وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری بھی ان کے ہمراہ تھیں۔
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری بھی ان کے ہمراہ تھیں۔
Read More »23 اپریل 2024
دھماکا کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع شادی ہال کے قریب نالے میں ہوا، واقعے میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
Read More »تیز بہاؤ کی وجہ سے ڈوب گئے، بروقت اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے آپریشن کرتے ہوئے 2 بچوں کو زندہ بچا لیا۔
Read More »اجلاس آج دوپہر اڑھائی بجے ہو گا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے آفس نے معاملے پر ججز سے تجاویز طلب کر رکھی ہیں۔
Read More »لاہور آمد پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز خیر مقدم کریں گی، ایرانی صدر مینار پاکستان، اقبال میوزیم، بادشاہی مسجد اور شاہی قلعے کا دورہ کریں گے
Read More »آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ملاقات میں علاقائی امن و استحکام، سرحدی سکیورٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
Read More »23 اپریل 2024
ہر روز مقدمات میں پیشیاں ہو رہی ہیں، قانون اور آئین کے دائرے میں کیس لڑیں گے اور مقدمات ختم ہوں گے
Read More »22 اپریل 2024
ملک بھر میں 24 اپریل سے 29 اپریل تک موسلادھار بارشوں ہونے کے امکانات ۔
Read More »ہ پنک بس سروس کی پذیرائی پوری دنیا سے ہوئی، غیرملکی میڈیا نے پاکستان آکر کوریج کی،شرجیل انعام میمن
Read More »پاک ایران دوستی کو مضبوط اور مستحکم کرنے کے سلسلے میں اسلام آباد کی “الوینتھ ایونیو” کا نام “ایران ایونیو” رکھ دیا گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos