100 پارلیمنٹیرین ، کئی نئے آنے والے ارکان اسمبلی بھی فائدہ حاصل کریں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سانپوں کو مزید دودھ پلایا گیا تو یہ اژدھے بن جائینگے،سراج الحق
حکمران طبقات نے رشتے داروں میں انتخابی ٹکٹ تقسیم کیے،بڑی جماعتیں کارکنوں کو ذاتی غلام سمجھتی :امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےکراچی : گلزارہجری میں فرنیچر مارکیٹ کی دکانوں میں آتشزدگی
فائربریگیڈ نے ایک گھنٹے میں قابو پالیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حکام
مزید پڑھیئےکراچی:ڈیفنس،بنگلے سے 25 کروڑکی غیررجسٹرڈ،زائد المیعاد ادویات برآمد
ایکسپائر ہونے کے باوجود ادویات کو ری پیک کر کے فروخت کیا جاتا تھا،بنگلہ سیل،جعلی ادویات کےخلاف کارروائی جاری رکھی جائے،وزیر صحت
مزید پڑھیئےسابق وفاقی وزیرخزانہ،سینئر سیاستدان سرتاج عزیز انتقال کر گئے
مرحوم تحریک پاکستان کے تجربہ کار کارکن اور پاکستان کیلئے عظیم اثاثہ تھے،احسن اقبال
مزید پڑھیئےبیروت میں اسرائیلی حملے میں حماس کے نائب سربراہ صالع العروری شہید
امریکی حکومت نے 2015 میں صالح العروری کو “عالمی دہشت گرد” قرار دیا تھا
مزید پڑھیئےمسلح افواج ہر جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں،آرمی چیف
پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس پر انڈکشن اینڈ آپریشنلائزیشن تقریب کا انعقاد
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان : فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشت گرد ایک بڑی دہشتگردی کی کارروائی کیلئے منصوبہ بندی کر رہے تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپاکستان کے نظام عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں، نگراں وزیراعظم
مسئلہ یہ ہے کہ قاسم کے ابا جب خود ہوتے ہیں تو ان کو حمید کی اماں نظر آتی ہے، انوار الحق کاکڑ
مزید پڑھیئےالیکشن کے بعد کیا ہوگا، بیرسٹرگوہر نے بڑی دھمکی دیدی
ایک پارٹی کو الیکشن سے باہر کیا تو جمہوریت ڈی ریل ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 1600 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکاغذات نامزدگی مسترد، شیخ رشید کی اپیل سماعت کیلیے منظور
تحریک انصاف کے 8 امیدواروں کی اپیلوں پر آر او سمیت شکایت کنندہ کو نوٹس جاری کردیے گئے ، سماعت 4 جنوری کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ملک شفیع اللہ گرفتار
شفیع اللہ دارالقضا سوات جارہے تھے، کہ راستے میں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کرگئے
وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے، اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھیئے8 فروری کو90 فیصد مخالفین کو شکست ہوگی، بیرسٹر گوہر
کسی کو ناک آؤٹ کرکے الیکشن تو ہو جائیں گے لیکن اس کے بعد کیا ہوگا یہ کوئی آپ کو پیش گوئی نہیں کر سکے گا۔میڈیا سے بات
مزید پڑھیئےجاپانی جہاز میں ٓآگ بھڑک اٹھی، 5 افراد ہلاک
کریش لینڈنگ کرنا والا طیارہ لینڈنگ کے ساتھ ہی مکمل طور پر شعلوں کی لپیٹ میں آگیا۔
مزید پڑھیئےسانحہ9 مئی کا کوئی کردار اسمبلی نہیں پہنچے گا
واقعہ میں ملوث جن امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے ہیں انہیں عدالت سے ریلیف مل بھی گیا تو الیکشن میں کامیابی کے امکانات معدوم ہیں-
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکنوں کا مورال ڈائون ہونا شروع
سابق وزرا سمیت 51 رہنمائوں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جا چکے- سانحہ نو مئی میں ملوث ہونے پر اشتہاری قرار- جائیداد ضبطی کا حکم-
مزید پڑھیئےگورنر قندھار کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ
تعلقات بہتری کیلیے مولوی شیرین حکومتی ذمہ داران کے علاوہ سیکیورٹی حکام سے بھی ملاقات کر سکتے ہیں-
مزید پڑھیئےنامراد امیدواروں نے عدالت سے امید لگالی
ملک بھر سے 3420 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے- بیشتر نے اپیلوں کی تیاری کرلی-سب سے زیادہ کاغذات پنجاب اور سندھ سے مسترد ہوئے-
مزید پڑھیئےنیب کیسز میں نااہلی کی 10 سالہ مدت بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلیے…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی مرکزی اپیل 4 جنوری کو مقرر کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےاگر2002 میں قائداعظم ہوتے تو وہ بھی نااہل ہوتے، چیف جسٹس
اٹارنی جنرل نے آرٹیکل62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کی تشریح کے فیصلے کے دوبارہ جائزے کی استدعا کردی۔
مزید پڑھیئےاشتہاری ملزم علی نواز اعوان نے سرینڈر کر دیا
ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے 50 ہزارکے مچلکوں کے عوض علی نواز اعوان کی ضمانت منظور کرلی۔
مزید پڑھیئےتاحیات نااہلی کیس، تمام ایڈووکیٹ جنرل نے الیکشن ایکٹ ترمیم کی حمایت کردی
درخواست گزار ثنا اللہ بلوچ، ایڈووکیٹ خرم رضا اور عثمان کریم نے تاحیات نااہلی کی حمایت کردی۔
مزید پڑھیئےگنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل دنیا کی عمر رسیدہ مرغی چل بسی
دنیا کی اس سب سے معمر ترین مرغی کا نام پینٹ ہے جو امریکی ریاست مشی گن میں رہنے والی خاتون مارسی پارکر کی پالتو تھی۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری
دو سیاسی جماعتوں سے وابستگی کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جائے، شکایت کنندہ محمد ایاز متعلقہ فورم پر رجوع کرے۔
مزید پڑھیئےسڈنی ٹیسٹ کیلئے قومی سکواڈ فائنل، امام اور شاہین ڈراپ، صائم کا ڈیبیو
اوپنر بلے باز امام الحق اور نائب کپتان شاہین آفریدی کی جگہ صائم ایوب اور ساجد خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم کے حوالے سے بالکل تحفظات نہیں ہیں، شان مسعود
اننگز میں صرف رنز ہی نہیں دیکھنے ہوتے، یہ بھی دیکھنا ہوتا ہے کہ کس طرح کوالٹی بولنگ ہو رہی ہے، امید ہے سڈنی ٹیسٹ میں بابر ایک بڑی اننگز کھیلیں گے
مزید پڑھیئےلاپتا افرادکیس،ہم پالیمان کو قانون سازی کا حکم نہیں دے سکتے، چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت براہ راست نشر کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے آر او معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
الیکشن کمیشن نے پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ افسر کو معطل کرنے پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos