پی ٹی آئی نے پیر کی بجائے منگل کو جلسے کے انعقاد کیلیے سیکیورٹی کلیئرنس کی درخواست دے دی۔
Read More »پی ٹی آئی نے پیر کی بجائے منگل کو جلسے کے انعقاد کیلیے سیکیورٹی کلیئرنس کی درخواست دے دی۔
Read More »مظاہرین نے پارکنگ ایریا میں کھڑی 2 سرکاری گاڑیاں، 7 موٹر سائیکلوں کو جلا دیا،16 گاڑیوں ،4 موٹر سائیکلوں کو ڈنڈوں، پتھروں سے توڑا۔ایف آئی آر کا متن
Read More »19 مارچ 2023
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور چیئرمین داتا دربار مذہبی امور کمیٹی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارمعاہدے پر دستخط کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے
Read More »مسافر اختر جہاں سیرین ایئر لائن کی پرواز ای آر، 812 سے جدہ جا رہا تھا، مسافر نے اپنے ٹرالی بیگ میں ہیروئن مہارت سے چھپا رکھی تھی
Read More »پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس وین پر ڈنڈے برسائے اور شیشے توڑ دیے۔ حملے کے دوران پولیس وین کی لائٹیں اور اسکرین بھی توڑ دی گئی تھی
Read More »مزاحمت کرنے والے پچاس سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے ، پیٹرل بم غلیلیں اور بڑی تعداد میں ڈنڈے سوٹے قبضے میں لے لئے ہیں
Read More »یہ لوگ گھر بیٹھےحکومت سے تنخواہ لے رہےہیں، ان کا کام ایک پارٹی کی تشہیر کرنا ہے،صوبائی نگراں وزیراطلاعات،ایف آئی اے سے انکوائری کرانے کا اعلان
Read More »ڈرائیور سے 10 ہزار روپے اور سوئپر سے موبائل فون چھین لیا، پی ٹی آئی کا الزام
Read More »کوئی بھی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا تھا، وقت کی ضرورت ہے تمام سیاستدان یکجا ہوں،ٹوئٹ
Read More »18 مارچ 2023
پی ٹی آئی کارکنوں کا پتھراؤ،پیٹرول بموں سے حملہ، ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر سمیت 20سے زائد اہلکار زخمی،25 موٹرسائیکلیں،پولیس کی4 گاڑیاں نذرآتش
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos