نواز شریف کے مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگی اور میں فیصلہ بتا دیتا ہوں، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز امیر کلاشنکوف برآمدگی کیس سے بری
عدالت نے پولیس کی ناقص تفتیش پر شدید برہمی کا اظہار بھی کیا۔
مزید پڑھیئےبنوں میں افغان باشندے کا خودکش حملہ،2 شہری شہید، اہلکاروں سمیت 10 زخمی
موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار نے گاڑی کو سیکیورٹی فورسز کے قافلے سے ٹکرا دیا، دہشت گرد کا نام رابن اللہ ولد خانور گل ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریوں کیلئے ورکنگ گروپ قائم
محکمہ تحفظ ماحولیات کے حکام نے اجلاس میں مصنوعی بارش برسانے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ اور کلاؤڈ آؤنائزیشن کے طریقہ کار پر بریفنگ دی
مزید پڑھیئےعدلیہ کی نگرانی میں انتخابات،پی ٹی آئی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی، اس موقع پر ایڈوکیٹ جنرل اور درخواست گزار وکیل عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھیئےعمران خان جیل میں ہیں،ہمارا اس سے کوئی سروکار نہیں،الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کا کام انتخابات کرانا ہے، کسی سیاسی رہنما کو کسی جماعت میں شامل کرانا یا چھوڑنے سے باز رکھنا نہیں
مزید پڑھیئےاے این ایف کی بروقت کارروائیاں، 420 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد
گاڑی سے 24 کلو گرام چرس برآمد ہوئی اور 2 ملزمان گرفتار ہوئے، سپر ہائی وے کراچی پر گاڑی سے 25 کلو 200 گرام چرس برآمد ہوئی
مزید پڑھیئےاعظم خان پر جُرمانہ عائد کرنا پی سی بی کو مہنگا پڑا
اعظم خان کو بلے پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر لگانے سے بھی منع کیا گیا تھا لیکن انہوں نے اسے ہٹانے سے انکار کردیا
مزید پڑھیئےیہودیوں کی مخالفت کا الزام،ایلون مسک آج اسرائیلی صدر سے ملیں گے
دائیں بازو کی شخصیات امریکا میں سام مخالف نظریات کو منظر عام پر لانے کے لیے ایکس کا استعمال کرتی ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 فلسطینی طالب علم شدید زخمی
تینوں طالب علم مقبوضہ فلسطین میں مغربی کنارے کے رام اللہ فرینڈز سکول سے فارغ التحصیل ہیں اور ان کی عمر 20 سال کے قریب ہے
مزید پڑھیئےسائفر رولزاورگائیڈ لائنز کے حصول کیلئے شاہ محمود کی درخواست نمٹادی گئی
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنے آفیشل اکاوْنٹ پر والد کے انتقال سے متعلق پوسٹ کی۔
مزید پڑھیئےپاک چین سرحد 30 نومبر کوبند کردی جائے گی
خنجراب ٹاپ پر برفباری کے باعث سرحد بند کردی جاتی ہے، جس کو پانچ ماہ بعد یکم اپریل کو کھولا جائے گا۔
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو کلین چٹ مل گئی
احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس نہیں بنتا، احد چیمہ کے تمام اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت رکھتے ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ کے والد انتقال کرگئے
دوستوں اور مداحوں سے افسوسناک خبر شیئر کرنے کے لیے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رُخ کیا
مزید پڑھیئےدہلی میں اسموگ سے نمٹنے کیلئے توپیں تعینات
گن میں 30 سے 50 میٹر تک پانی پھینکنے کی صلاحیت ہوتی ہے، جس سے علاقے میں فٹ پاتھوں، جھاڑیوں اور پودوں کو مؤثر طریقے سے دھلائی کی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےعارضی جنگ بندی کا آج آخری روز،13اسرائیلی اورچار غیر ملکی یرغمالی رہا
انٹرنیشنل ریڈ کراس کے حوالے کیے گئے 13 اسرائیلی یرغمالیوں میں دوہری شہریت کی حامل 4 سالہ امریکی بچی سمیت 9 بچے اور 4 خواتین شامل ہیں
مزید پڑھیئےایف بی آر سے مذاکرات،آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد آج پاکستان پہنچے گا
تکنیکی وفد تقریباً ایک ہفتہ ٹیکس پالیسی پر مذاکرات کرے گا، ایف بی آر اور آئی ایم ایف تکنیکی وفد ٹیکس پالیسی میں ترامیم کے لیے اقدامات کریں گے
مزید پڑھیئےنواز شریف عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ
لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں، وہ اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گے جب کہ پارٹی رہنماؤں اور لیگل ٹیم سے بھی ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیئےامریکا میں سکھوں نے بھارتی سفیر کو گردوارے کی تقریب سے بھگا دیا
بھارتی سفیرتراججیت سندھو نے اپنا دورہ منسوخ کر دیا اور میرے قتل کی کوشش میں اپنے کردار سے متعلق خالصتان کے حامی سکھوں کیے سوالات کا جواب دیے
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم نوازشریف آج مری کے لئے روانہ ہوں گے
نوازشریف بیٹی مریم نواز کے ہمراہ مری میں 3 سے 4 روز تک قیام کریں گے، مری میں قیام کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں
مزید پڑھیئےبلے پر فلسطینی پرچم لگانے پر کرکٹر اعظم خان پر جرمانہ عائد
اعظم خان نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لاہور بلیوز اور کراچی وائٹس کے میچ میں اپنے بلے پر فلسطین کا جھنڈا آویزاں کیا
مزید پڑھیئےبابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی آج 68 ویں برسی منائی جا رہی…
مولانا ظفرعلی خان 19 جنوری 1873ء کو وزیر آباد کے گاؤں کوٹ میرٹھ میں پیدا ہوئے ان کا شمار تحریک پاکستان کے اہم رہنماؤں میں ہوتا ہے
مزید پڑھیئےسموگ: 3 روزہ سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
مال روڈ کے علاقے کا ایئر کوالٹی 424، عامر ٹاؤن کا اے کیو آئی 473 اور ڈی ایچ اے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 300 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمسافر کوچ الٹنے سے 4افراد جاں بحق، 30 زخمی
30سے زائد مسافر جن میں مرد وخواتین و بچے شامل ہیں زخمی ہوگئے جبکہ ایک مسافر خاتون، دو بچوں سمیت 4 مسافروں کے جانبحق ہونے کی اطلاع ہے
مزید پڑھیئےحج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع
وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ کے مطابق آئندہ برس تقریباً 89 ہزار 605 پاکستانی سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی چھاپے ،متعدد نوجوان گرفتار
کشمیریوں کا بے رحمی سے قتل ،دنیا نوٹس لے ، حریت کانفرنس
مزید پڑھیئےیکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی اعلان نگران وزیر اعظم کی منظوری سے کیا جائیگا
مزید پڑھیئےایک جماعت کو جلسے کی اجازت، دوسری کو نہیں مل رہی،علی محمد خان
ہمارے کچھ لوگ الیکشن مہم کیلئے اسلئے نہیں نکل رہے کہ گرفتار نہ ہو جائیں،گفتگو
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم امارات کے دو روزہ دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے
انوار الحق کاکڑ اماراتی صدر سے ملاقات کرینگے،مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کا امکان
مزید پڑھیئےملک بھرمیں انسداد پولیو مہم کا آ ج سے آغاز، ٹیمیں تشکیل
کے پی 74لاکھ ،بلوچسان25لاکھ،سندھ میں ایک کروڑبچوں کوقطرے پلائے جائینگے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos