پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 22دسمبر سے پہلے فیصلہ کرنے کا حکم دیا،
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔صادق سنجرانی این اے 260 اور صوبائی اسمبلی حلقہ 32 سے امیدوار ہوں گے۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات،چودھری نثار نے بھی کاغذات حاصل کرلئے
چودھری نثار این اے 53 اور این اے 54 سے آزاد حیثیت میں قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے اور وہ کل این اے 53 میں جلسے سے اپنی الیکشن مہم کا آغاز کرینگے
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں ’ایکس‘ کی سروس ڈاؤن
صارفین کو ایکس پرو پر بھی لوڈنگ کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، صارفین کو ایپلیکیشن کھولتے ہی پوسٹس کا انتظار کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور: اطالوی سیاح کی خودکشی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
اطالوی شہری جوشوا موائسز ورگاس کی موت لٹکنے سے ہوئی، اس کی گردن کے گرد پھندے کا نشان پایا گیا جب کہ دائیں کان کے نیچے پھندے کی گرہ تھی۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کیخلاف دوسرے میچ میں غلطیاں نہیں دہرائیں گے: سعود شکیل
پہلے روز باؤلنگ اچھی نہیں ہوئی تھی، پہلی اننگز میں زیادہ رنز بن گئے وہیں سے میچ ہم سے نکل گیا تھا، نئے باؤلرز تھے ایڈجسٹ ہونے میں وقت لگتا ہے
مزید پڑھیئےشہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
شہر میں ہواؤں کی رفتار 4 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے، آئندہ آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےگیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن معطل
جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں ٹیکسٹائل صنعت کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےبھارت میں کووڈ کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی، سیکڑوں نئے کیسز رپورٹ
کورونا وائرس کی نئی قسم جے این ون کا پہلا کیس جنوبی ریاست کیرالا میں سامنے آیا۔ کیرالا میں تین ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے
مزید پڑھیئےمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب سپریم کورٹ پہنچ گئے
ہم انصاف کی امید لے کر سپریم کورٹ آئے ہیں ہمیں انصاف فراہم کیا جائے، توڑے گئے گھر کے بدلے ہمیں گھر فراہم کیے جائیں
مزید پڑھیئےکوئی شک ہی نہیں ڈونلڈ ٹرمپ نے بغاوت کی، جوبائیڈن
یہ معاملہ عدالت پر چھوڑتے ہیں کہ آیا چودھویں ترمیم کا سابق صدر پر اطلاق ہوتا ہے یا نہیں۔
مزید پڑھیئےلیمینیشن پیپرز کی دستیابی، پاسپورٹ کا اجراء معمول پر آگیا
پاسپورٹ کی پرنٹنگ کے لئے درکار لیمینیشن پیپر کا وافر مقدار کا بندوبست کر لیا گیا ہے اور اب پاسپورٹ کی پرنٹنگ کا عمل معمول کے مطابق جاری ہے۔‘
مزید پڑھیئےعمران کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
الیکشن کمیشن کے وکیل نے جیل ٹرائل کا 8 دسمبر کا نوٹیفکیشن پیش کیا، وکیل نے درخواست میں ترمیم کے لیے مہلت کی استدعا کی
مزید پڑھیئےپاکستان سے مزید 1769 غیر قانونی افغان شہری واپس چلے گئے
20 دسمبر کو مزید ایک ہزار 769 سے زائد افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانے والوں میں 478 مرد، 286 خواتین اور1005 بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےٹائمز اسکوائر پرسالِ نو کے استقبال کی تیاریاں
مقامی باشندوں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سے آنے والے سیاح بھی اسٹریٹ پارٹی میں شریک ہوکر نئے سال کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےکاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری
اسلام آباد کی تین نشستوں پر مجموعی طور پر 345 نامزدگی فارم جاری ہو چکے ہیں، راولپنڈی کے سات حلقوں کے لیے 415 سے زائد فارم کا اجراء کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان حملہ، ماسٹر مائنڈ سمیت 9 دہشتگرد گرفتار
ماسٹر مائنڈ کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ درابن سے ہے۔ خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے تھا۔
مزید پڑھیئےبارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،
مزید پڑھیئےقومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی آج 41 ویں برسی منائی جا رہی…
اردو زبان کے مقبول رومانی شاعر اور افسانہ نگار حفیظ جالندھری کا اصل نام تو محمد حفیظ اور کنیت ابوالاثر تھی تاہم وہ حفیظ جالندھری کے نام سے مشہور ہوئے
مزید پڑھیئےپاکستان کو کالعدم ٹی ٹی پی اور اس سے جڑی تنظیموں سےخطرات ہیں،منیر اکرم
گزشتہ دنوں پاکستان میں دہشت گردی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں جس میں ٹی ٹی پی سمیت دیگر دہشت گرد تنظیمیں ملوث پائی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےخرم شہزاد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
فاسٹ باؤلر پسلی میں فریکچر کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوئے، انہیں پہلے ٹیسٹ کے دوران بائیں پسلی میں تکلیف کی شکایت کی تھی
مزید پڑھیئےکراچی: فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق
نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت 55 سالہ معراج کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں شدید دھند، موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا
موٹروے ایم تھری کو سمندری سے درخانہ، موٹروے ایم فور کو شیر شاہ سے فیصل آباد، موٹروے ایم فائیو کو شیر شاہ سے ظاہر پیر اور لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بند
مزید پڑھیئےتربت لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے پر راستے بند
پر امن احتجاج سب کا بنیادی حق ہے، اسلام آباد میں رکاوٹیں کھڑی کرنا، عوامی راستے مسدود کرنا اور امن عامہ میں خلل ڈالنا جرم ہے
مزید پڑھیئےمیرے الیکشن لڑنے کا فیصلہ عدالتیں کریں گی، سرفراز بگٹی
نگراں وزیرالیکشن نہیں لڑسکتا،میں اب نگراں وزیرنہیں،الیکشن لڑسکتاہوں، انتخابی شیڈول سےپہلےہی وزارت چھوڑدی تھی
مزید پڑھیئےسرنگوں میں گھسنے والے اسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ شہر میں ملنے والی سرنگیں 66 فٹ کی گہرائی میں بنائی گئی ہیں جن تک پہنچنے کیلئے گول زینے اور لفٹ کا استعمال ہوتا تھا
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار
حملہ 8 بج کر 40 منٹ پر ہوا، پولیس کو حملے سے متعلق اطلاع 9 بجے کی گئی، حملہ آوروں نے گھر کے اندر دیسی ساختہ ہینڈ گرنیڈ پھینکا
مزید پڑھیئےاسماعیل ہنیہ غزہ میں نئی جنگ بندی پر بات چیت کیلئے قاہرہ پہنچ گئے
اسرائیل نے ثالث کاروں کو تقریباً 30 سے 40 مغویوں کی رہائی کا منصوبہ پیش کردیا
مزید پڑھیئےغزہ میں وحشیانہ کارروائیاں جاری، مزید 100 فلسطینی شہید
عارضی جنگ بندی کیلئے تیار ہیں، اسرائیل،قابض فوج کاجبالیہ کیمپ کا کنٹرول حاصل کرنیکا دعوی، جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر ووٹنگ پھر موخر
مزید پڑھیئےعمران کسی شاہی فرمان کی وجہ سے جیل میں نہیں،نگران وزیراعظم
کوئی جلائو گھیرائو کریگا تو نتائج بھگتنا ہونگے،سرفراز بنگلزئی کا ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالنا خوش آئند، گفتگو، خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos