ایسا لگتا ہے کہ کچھ حکومتیں اسے ترجیح کے طور پر نہیں دیکھ رہیں۔ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ایک قابل اعتبار روڈ میپ بھی ہونا چاہیے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
غزہ میں انسانی بحران سنگین،جاری جنگ سے عالمی سلامتی کوخطرہ ہے: گوتریس
غزہ کے وسیع علاقے ویران اور 80 فیصد آبادی بےگھرہوچکی ہے، غزہ میں خوراک،ایندھن، پانی اور ادویات کی کمی، بیماریوں کےخطرےکا بھی سامنا ہے
مزید پڑھیئےچشتیاں میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، میاں بیوی جاں بحق
ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، میاں بیوی کی لاشوں اور زخمی ہونے والے بچے کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں بچے کو طبی امداد دی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےمریم نواز آج جلالپور جٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی
تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، 80 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا سٹیج تیار کیا گیا، پنڈال کو چاروں اطراف سے پارٹی پرچموں اور پینا فلیکس سے سجا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 9،بابر کو قیادت چھوڑنے کے مشورے ملنے لگے
میچز کھیلیں رنز بنائیں اور نئے ایونٹ میں شرکت کی تیاری کریں، پاکستان ٹیم کی کپتانی تو ٹھیک مگر لیگ کرکٹ میں یہ بلاوجہ اضافی دباؤ بڑھانے والی بات ہے
مزید پڑھیئےپاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ ڈرا
4 روزہ میچ مسلسل بارش کی وجہ سے بغیر کسی نیتجے کے ختم ہوگیا۔ گراؤنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے میچ کے چوتھے روز کھیل شروع نہ ہوسکا۔
مزید پڑھیئےمنشیات کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، مجموعی طور پر 539 مجرمان گرفتار
26 نومبرتا 3 دسمبر تک ملک بھرمیں 716 کلو منشیات ضبط جب کہ آپریشن کے دوران 35 مقدمات درج اور 43 گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیئےکسی بھی بیٹر کو مشکل نہیں سمجھتا، خرم شہزاد
ہمیں اس میچ سے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بہت مدد ملے گی، پریکٹس سیشنز کے اس میچ میں زیادہ مشکل نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیئےخان یونس پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 10 افراد شہید ہوگئے
سات اکتوبر سے جاری جنگ میں اب تک شہدا کی تعداد 17 ہزار487 سے تجاوز کرگئی ہے۔ حماس کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں پر حملے جاری ہیں۔
مزید پڑھیئےسرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری
3389 امیدواروں کو ہی ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلہ مل سکے گا، ایم بی بی ایس کیلئے اوپن میرٹ 91.3 اور بی ڈی ایس کیلئے 91.1 فیصد رہنے کا امکان
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں نماز کے دوران مسجد کو بم سے اڑانے کی دھمکی
یہ مسجد ٹاور ہیملٹس میں واقع ہے جو کہ یورپ کی بڑی مساجد میں سے ایک ہے جب کہ مسجد میں 7 ہزار نمازیوں کی گنجائش موجود ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کردہ قرارداد ویٹو کر دی
قرارداد کے حق میں 15 میں سے 13 ووٹ پڑے، برطانیہ ووٹنگ کے عمل سے باہر رہا، امریکا کی جانب سے قرارداد ویٹو کرنے پر متحدہ عرب امارات نے مایوسی کا اظہار
مزید پڑھیئےنیویارک:یہودی معبد کے باہرفلسطین کا نعرہ لگا کر فائرنگ کرنیوالا گرفتار
فائرنگ ایک نوجوان نے کی جس نے پینٹ شرٹ اور کیپ پہن رکھی تھی اور مشکوک حالت میں دروازے کے باہر بار بار چکر لگا رہا تھا
مزید پڑھیئےسابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے نیتن یاہو کو دہشتگرد قراردیدیا
متعدد ممالک اسرائیل کیلئے 200 کارگو طیارے بھیج چکے،اسرائیلی وزارت دفاع
مزید پڑھیئےکراچی کے بھتہ خوروں کو بیرون ملک سے آپریٹ کرنے کا انکشاف
کورنگی کے تاجر کو 20 لاکھ بھتہ کی کال،بھائی فائرنگ سے زخمی، پولیس کی تصدیق
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت گرفتاری: پی ٹی آئی کے نائب صدر نے حراست کی تردید…
محفوظ مقام پر ہوں کل باجوڑ کنونشن سے خطاب کروں گا،سوشل میڈیا پرپیغام
مزید پڑھیئےکراچی سے پاک فوج پر حملے میں ملوث مبینہ دہشتگرد گرفتار
سخرہ کے مقام پر مقامی لوگوں سے مقابلے میں 15 افراد کو قتل کرچکا، سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےگوادرکی منتقلی پاک عمان مثالی دوستی کامظہر،راجہ پرویز اشرف
پاکستان میں کراچی پورٹ کے بعد گوادرگہرے سمندرکی دوسری بندرگاہ ہے،اسپیکرقومی اسمبلی
مزید پڑھیئےٹانک :سیکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،5دہشتگرد جہنم واصل
آپریشن کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری کے متضاد دعوے
پارٹی کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے پکڑنے اور چھوڑنے کے بیانات جاری، تحصیل ادینزئی انتظامیہ کا گرفتاری سے لاتعلقی کا اعلان
مزید پڑھیئےلوٹ مار،قتل و غارت نے زندگی اجیرن کردی،محمد حسین محنتی
کراچی ٹارگٹ کلنگ،بھتہ خوروں کے بعد اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں یرغمال بن چکا
مزید پڑھیئےپشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
پشاور ورسک روڈ دھماکے میں ملوث مشتبہ مرکزی ملزم کا خاکہ تیار
مزید پڑھیئےاسرائیلی بمباری میں 650 برس پرانی تاریخی مسجد شہید
عرب میڈیا نے اسرائیل کی بمباری سے شہید ہونے والی العمری مسجد کی تصاویر شائع کی ہیں
مزید پڑھیئےکینڈین سکھ خاتون نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی
ورپال کور نے اسلام قبول کرکے حماد سے شادی کرلی، نام فاطمہ بی بی رکھ لیا
مزید پڑھیئےحماس سے لڑائی میں اسرائیل کے سابق آرمی چیف کا بیٹا ہلاک
سابق آرمی چیف نے اپنے بیٹے 25 سالہ فرسٹ سارجنٹ (ریزرو) گال میر آئزن کوٹ کی ہلاکت کا منظر براہ راست اسکرین پر دیکھا۔
مزید پڑھیئےشوکت ترین کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست بھی چھوڑ دی۔ وہ پی ٹی آئی ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئےتھے۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کے حوالے سے تھریٹ الرٹس ہیں، وزیر داخلہ
10 کے قریب غیر ملکی مقیم لوگوں کی سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی نشاندہی ہوئی جنہیں ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے، سرفراز بگٹی
مزید پڑھیئےاحد چیمہ آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری
احتساب عدالت لاہور نے گزشتہ سماعت پر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی سی بی کا 11 نوجوان خواتین کرکٹرز کیلیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان
انڈر 19 کی دس اور ایک ابھرتی ہوئی کرکٹر کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعرشی شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 25 کروڑ روپے کا نقصان
پانچ جاں بحق شہریوں میں بیشتر گھر کے واحد کفیل تھے- متاثرین کا حکومت سے ٹھوس اقدامات اور معاوضہ دینے کا مطالبہ-
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos