پیٹرول ریلیف اسکیم، 5 لیٹر کی شرط ، دیہاڑی دار مزدور فہرست سے باہر September 16, 2026 پانچ لیٹر پیٹرول کی جتنی رقم بنتی ہے، اتنی تو ہماری دیہاڑی بھی نہیں ہوتی، شہری
اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر نوجوان کا قتل ، تشدد سے ملزم بھی ہلاک September 16, 2026 2افراد گرفتار،مقتول نے ملزم کی بہن سے پسند کی شادی کی تھی، پولیس حکام
سویڈن کا ایرانی سفارتی اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم September 16, 2026 ایرانی اہلکار کی سرگرمیاں ویانا کنونشن کے منافی تھیں،سویڈش وزارت خارجہ
درآمد شدہ موبائلز پر سیلز ٹیکس کی آسان اقساط میں ادائیگی کا اعلان September 16, 2026 حکومت نے جولائی 2019 میں مسافروں کے لیے مفت موبائل فون کی سہولت ختم کر دی تھی۔
بحر احمر میں پھنسے پاکستانی تیل بردار جہاز پر حملہ جنگی اقدام سمجھا جائے گا، وفاقی وزیر پٹرولیم September 16, 2026 سعودی پائپ لائن بند ہونے سے ملک میں ڈیزل کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے،نجی ٹی وی چینل سے…
این ایل سی اور ریلوے کا مربوط لاجسٹکس کے فروغ کے لیے اشتراک September 16, 2026 این ایل سی اور پاکستان ریلوے نے باہمی تعاون کے فریم ورک پر دستخط کیے
پاکستان نے بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا September 16, 2026 ایشین ہاکی فیڈریشن سے مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی 2026 ٹورنامنٹ یا پاکستان کے تمام میچز کسی غیر جانب دار مقام…
مشہور فیشن برانڈ کو صارف سے شاپنگ بیگ کے پیسے وصول کرنا مہنگا پڑ گیا September 16, 2026 صارف کو شاپنگ بیگ کے 30 روپے کیساتھ 25 ہزار روپے ہرجانہ ادا کرے، حکومت کو مزید 25 ہزار روپے…
سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت مسترد،اقدام قتل کا ملزم پولیس حراست سے فرار September 16, 2026 ملیر میمن گوٹھ اقدام قتل کیس میں ضمانت مسترد، اہل خانہ اور وکیل کی مداخلت
جڑانوالہ:شوہر کو قتل اور بچوں کو زخمی کرنے کا سبب معاشی تنگ دستی نکلا September 16, 2026 جڑانوالہ سے آزادا زرائع کے مطابق میاں بیوی میں معاشی تنگ دستی پر جھگڑا رہتا تھا۔