قیامِ امن کیلئےعوامی اعتماد کی حامل مستحکم حکومت کی ضرورت ہے،سراج الحق December 15, 2023 ایسٹ انڈیا کمپنی کے تسلسل کو توڑے بغیر بہتری ممکن نہیں،امیرجماعت اسلامی
مضبوط میری ٹائم سیکٹر معاشی مستقبل کی بنیاد رکھ سکتا ہے،امیرالبحر December 15, 2023 اقتصادی صورتحال کے پیش نظر میری ٹائم وسائل کی اہمیت سمجھنا ضروری،ایڈمرل نوید اشرف
120 افغان باشندوں کی بارڈر کراس کرکے پاکستان آنے کی کوشش ناکام December 15, 2023 اب تک مجموعی طور پر 4 لاکھ 29 ہزار 288 افغان باشندے واپس لوٹ چکے ہیں،جان اچکزئی
نوازشریف نے لمبا عرصہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاست کی، جاوید ہاشمی December 15, 2023 عمران خان سمیت سب گرفتار افراد کو رہا کر دینا چاہیے ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
ہم پرالزام لگانے والے پہلے ہمارے نظریات کو سمجھیں،بلاول December 15, 2023 کاروبار و تجارت کی ترقی ہوگی تو ملک و قوم کی ترقی ہوگی،چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری پشاور میں خطاب
جناح ایئرپورٹ پر بجلی کی تاروں میں شارٹ سرکٹ،آگ بھڑک اٹھی December 14, 2023 بین الاقوامی ڈپارچر لاؤنج کا کچھ حصہ بھی اندھیرے میں ڈوب گیا
سائفر کیس کارروائی پرنٹ،الیکٹرانک و سوشل میڈیا پرنشر کرنے پرپابندی December 14, 2023 سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ،کوئی بھی خلاف ورزی ہوئی تو اس پر آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی…
پنوعاقل میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں سے تیارگھی اورتیل پکڑا گیا December 14, 2023 کھانے پینے کی اشیا میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف بلاامتیازکارروائی کی جارہی ہے،ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی
درآمدی کاغذ کی قیمتوں میں کمی کیلئے وفاق سے بات کرینگے،مقبول باقر December 14, 2023 کتاب لوگوں میں شعور پیدا کرتی ہے اور ذہنی تقویت کا باعث بنتی ہے،ایکسپوسینٹرمیں افتتاحی تقریب سے خطاب
چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الثانی ہوگئی December 14, 2023 وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا