جمعیت علمائے اسلام کی مذاکراتی کمیٹی آئندہ عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے دیگر صوبوں کی جماعتوں سے مذاکرات کرے گی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل جاری
آفیشیل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر گمشدگی کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا کا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا
جنوبی کوریا کی جانب سے سیٹلائٹ کو مدار میں ایسے وقت میں بھیجا گیا ہے جب شمالی کوریا نے کامیابی سے اپنا فوجی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےجنگ بندی خاتمے کے بعداسرائیل کی غزہ پروحشیانہ بمباری ،186 فلسطینی شہید
عارضی جنگ بندی میں توسیع کے لیے ہونے والی بات چیت تاحال بے نتیجہ ثابت ہوئی ہے اور غزہ میں دوبارہ شروع ہونے والی جھڑپیں آج دوسرے روز بھی جاری ہیں
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے
انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے پشاور کے علاقے رانڑو گڑھی میں پولنگ سینٹر قائم کردیا گیا، پریزائیڈنگ آفیسر خیبرپختونخوا علی زمان سینٹر پہنچ گئےہیں۔
مزید پڑھیئےسینیٹر طلحہ محمود کی امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات
2 گھنٹے تک ان سے ملاقات جاری رہی، جتنی دیر ملاقات رہی مجھے ذہنی طور پر عافیہ صدیقی پریشر میں نظر آئیں۔
مزید پڑھیئےفاسٹ بولر نسیم شاہ کا ری ہیب مکمل
کرکٹر نسیم شاہ کا ری ہیب انگلینڈ میں جاری تھا،نسیم شاہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں ان فٹ ہوئے تھے، ن
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا چیئرمین کون ہوگا؟ انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے
بانی اراکین کا انتظامات پر عدم اعتماد کا اظہار،الیکشن کمیشن سے آبزرورز کی تعیناتی کا مطالبہ
مزید پڑھیئےپاکستان کے لئے ماحولیاتی تبدیلیوں کے سنجیدہ مسائل ہیں،نگراں وزیراعظم
ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے فنڈز کا استعمال میرٹ پرہونا چاہئے،امریکی ٹی وی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےملک کی قسمت 2 لوگوں کے حوالے نہ کریں،فیصلہ عوام کو کرنے دیا جائے،بلاول
بتایا جارہا جو تین بار وزیراعظم بنا وہ چوتھی بار وزیراعظم بن کر ملک کو مشکلات سے نکالے گا،بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب
مزید پڑھیئےچیف الیکشن کمشنر کا ایم کیو ایم پاکستان کے خدشات سننے کا فیصلہ
چیف الیکشن کمشنر نے 4 دسمبر کو ایم کیو ایم کو ملاقات و مذاکرات کی دعوت دے دی
مزید پڑھیئےپاکستان چھوڑنے والے افغانیوں کی تعداد 3لاکھ 98 ہزار 536 تک پہنچ گئی
30 نومبر کو 1600 افغان شہریوں کی اپنے ون واپسی ہوئی ، جن میں 373 مرد، 362 خواتین اور 865 بچے شامل ہیں
مزید پڑھیئےاکبر ایس بابر13سال بعد پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے
بانی رہنماؤں نےدروازے کھول دئیے، کارکنوں نے پرجوش استقبال کیا،انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ لینا چاہتا, بانی رہنما، سیکرٹریٹ انتظامیہ کا صاف انکار
مزید پڑھیئےالعزیزیہ ریفرنس:نوازشریف کی اپیل7دسمبرکوسماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس گل حسن سماعت کریں گے
مزید پڑھیئےجنگ بندی کا ختم، غزہ پر اسرائیلی بمباری میں بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید
حماس نے اسرائیل پر راکٹ فائر کئے، نصیرات اور بریج کیمپوں کے قریب حملہ،دوبارہ جنگ میں اسرائیل کی حمایت جاری رکھیں گے،امریکا
مزید پڑھیئےجاگیرداروں اور وڈیروں پر ٹیکس عائد کیا جائے،حافظ نعیم الرحمٰن
گیس کا مصنوعی بحران ختم اور گیس و بجلی کے ٹیرف میں کمی کی جائے
مزید پڑھیئےپاکستانیوں سے شادی کرنیوالے افغان باشندے بیدخلی سے بچ گئے
کارڈ جاری کرنے کا حکم،پی او سی کارڈ کا حامل شخص پاسپورٹ بنوا اور ووٹ نہیں ڈال سکتا، پشاور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر سستا،اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
اسٹاک مارکیٹ میں 983 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 61 ہزار 515 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا کل سے منتشر ہونے کا باقاعدہ آغاز ہو گا، تجزیہ کار
عمران خان کواپنے کسی ایسے سیاسی مستقبل سے دلچسپی نہیں جہاں اُن کی ذات مبارکہ پوری شدومد سے موجود نہ ہو۔
مزید پڑھیئےمعاشی دہشت گردوں کا گھیرا تنگ ہونا شروع
100 سے زائد کیس مقدمات قائم کرنے کیلیے کسٹم انٹیلی جنس کو بھیج دیے گئے- اینٹی منی لانڈرنگ کی خصوصی ٹیمیں قائم-ریکوری کا فارمولہ طے کرلیا گیا-
مزید پڑھیئےتحریک انصاف 6 برس پہلے ’’بلے‘‘ سے محروم ہوگئی تھی
انٹرا پارٹی الیکشن سے راہ فرار کی چالیں نئی نہیں- ہمیشہ تاخیری حربے استعمال کیے گئے- سزا ایماندار رہنماؤں کو بھگتنا پڑی-ہوشربا داستان -
مزید پڑھیئےالعزیزیہ ریفرنس، نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر
چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بنچ 7دسمبر کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، بابراعوان
اس کیس میں صرف سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ہی سزا ختم کر سکتا ہے،5 ججز کے فیصلے کو ختم کیلئے 7ججز کا فیصلہ چاہیے، گفتگو
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کو خوشخبری سنا دی
شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور کا سابق پرسنل سیکرٹری گرفتار
لطیف نیازی کو محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں پر اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان کا شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ
آئینی عہدوں کیلیے لگژری گاڑیاں درآمد کرنا مناسب نہیں، کابینہ ڈویژن کو خط لکھ دیا
مزید پڑھیئےانتخابی شیڈول54 روز پہلے جاری ہوگا، چیف الیکشن کمشنر
حلقہ بندیاں شائع ہوچکی ہیں، باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا۔صحافیوں سے غیر رسمی بات
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کے جلسے سے واپس آنیوالے5 افراد حادثے میں جاں بحق
جاں بحق افراد کا تعلق نوشہرو فیروز سے ہے، گاڑی کو حادثہ تیز رفتاری اور شدید دھند کے باعث پیش آیا۔
مزید پڑھیئےآر جے مال میں آتشزدگی کیس کے 5 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے…
عدالت نے ملزمان کا نام مقدمے سے خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈاسکینڈل، عمران خان و دیگر ملزمان کیخلاف نیب ریفرنس دائر
ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے تفتیشی افسر میاں عمر ندیم کے ہمراہ عدالت میں ریفرنس دائر کیا،احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos