پنجاب میں شدید مون سون بارشیں،انتظامی اقدامات مزید تیز July 24, 2026 وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے
پیپلز پارٹی کومینار پاکستان جلسے کی اجازت نہ مل سکی۔سکیورٹی خدشات ہیں،پولیس July 24, 2026 سامان گیٹ پر روک دیا گیا۔ہارٹیکلچر اتھارٹی نے 60لاکھ زرضمانت مانگ لیا
5 اگست کاجلسہ فیصلہ کن ہوگا،آئندہ لائحہ عمل کااعلان کریں گے:سہیل آفریدی July 24, 2026 وزیراعلیٰ کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور پرامن احتجاج کے حق پر زور
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے اسکائی47 ڈیٹا سینٹر”قراقرم ون”کا افتتاح کر دیا July 24, 2026 منصوبہ کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا ہوسٹنگ اور ڈیجیٹل سروسز کے فروغ میں معاون ہوگا
اسے کشمورنہیں سمجھنایہ کشمیر ہے ، میرپور ہے میرپورخاص نہیں،نواز شریف July 24, 2026 میرپور جلسے میں آزاد کشمیر کی ترقی اور منصوبوں کا اعلان
لاہور میں موسلا دھار بارش کے دوران پانی میں ڈوبنے اور کرنٹ سے2 افراد جاں بحق July 24, 2026 343 ملی میٹر بارش، شہر کے 130 سے زائد مقامات پر پانی جمع ہوگیا
ٹانک میں چیک پوسٹ پر کار بم حملے میں 15 اہلکار شہید ہونے کی تصدیق July 24, 2026 بارود سے بھری گاڑی سے حملہ ناکام، سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری
دہشت گردی کےپیچھے بھارت کا ہاتھ،بلوچستان میں ترقی کے لیے وسائل فراہم کریں گے :وزیراعظم July 24, 2026 بلوچستان نیشنل ورکشاپ سے خطاب، ترقیاتی منصوبوں اور امن پر حکومتی مؤقف
گلگت میں غیرملکی ایجنسی کے لیے جاسوسی کا ملزم گرفتار July 24, 2026 حساس معلومات غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کو دینے کا الزام سامنے آگیا
موٹروے پر گم شدہ موبائل سمیت19 لاکھ مالیت کے زیورات مالک کے حوالے July 24, 2026 ایم14 داؤد خیل کے قریب گمشدہ پرس تلاش کرکے فیملی کے حوالے