چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا سپریم کورٹ نے فیصلہ 0-5 سے سنایا ہے۔
Read More »چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا سپریم کورٹ نے فیصلہ 0-5 سے سنایا ہے۔
Read More »پہلے مرحلے میں ڈی جی خان، مظفر گڑھ اور راجن پور میں نیوٹریشن پروگرام شروع ہو گا۔
Read More »نجی ایئر لائن کا انتظامی بحران دوسرے دن میں داخل ہو گئے ہے جس کی وجہ سے فلائٹ شیڈول درہم برہم ہو گیا۔
Read More »سفری اخراجات پارٹی برداشت کرے گی، بظاہر جلسے کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نظر نہیں آرہی، ضلعی سطح پر ممبران قومی و صوبائی اسمبلی قافلوں کو لیڈ کریں گے
Read More »ملزم کا نام تقی حیدر ہے اور پشاور کا رہائشی ہے، ملزم گزشتہ 5 سالوں سے ایف آئی اے کو مطلوب تھا۔
Read More »نیب ترامیم اپیل کے باعث شہباز شریف کے چار، نواز شریف کے پانچ، زرداری اور اس کے قریبی لوگوں کے نو ریفرنس فریز ہوئے پڑے ہیں۔‘
Read More »سول جج شائستہ خان کنڈی نے علی امین گنڈاپور کی طبی بنیاد پرحاضری معافی کی درخواست مستردکرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے۔
Read More »5 ستمبر 2024
پریس کانفرنس میں ملک کی داخلی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف کیے جانے اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔
Read More »5 ستمبر 2024
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا اور مشترکہ دلچسپی کے علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
Read More »یونیورسٹی میں شعبہ ڈویژن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر بھی ہیں، وائس چانسلر کے خلاف کارروائی 13/9 اور سیکشن 10/7 کے تحت کی گئی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos