درخواست میں ایڈووکیٹ جنرل اورمدعی مقدمہ انسپکٹرعمران صادق کوفریق بنایا گیا
Read More »درخواست میں ایڈووکیٹ جنرل اورمدعی مقدمہ انسپکٹرعمران صادق کوفریق بنایا گیا
Read More »سینیٹر طلحہ محمود اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پاکستانی حجاج سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے۔
Read More »انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت کی۔
Read More »پہاڑی چٹانیں این 50 پر گرنے سے ژوب ڈی آئی خان ہائی وے بند ہوگئی جس کے باعث بلوچستان کا خیبرپختونخوا کے ساتھ زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔
Read More »27 جون 2023
مدرسے کے ملبے تلے مزید بچوں کے دبے ہونے کی اطلاع بھی ہے، جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
Read More »زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج ایک خاتون دم توڑ گئی، مرنے والی خاتون کی شناخت شکیلہ کے نام سے کی گئی
Read More »3 روز قبل بحرین میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے ماں اور ایک سالہ بچی دریائے سوات میں گر گئی تھیں
Read More »دریاے سواں پر بننے والے پل کے ایک پلئیر بارش کے پانی میں بہہ گیا جس وجہ سے پل کے گارڈ زمین پر آگئے خوش قسمتی سے بڑے سانحہ سے بچت ہوگئی
Read More »شہر اور گردونواح میں آج ہونے والی تیز طوفانی بارش کے باعث ضلع شیرانی کے مقام دانہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث روڈ بند ہو گیا
Read More »ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف زرکون کوئٹہ سے ہرنائی آرہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر مانگی کے مقام پر فائرنگ کردی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos