خلیل جبران ایڈوکیٹ سجاد ایڈووکیٹ کے ہمراہ گاڑی میں گھر جارہے تھے ،ملزمان نے انہیں گاڑی سے اتار کر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے
Read More »خلیل جبران ایڈوکیٹ سجاد ایڈووکیٹ کے ہمراہ گاڑی میں گھر جارہے تھے ،ملزمان نے انہیں گاڑی سے اتار کر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے
Read More »آگ سے جھلسنے والے 2 بہن بھائی الائیڈ اسپتال میں دم توڑ گئے، جبکہ 3 بچوں سمیت 7 زخمی زیرِ علاج ہیں۔
Read More »14 گھنٹے قبل سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں پیپر ملز کے گودام میں کاغذ کی گانٹوں کو آگ لگ گئی تھی۔
Read More »فائرنگ کرنے والے بیٹے نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی، رات پیش آئے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Read More »ڈاکوؤں کے قبضے سے اینٹی ایئر کرافٹ گن برآمد ہوئی ہے،دوسری جانب چک جھمرہ کا نوجوان 3 ماہ سے ڈاکوؤں کی قید میں ہے۔
Read More »19 جون 2024
کپتان بابر اعظم، حارث رؤف، عماد وسیم، اعظم خان اور محمد عامر ٹیم کے ہمراہ واپس نہیں آئے ہیں۔
Read More »اسلام آباد، سوات، پشاور، مردان، نوشہرہ، ملاکنڈ اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
Read More »ایسے ہتھکنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ کار بن چکے، پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کی حمایت کی ہے
Read More »جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور 4 بچے شامل ہیں، جن کی شناخت شہزاد، فضہ، مہک، سفیان اور فیضان کے نام سے ہوئی ہے۔
Read More »ریسکیو 1122 کے مطابق گیس سلنڈر دکان کی آتشزدگی کنٹرول میں ہے جبکہ کولنگ کا عمل ابھی جاری ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos