عوام کو سستی گیس فراہم نہی کرسکتے،نگراں وفاقی وزیرتوانائی September 22, 2023 ملک میں قدرتی گیس پیداوار20فیصدکم ہوئی،اس سال سردیوں میں بھی عوام کو صرف صبح ،شام کےاوقات میں گیس ملےگی
نوازشریف کی واپسی کا نگراں حکومت سے کوئی تعلق نہیں، مرتضی سولنگی September 22, 2023 انتخابی مہم کےلئے سیاسی جماعتوں کو 54 دن کا وقت ملنا ضروری ہے، نگران وزیراطلاعات
سکھر، سلنڈر دھماکا، دکان جل کر خاکستر، متعدد افراد جھلس گئے September 22, 2023 ایل پی جی دکان میں سلنڈر پھٹا، دکان کے اوپر گھر سے فیملی کو باہر نکال لیا گیا
12ربیع الاول کو گورنرہاؤس میں عظیم الشان محفل کاانعقاد ہوگا،گورنر سندھ September 22, 2023 نبی کریمؐ کی آمد سے عرب سے جہالت کے بادلوں کا خاتمہ ہوا، کامران ٹیسوری
نوازشریف کی واپسی کی تاریخ اٹل ہے، شہباز شریف September 22, 2023 نوازشریف نے مشورے کیلیے بلایا ہے اس لیے دوبارہ لندن آیا، سابق وزیراعظم
ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری September 22, 2023 انٹربینک میں ڈالر291 روپے 40 پیسے کی سطح پر آ گیا۔
سپریم کورٹ کا محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں پرتحقیقاتی کمیٹی بنانے کا حکم September 22, 2023 انکوائری کمیٹی 56 درخواست گزاروں کو نوٹسزجاری کرکے طلب کرے اور تقرر کا عمل جانچے اورذاتی شنوائی کا موقع دے۔
آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، انوارالحق کاکڑ September 22, 2023 مقبوضہ کشمیر کے عوام مظالم کا شکار ہیں اس مسئلے کو آج عالمی سطح پر پیش کریں گے،انٹر ویو
حلیم عادل شیخ کی درخواستِ ضمانت مسترد September 22, 2023 حلیم عادل شیخ کے خلاف مبینہ ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
لاہور میں بیٹی نے باپ کو گولی مار دی September 22, 2023 گولی چلی ہے یا باپ کو گھریلو جھگڑے پر قتل کیا گیا اس بات کی تفتیش کی جاری ہے، پولیس