وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کردی،نیپرا14 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا۔
Read More »12 فروری 2024
وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کردی،نیپرا14 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا۔
Read More »12 فروری 2024
الیکشن کمیشن نے این اے 71کا نتیجہ روکتے ہوئے آر او سے 14فروری تک رپورٹ طلب کرلی ۔
Read More »12 فروری 2024
میرے حلقے میں پی ٹی آئی کی حمایت سے الیکشن لڑنے والے آزاد امیدوار نے مجھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔ میں یہ خیراتی سیٹ نہیں رکھ سکتا ۔حافظ نعیم الرحمن
Read More »جو ہار گیا وہ جشن منا رہا ہے اور جو جیت گیا وہ دھاندلی کے الزامات لگا رہا ہے، ایسا رویہ کب تک چلے گا؟ ممبر الیکشن کمیشن
Read More »12 فروری 2024
سب سے زیادہ مسلم لیگ( ن) کی خالی کردہ 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔
Read More »ہم فارم 45 کے حساب سے سولہ ہزار کی لیڈ سے جیت رہے تھے۔ امیدوار این اے 243 نتائج کو یکدم ہمارے مخالف کے حق میں کردیا گیا ۔
Read More »12 فروری 2024
نیپرا14 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا، بجلی کی قیمت میں نیااضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کی مد میں کیا جائے گا
Read More »12 فروری 2024
رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے۔ وزارتِ حج تمام معاملات بحسن و خوبی نمٹانے کے لیے ویب سائٹ اور نسوک ایپ کے ذریعے بھی رجسٹریشن کا مشورہ دیا ہے۔
Read More »مجمع خلاف قانون اکھٹا کرنے، شاہراہ بلاک کرکے ٹریفک میں خلل ڈالنے، دھمکیاں دینے اور پتھراؤ کرکے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے و دیگر دفعات شامل ہیں۔
Read More »پی ایس 104 کے نتائج کو جماعت اسلامی کےامیدوارجنید مکاتی نے چیلنج کیا ہے ، اس حلقے سے ایم کیوایم پاکستان کے محمد دانیال کامیاب ہوئے تھے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos