 دن کا رہ گیا، پورٹ پر موجود دالوں کو فوری کلئیرنس نہ ملی تو ملک میں دالوں کی قلت ہوجائے گی،ہول سیلرز
مزید پڑھیئےچوہدری سالک حسین نے پرویز الہیٰ کو سیاسی غدارقرار دیدیا
پرویز الہیٰ نے چوہدری شجاعت کو ہٹا کر خود کو کٹھ پتلی صدر بنانے کی ناکام کوشش کی اور شہید ظہور الٰہی کے سیاسی نظریے سے غداری کی ،رہنما ق لیگ
مزید پڑھیئےبیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں کےملازمین 6ماہ سے تنخواہوں سے محروم
تنخواہیں اور ہاؤس رینٹ نہ ملنے سے ملازمین مالی بدحالی کا شکار، ہر ماہ کہا جاتا ہے کہ اس ماہ تنخواہ مل جائیں گی،ملازمین کا شکوہ
مزید پڑھیئے