دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں 79 اور شہری علاقوں سے 32 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، پمز اسپتال میں 17 اور کیپٹل اسپتال میں 5 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
Read More »دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں 79 اور شہری علاقوں سے 32 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، پمز اسپتال میں 17 اور کیپٹل اسپتال میں 5 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
Read More »9 ستمبر 2024
ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا جس کے مطابق سپریم کورٹ نے نجی کمپنی سے 131 کمپیوٹر خریدے تھے۔
Read More »9 ستمبر 2024
عمران خان نے مراد سعید کو اپنے بعد لیڈر نامزد کیا تھا، بانی کو کچھ بڑا ہونے کا پتا تھا لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ ارشد شریف کا قتل ہوگا۔
Read More »چترال، دیر، سوات، کوہستان، لکی مروت اور ڈی آئی خان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے
Read More »سب انسپکٹر شکیل احمدنے فرائض کی بجاآوری کے دوران شہادت کا مرتبہ پایا۔ شہید سب انسپکٹر شکیل احمدکی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، محسن نقوی
Read More »9 ستمبر 2024
موٹر سائیکل لائسنس کی فیس 930 روپے ہے۔ موٹرسائیکل لرنر کے لیے پرمٹ کی 42 روزہ معیاد کو بھی ختم کردیا گیا ہے
Read More »پولیس نے بم ڈسپوزل یونٹ کی مدد سے جیکٹ کو ناکارہ بنا دیا۔ جیکٹ میں چھ سے سات کلو گرام بارودی مواد تھا۔
Read More »قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے بین الاقوامی فورمز استعمال کیے ہیں ان کے ساتھ بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
Read More »9 ستمبر 2024
دھماکے میں زخمی ہونے والے 11 افراد کو اسپتال لایا گیا ہے، زخمیوں میں عام شہری اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔
Read More »9 ستمبر 2024
اجلاس میں حیدرآباد ایئرپورٹ کی کمرشل پروازوں کے لیے بندش پر توجہ دلاؤ نوٹس پر بھی بات ہوگی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos