الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ جاری کر دیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملکی استحکام کےلیےبروقت الیکشن ضروری ،فیصل ندیم
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے فیصل ندیم این اے235 ،کراچی کے صدراحمدندیم اعوان ودیگر رہنمائوں کے کاغذات جمع
مزید پڑھیئےن لیگ کے لوگ ابھی بھی نگراں حکومت میں ہیں، خورشید شاہ
اسلام آباد میں بلوچ خواتین پر تشدد قابل مذمت، زیادتی کا ازالہ کریں گے، رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےبیلجیئم میں کرسمس کا درخت گرنے سے خاتون ہلاک ہوگئی
کرسمس کا درخت 20 میٹر اونچا تھا، حادثے میں 2 افراد زخمی
مزید پڑھیئےسلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ چوتھی بار مؤخر
امریکا کو قرار داد کے مسودے میں لفظ شامل سیزاور دشمنی کے خاتمے جیسے الفاظ پراعتراض ہے، اس حوالے سے ارکان کے مذاکرات جاری ہے۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں ہوش ربا اضافہ
فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1800 روپے اور 1543 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےگیس صارفین پر خاموشی سے اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ
گیس کے بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز نومبر کے بلز میں شامل کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےافغانستان پر مزید پابندیوں کا امکان
طالبان حکومت یقین دہانی کے باوجود خواتین کا تعلیمی سلسلہ بحال نہ کر سکی-ایک برس ضائع- اقوام متحدہ نے ماہانہ 40 کروڑ ڈالر امداد روکنے کا انتباہ کر دیا-
مزید پڑھیئےکاشانہ دارالامان اسکینڈل میں کئی اہم گرفتاریاں متوقع
افشاں لطیف نے عمران خان- بشریٰ بی بی اور گوگی سمیت کئی افراد پر سنگین الزامات لگائے ہیں- جے آئی ٹی بنائی جارہی ہے-
مزید پڑھیئےبھارتی کرنسی کے لین دین میں ملوث ملزمان بے نقاب
غیر قانونی دھندہ دیگر افسران کو ملا کر شروع کیا- 4 نیٹ ورک سے دشمن ملک کے لاکھوں مالیت کے کرنسی نوٹ برآمد- اہم کارندوں کو دھر لیا گیا ۔
مزید پڑھیئےسندھ سے نواز لیگ کی عدم دلچسپی برقرار
صوبے میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق اجلاس میں محض 130 امیدواروں کی شرکت- پارٹی فیس پچاس ہزار سے بڑھاکر دو لاکھ کردی گئی-
مزید پڑھیئےکراچی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے کارکنان آمنے سامنے
پی پی، ن لیگ کے امیدوار نامزدگی فارمز وصول و جمع کرانے پہنچے تو دونوں جماعتوں کے کارکنان نے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے ٹرک پر حملہ، 5 اہلکار ہلاک
ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک اور ایک گاڑی پر اس وقت حملہ کیا گیاجب یہ ٹرک اہلکاروں کو لے کر بیس کی جانب ایک ٹنل سے گزر رہا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی، وکیل قتل کیس میں ملوث 4 مجرمان کو سزائے موت
مجرمان میں اویس علی ہاشمی، محمد فیضان، محمد سعید اور افتخار کھتری شامل ۔
مزید پڑھیئےاقوامِ متحدہ نے غزہ میں قحط کی وارننگ جاری کردی
لگ بھگ ہر فرد ہی بھوکا ہے اور وہاں بڑے پیمانے پر امراض پھیل رہے ہیں ، رپورٹ
مزید پڑھیئےاوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
آر ایل این جی کی قیمتوں میں ایک ڈالر31 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپولیس نے فواد چوہدری کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا
فراز چوہدری کو ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر سے اٹھایا گیا۔ فیصل چوہدری
مزید پڑھیئےضمانت منظور ہونے کے باوجود عمران خان کی رہائی ممکن نہیں
نیب نے مزید 2ریفرنسز میں عمران خان کو گرفتار کر رکھا ہے، جس میں ایک توشہ خانہ کا کیس ہے جو عمران خان کے خلاف احتساب عدالت میں دائر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےلیول پلیئنگ فیلڈ درخواست، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو شکایات حل کرنے کا…
الیکشن کمیشن نے صرف ایک جماعت کو سنگل آؤٹ کیا ہوا ہے۔جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےکراچی میں بھائی نے سگی بیوہ بہن کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا
بھائی سے جائیداد کے تنازع پر جھگڑا ہوا تھا، مقتولہ کی شناخت 55 سالہ کلثوم کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان، زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق
ایک زخمی ہوا، فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، پولیس
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا لاہور سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ
این اے 128 کی نشست پر مسلم لیگ ن کے میاں احمد احسان بلاول بھٹو کے مد مقابل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےشام میں بارودی سرنگ پھٹنے سے7 فوجی ہلاک
پالمیرا کے قریب ٹی-3 آئل فیلڈ کے قریب فوجی اہلکاروں کی بس بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع
امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی اب 24 دسمبر تک جمع کرائے جا سکیں گے۔
مزید پڑھیئےفاروق ستارنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
حلقہ این اے 240 سے الیکشن لڑیں گے،شفاف الیکشن کے لیے سب سے زیادہ ایم کیو ایم پاکستان نے مطالبہ کیا تھا، فاروق ستار
مزید پڑھیئےسائفر جب ڈی کوڈ ہو گیا تو سائفر نہیں رہا، قائم مقام چیف جسٹس
انتخابات میں حصہ لینا ہی ضمانت کیلیے اچھی بنیاد ہے۔جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےسائفر کیس ،عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور
سپریم کورٹ نے 10،10لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےکراچی:اورنگی،سرجانی،ڈکیتی مزاحمت پردکاندار قتل،شہریوں نے5ڈاکو مارڈالے
دکاندار کو قتل کرکے فرار ہونے والے ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے،شدید تشدد کا نشانہ بنایا،پولیس نے اسپتال پہنچایا،تینوں دم توڑگئے
مزید پڑھیئے72گھنٹوں میں اسرائیل کے 25فوجی جہنم واصل کئے،ابوعبیدہ
سرائیلی فوج کی 41 گاڑیوں ، ٹینکوں اور دیگر جنگی مشینری کو بھی تباہ کیا، ترجمان القسام
مزید پڑھیئےغزہ جنگ میں مزید 60سے زائد فلسطینی شہید،سیکڑوں زخمی
غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی پر اسرائیل، حماس معاہدے کی جلد امید نہیں, جوبائیڈن،اسرائیل کی اپنے3مزید فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos