جاں بحق ہونے والوں میں لیاقت، پپو اور کمیل شامل ہیں جن کا سکھر میں برنس سینٹر یا برنس وارڈ نہ ہونے کے باعث علاج نہ ہوسکا۔
Read More »25 ستمبر 2023
جاں بحق ہونے والوں میں لیاقت، پپو اور کمیل شامل ہیں جن کا سکھر میں برنس سینٹر یا برنس وارڈ نہ ہونے کے باعث علاج نہ ہوسکا۔
Read More »ووٹر لسٹوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جا سکے گا، آئندہ عام انتخابات انہی ووٹر لسٹوں پر ہوں گے۔
Read More »پراسیکیوشن انسداد دہشت گردی کی جانب سے صنم جاوید، روبینہ جمیل سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرے گی
Read More »چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فواد چوہدری کی درخواست مسترد کی۔
Read More »لاہور میں آنکھوں کے انجکشن سے بینائی جانے کا اسکینڈل سامنے آنے پر انجکشن بنانے والوں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی جا چکی ہے۔
Read More »25 ستمبر 2023
ملزمان گوجرانوالہ میں سادہ لوح شہریوں سے بھاری رقوم لیکر انہیں غیر قانونی طور پر ایران کے راستے ترکی اور یونان بھجواتے تھے
Read More »یہ ایمرجنسی انجیکشن نہیں ہے، یہ ملٹی نیشنل کمپنی کا بنایا ہوا ہے، جس پر پابندی لگائی گئی ہے
Read More »25 ستمبر 2023
خاور مانیکا سرکاری ملازم ہیں اور باہر جانے کا این او سی بھی ان کے پاس موجود تھا تاہم سٹاپ لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے انہیں روک لیا گیا
Read More »25 ستمبر 2023
لسبیلہ پریس کلب کے سامنے کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ہاتھوں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
Read More »چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے وکیل کی سرزنش کرتے ہوئے زمین تنازع کیس میں تاریخ دینے کی استدعا مسترد کردی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos