بھارتی یاتری 12 سے 23 دسمبر تک گھوٹکی میں شادانی دربارمندرکی یاترا کریں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جہان مسیحا ادبی فورم نے 25وین سالانہ موضوعاتی کیلنڈر کا اجراء کردیا
پاکستان میں 70 زبانیں بولی جاتی ہیں، 12 زبانوں میں ادب تخلیق ہوتا ہے،مقررین
مزید پڑھیئےکراچی : فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی،پیرامیڈیکل اسٹاف کاوائٹ کوٹ مارچ
اسرائیل کو شکست ہوچکی،62 دن گزرنے کے باوجود حماس کے مجاہدین سے مقابلہ نہیں کرسکا،حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےکرک:سوئی گیس سے بھرا پلاسٹک بیگ پھٹ گیا،20 افراد جھلس کر زخمی
زخمی افراد کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے، ریسکیو حکام
مزید پڑھیئےکراچی: غیرقانونی پارکنگ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
پارکنگ پوائنٹس پرٹھیکیداروں کے نام،کمپلین نمبرزدرج کیے جائیں،سرپرستوں اورسہولت کاروں کو بھی کیفرکردارتک پہنچایا جائے،منظورشیخ
مزید پڑھیئےجیل میں دیسی مرغے کھا کرعمران کان ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے، عابد شیر…
کیا کابینہ میں بند لفافوں پر منظوری لینے کا رواج نواز شریف نے ڈالا؟ 190ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں جمع ہونے چاہیے تھے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی ایکسپریس‘ کی پاور وین میں آگ لگ گئی
اطلاع ملتے ہی ٹرین ڈرائیور نے باقی بوگیوں کو فوری طور پر پاور وین سے الگ کردیا۔
مزید پڑھیئے’’دی فرنٹیئر پوسٹ‘‘ کے مالک رحمت شاہ آفریدی انتقال کر گئے
ان کا انتقال ہفتہ کے روز ہوا تھا، ان کے صاحبزادے جلیل شاہ آفریدی نے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
مزید پڑھیئےمن پسند افراد کو ٹکٹ دینے پر ن لیگ کے رہنما مستعفی
ہم 1970 سے خاندانی مسلم لیگ میں ہیں، آج تک ہم نے کوئی الیکشن نہیں ہارا۔ ملک صدیق
مزید پڑھیئےباجوڑ میں جلسہ کرنے پر پی ٹی آئی رہنما انورزیب گرفتار
ایف آئی آر میں 25 قائدین کو نامزد کیا گیا ہے، ان میں شیرافضل مروت کا نام بھی شامل
مزید پڑھیئےثابت ہو گیا کے پی میں بھٹو زندہ ہے، بلاول زرداری
پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہ تو کوئی کھلاڑی کر سکتا ہے نہ کوئی اور۔ کوہاٹ میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےامریکی تھپکی سے صہیونی جنونی بن گئے
جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر امریکا شریکِ جرم قرار
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ
جنرل سید عاصم منیر امریکا کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو الیکشن لڑنے کیلیے فوری بریت درکار
العزیزیہ ریفرنس میں سنائی جانے والی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت طویل ہوئی تو نواز شریف الیکشن سے باہر ہو سکتے ہیں- بارہ دسمبر کا دن اہمیت اختیار کر گیا۔
مزید پڑھیئےمضرِ صحت کاسمیٹکس کیخلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ
نگراں پنجاب حکومت غیر معیاری بیوٹی کریمز- ادویات اور انجکشنز تیار اور سپلائی کرنے والوں کو مزید چھوٹ نہیں دے گی- رپورٹ
مزید پڑھیئےحماس کی کاری ضرب، اسرائیلی سابق آرمی چیف کا بھتیجا بھی ہلاک
حماس کے ساتھ تازہ جھڑپ میں 5 فوجی مارے گئے، تعداد 100تک جا پہنچی ۔
مزید پڑھیئےانتخابات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالا شیڈول جعلی قرار
ترجمان الیکشن کمیشن کے علاوہ الیکشن کمیشن سے منسوب کسی بھی بیان پر توجہ نہ دی جائے، الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےفراڈ کیس، فواد چوہدری ایک روزہ ریمانڈ پر محکمہ اینٹی کرپشن کے حوالے
فواد چوہدری کو پولیس بکتر بند گاڑی میں جیل سے جوڈیشل کمپلیکس لایا گیا۔
مزید پڑھیئےانڈر-19 ایشیاکپ؛ چھوٹے شاہینوں نے بھارت کو دھول چٹا دی
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ نے شوکت ترین کا استعفیٰ منظور کرلیا
شوکت ترین نے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔
مزید پڑھیئےعائشہ عمرنے بھی پاکستان چھوڑنے کی تیاری کرلی
سیاسی رہنمائوں نے پاکستان کے حالات بدتر کردیے ہیں ۔ انٹرویو
مزید پڑھیئےحماس نے420 اسرائیلی فوجی ہلاک،2 ہزار معذورکر دیے
مجموعی طور پر 5 ہزار سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ،جن میں سے 58 فیصد سے زائد شدید زخمی ہیں۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن میں بھی انٹراپارٹی الیکشن پی ٹی آئی جیسے ہی ہوتے ہیں،…
انتخابات میں کسی ایک جماعت کو نہیں بلکہ سب جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہیے، انٹرویو
مزید پڑھیئےخضدار، سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایس ایچ او شہید
دھماکا سلطان ابراہیم خان روڈ پر ہوا، دھماکے میں 2افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےنیو یارک اسٹرائیکرز نے ٹی ٹین لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستانی بلے باز آصف علی نے 25 گیندوں پر 48 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، مین آف دی میچ رہے۔
مزید پڑھیئےندیم افضل چن کا عمران خان کیخلاف گواہی دینے سے انکار
عمران خان اس وقت جیل میں ہیں اور میں جن کے ماننے والا ہوں وہ کسی قیدی کے بارے میں بات نہیں کرتے۔ اجتماع سے خطاب
مزید پڑھیئےاسمبلی توڑنے کا فیصلہ عمران خان کا تھا جو غلط تھا، پرویز خٹک
سیاستدان آپس میں جو مرضی کریں لیکن ملک کو نہ نقصان پہنچائیں، ان کا آپس میں بیٹھنا ملک کے فائدے میں ہے، 2024 میں انتخابات ہوں گے
مزید پڑھیئےقمبر شہدادکوٹ میں ڈھائی بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج
لائن سپرنٹنڈنٹ کی مدعیت میں مقدمہ نمبر دفعہ 462 ایک کے تحت بھورل نامی ملزم کے خلاف قبو سعید خان تھانے میں درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےانسانی حقوق کا عالمی دن اور بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں
1948 سے اب تک مظلوم کشمیری ظلم و ستم کی چکی میں پس رہے ہیں اور 5 اگست 2019 کو ہندوستان نے آرٹیکل 370 کی تنسیخ سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلے کا سرٹیفکیٹ فوری کیا جائے:بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی کو دیگر جماعتوں کے مقابلے میں امتیازی سلوک کا نشانہ نہیں بنایا جائے۔ بلا تاخیر انتخابی نشان کے لیے بلے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos