گھر خالی کروانے پر کرائے دار میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی December 14, 2023 دونوں نشے کے عادی ہیں ،طیش میں آکر یہ قدم اٹھایا۔ پولیس
شوکت صدیقی کیس، فیض حمید کو فریق بنانے کیلیے ایک روز کی مہلت December 14, 2023 جس شخص پر الزام لگا رہے ہیں انہیں فریق کیوں نہیں بنایا گیا؟ چیف جسٹس
پی ٹی آئی انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کررہی ہے، شہباز شریف December 14, 2023 میڈیا میں الیکشن جلد کرانے کے اعلان کرتی ہے،عملی طورپر عدالتوں میں تاخیر کی پٹیشنز کرتی ہے۔،پارلیمانی بورڈ سے خطاب
سارہ انعام قتل کیس ، شاہنواز کو سزائے موت کا حکم، والدہ بے گناہ قرار December 14, 2023 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
سائفر کیس کے ان کیمرہ ٹرائل کی درخواست منظور December 14, 2023 مقدمہ ہی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت بنایا گیا ہے اسی وجہ سے ان کیمرہ سماعت ضروری ہے۔اسپیشل پراسیکیوٹر
تحریک انصاف کے اہم رہنما شیر افضل مروت گرفتار December 14, 2023 لاہور پولیس نے انہیں موبائل میں بٹھا کر تھانے لے گئی۔
عمران خان کی سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد December 14, 2023 حکم امتناع کی درخواست پر 20 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔
آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور December 14, 2023 بھارت کی سپریم کورٹ کے اس متعصبانہ فیصلے کے خلاف کشمیریوں نے بھرپور احتجاج کیا ۔
سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے عدالت میں سرنڈر کر دیا December 14, 2023 آج میں نے کورٹ میں سرنڈر کیا ہے اور اپنے اداروں، عدلیہ اور افواج پر پورا یقین ہے کہ انصاف…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مظفر آباد پہنچ گئے December 14, 2023 وزیراعظم نے جموں و کشمیر کی آزادی کی تحریک میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی یادگار پر…