بلوچستان کے لوگ وکٹم کارڈ سے نکل کر آگے بڑھیں، دہشت گردوں کا مقابلہ ہم سب نے ملکر کرنا، تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی : شاہراہ فیصل پر پارسا ٹاور میں آگ لگ گئی،قابو پا لیا گیا
صورت حال کنٹرول میں ہے ،کوئی زخمی نہیں ہوا ،مئیر کراچی مرتضی وہاب
مزید پڑھیئےسابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی
پیچھے سے آنے والی گاڑی نے والدہ کی گاڑی کو ٹکر ماری، حسنین مرزا
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی اور اے این پی وکلاء کے درمیان جھگڑا
جھگڑے میں اےاین پی وکلاء تنظیم ”ملگری وکیلان“ کا ایک وکیل زخمی ہوگیا
مزید پڑھیئےعراق میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران ایئرفورس کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ
ہیلی کاپٹر کا ملبہ پہاڑی علاقے سے مل گیا، پائلٹ کی لاش نکالی گئی
مزید پڑھیئےانتخابات سے فرار کی تمام سازشیں دم توڑ گئیں، چوہدری شجاعت
عوام کو روایتی سیاستدانوں کے بجائے شعور کو ووٹ دینا ہوگا، صدر ق لیگ
مزید پڑھیئےعوام ملک کے مستقبل کا فیصلہ خودکریںگے،احمد ندیم اعوان
پاکستان مرکزی مسلم لیگ تمام قومی و صوبائی اسمبلی نشستوں پر اپناامیدوارمیدان میں لائے گی, انتخابی حلقے میں عوام سے گفتگو
مزید پڑھیئےقومی ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے دبئی روانہ ہوگئی
ویمنز کرکٹ ٹیم نے دورے میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز دو، ایک سے جیتی
مزید پڑھیئےسیاسی گورنرانتخابات کی شفافیت پرسوالیہ نشان،محمدحسین محنتی
عوام 8 فروری کو مخلص ودیانتدار قیادت کاانتخاب کریں، امیر جماعت اسلامی سندھ
مزید پڑھیئےکسی دباؤ یا بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ضلع میں کوئی اضافی نشست نہیں بنی، ان کا آبائی حلقہ این اے 82 ضلع سرگودھا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر
احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں موسمی بیماریاں دستک دینے والی ہیں
درجہ حرارت گرنے کے ساتھ ہی نزلہ- کھانسی- نمونیہ- فلو- بخار اور سانس کے امراض بڑھ سکتے ہیں- سر اور سینے کو ٹھنڈی ہوا سے بچائیں-طبی ماہرین
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ہے جلد فیصلہ سنایا جائے۔ وکیل پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
فواد حسن کے معاملے کا فیصلہ 21 دسمبر کا سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےپاکستان بارکونسل اورسپریم کورٹ بارکا چیف الیکشن کمشنرپرشدید تحفظات کا اظہار
الیکشن کمیشن کے انتخابی طریقہ کار، حلقہ بندیوں اور نشستوں کی تقسیم پر سوال اٹھا دیے۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20سیریز کیلیے 17رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
بابراعظم، فخر زمان، محمد رضوان، صائم ایوب، حسیب اللہ خان، محمد نواز، افتخار احمد، محمد رضوان، حارث رؤف، زمان خان، عامر جمال، اعظم خان و دیگر شامل
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 2 لاکھ 17 ہزار 600 روپے کا ہو گیا
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبلاول تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے
ڈیفنس- لیاری اور لاڑکانہ کی سیٹیں شامل ہیں- آصف زرداری اور چھوٹی بہن عذرا پیچوہو نواب شاہ- بڑی بہن فریال تالپور لاڑکانہ سے انتخابات میں حصہ لیں گی-
مزید پڑھیئےتوہین الیکشن کمیشن کیس, عمران خان اور فواد چوہدری فرد جرم سے بچ گئے
فرد جرم کی کارروائی اگلی سماعت تک موخر کر دی گئی ۔
مزید پڑھیئےڈالر کی کیا مجال! ہمارے دور میں اپنی جگہ سے ہلا ہو، نواز شریف
اب وہ دن کہاں گئے، دہشت گردی واپس آگئی اور ڈالر بھی 104 سے 300 پر چلا گیا۔پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےعامر فدا پراچہ ایم ڈی پاکستان بیت المال کے عہدے سے مستعفی
پارٹی قیادت کی ہدایات پراپنے عہدے سے مستعفی ہورہے ہیں، عمار فدا
مزید پڑھیئےمیں زبردستی جئے بھٹو کے نعرے نہیں لگواؤں گا، بلاول
امید ہے اب کسی بھی وزیراعظم کیساتھ ذوالفقار علی بھٹو جیسا سلوک نہیں کیا جائے گا، لاہور ہائیکورٹ بار میں خطاب
مزید پڑھیئےحلقہ بندیاں تبدیل نہیں ہونگی، سپریم کورٹ نے درخواست مسترد کردی
عام انتخابات کی تاریخ آنے سے ملک میں تھوڑا استحکام آیا ہے، کیا آپ ملک میں استحکام نہیں چاہتے؟قاٸم مقام چیف جسٹس سردرا طارق مسعود
مزید پڑھیئےجلاؤ گھیراؤ مقدمات: شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج
۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے عبوری ضمانتیں بحال کرنے کی استدعا کی گئی۔
مزید پڑھیئےافغانستان کے فاسٹ باؤلر نوین الحق پر 20 مہینے کی پابندی لگ گئی
ٹیم نے اس سال کے شروع میں پلیئرکے معاہدے میں بیان کردہ اصل شرائط و ضوابط کی پابندی کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا۔
مزید پڑھیئےصنم جاوید کا جیل سے مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان
صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی۔
مزید پڑھیئےعثمان ڈار کی والدہ کے سنگین الزام پر خواجہ آصف کا جواب
میری بیوی تین درجن بارعدالتوں کی پیشیاں بھگت چکی ہیں، میرا بیٹا جس کا سیاست سےکوئی تعلق نہیں اس کے خلاف بھی جھوٹے مقدمے بنائے گئے۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس ،عمران خان نےاب تک کی کارروائی چیلنج کر دی
23 نومبر سے اب تک کی کارروائی غیرقانونی ہے ۔ درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 64 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گر گئی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں معمولی اضافہ
مزید پڑھیئےانٹراپارٹی انتخابات، الیکش کمیشن کو21دسمبر تک حتمی فیصلہ سے روک دیا گیا
عدالت نے الیکشن کمیشن نوٹس کیخلاف عبوری ریلیف میں 21دسمبر تک توسیع کر دی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos